Sabitlenmiş Tweet
عام شہری
3K posts

عام شہری
@cutebillaa
A freelancer Journalist, Political Activist. Investigates and find truth and deliver it to people.. travelling.And enjoys every moment of life Alhamdulillah ❤️
Rawalpindi, Pakistan Katılım Kasım 2012
307 Takip Edilen113 Takipçiler

@itsrealarsh Yes u r right ...Pakistan done and dusted the Rafale and won the series by 6-0. Answer it son :)
English

@tariqmateen إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اللَّهْٰ کریم آپ کو اہل خانہ کو یہ دکھ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت دے اور یہ صبر اللہ تعالیٰ قبول کدے آمین یارب العالمین
اردو

ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
9 مارچ 2021 جب مصطفے کی طبیعت ناساز ہوئی اور چند دن میں ہمیں پتہ چلا کہ یہ لیور کینسر ہے۔
ہماری زندگی اس وقت رک سی گئی ۔ وہ کینسر کا شکار ہوا اور ہم سب اس میں مبتلا ہو گئے ۔
پھر دنیا بھر میں رابطے اور پاکستان بھر میں کوششیں مگر complications ایسی کہ کوئی علاج ممکن نہ ہو سکا۔
یہ اپنے ہاتھوں سے ریت پھسلتے دیکھنے جیسا تھا۔
اپنی بے بسی کا ہر دن احساس اپنے best کے مطابق سعی مگر جو اللہ کو منظور ۔
میں شاید بہت کچھ لکھتا مگر ابھی ہمت نہیں۔ پھر کبھی لکھوں گا۔
9 مارچ 2021 کو مصطفے ساڑھے گیارہ برس کا تھا اور وہیں رک سا گیا۔ زندگی پھر چلی مگر ایک الگ ڈھب سے۔ کچھ دوست واقف کچھ ناواقف۔
کل سے اب تک دنیا بھر سے کالز ، میسیجز اور بذات خود آکر emotionally support کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ۔
کچھ کا شکریہ میں زندگی بھر ادا نہیں کر سکتا ۔
آپ سب کو جواب دینے کی مجھ کل سے اب تک تو ہمت نہیں ہوسکی لیکن دو چار روز بعد انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ سب کو جواب دے سکوں۔
طالب دعا۔
طارق متین۔

اردو

حکومت اے وقت سے گزارش ہے کہ مسلہ کشمیر کے چکر میں پاکستان کے علاقے کہوٹہ میں موبائل سروس کو بحال کیا جانے کہوٹہ کی عوام تو پر امن ہے اسے کس بات کی سزا دی جانے رہی ہے . کہتا کی عوام پر مہربانی کی جانے @MaryamNSharif
اردو

@ImranRiazKhan إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ... اللہ رب العزت مغفرت فرماۓ، اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماۓ۔ اور غمزدہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے۔ آمین
اردو

Pakistan Cricket is at their low level due to lack of talent...Only Shaheen Shah Afridi, Sahibzada Farhan, and Fakhar are reliable all thee others players should be asked to leave cricket and sell eggs in winter...bring talent and brave cricketers...@TheRealPCB @TheCricketSpot
English

موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اور اس کی مینجمنٹ سے درخواست ہے کہ سردیوں میں گرم انڈے بیچیں یہ کرکٹ ان کے بس کا کھیل نہیں ....@TheRealPCB @Shoaib_Jatt @iRashidLatif68 #AsiaCup2025
اردو

Thanks Pakistani forces for filling Sindoor in Indians forehead. #OprationBunyanulMarsoos #Pakistan #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad
English

سب سے پہلے پاکستان کی افواج کو سلام...جو بھارت کے حملے پر بھرپور جواب دیا اور بھارت کے طیارے جہنم وارد کیے ..اب ہماری فوج کو بھارت کے بناے گئے نہ جائز ڈیمیز کو تباہ کرنا ہو گا ..اور بھارتی فوجیوں کی دھنائی گھسس کر کرنی چاہیے قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے @PakistanArmyZindabad
اردو

چیمپئن ٹرافی سے لے کر نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی اور ون دے کے تمام میچز میں ایک میچ پاکستان جیتا باقی سب میں Learning رہی ...کتنیLearningکرنی ہے اور کب پورا سبق یاد کر پاؤ گے Learning کو چھوڑ کر,,اب تو بچے بھی فیل ہو کر بولا کریں گے کے چلو Learning تو ہو گئی 😀😀@TheRealPCB
اردو

چیمپئن کپ کے کوئی پرفورمرز نظر آے یا نہیں کراچی بلیوز کے جہانزیب سلطان اورعبدللہ فضل میں سپارک نظر آیا ان لڑکوں پر محنت کریں اچھا ٹیلنٹ نظر آ رہے #NationalT20Cup
اردو







