تاریخ کے اوراق پر وہی نام زندہ رہتے ہیں،
جو حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
باقی سب وقت کی گرد میں کھو جاتے ہیں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
Authorities remain silent while concerns continue to grow.
The need for transparency is becoming more urgent.
Release Saad Rizvi
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے محرومی کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ سعد حسین رضوی کیس میں مزید تاخیر ناقابلِ فہم ہے۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
کوئی بھی دباؤ ہمارے کارکنوں کی وفاداری کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے قائد کے ساتھ ہمارا رشتہ اٹوٹ ہے۔
ہم سچ اور انصاف کے لیے متحد کھڑے ہیں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
The judiciary’s role in advancing state agendas is the biggest threat to our freedom today. History will judge this dark era harshly.
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi now
دینِ مصطفیٰﷺ کی اشاعت اور امتِ مسلمہ کا درد رکھنے والی غیور قیادت کو قیدیِ بے نشان بنانا سراسر ظلم ہے۔آرٹیکل 10-A کے تحت منصفانہ ٹرائل کا حق دینے والے مقتدر حلقے خود اپنے ہی حلف اور ملکی قانون کے غدار بن چکے ہیں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
00002
The article no # 10 give right of fair trail to everyone rather he does a murder , so how can they illegally detained SAAD HUSSAIN RIZVI.
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
حافظ سعد حسین رضوی کا نام ہی ظالموں کے ایوانوں میں خوف کی لہر دوڑا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں عدالت کے سامنے لانے کی ہمت کسی میں نہیں ہے-
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
حیرت کی بات ہے، ملک کے بڑے بڑے معاملات دنوں میں حل ہو جاتے ہیں، راتوں رات عدالتیں لگ جاتی ہیں، لیکن سعد رضوی کے کیس کی باری آئے تو ججز کے پاس وقت کم پڑ جاتا ہے! یہ امتیازی سلوک بند کریں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #ReleaseSaadRizvi
دو سو چونتیس دن سے ہمارے نڈر اور بے باک لیڈر کو زدو کوب کر کے لاپتہ رکھا گیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کا حکومتی اشاروں پر کیس کو سرد خانے کی نذر کرنا انصاف اور قانون کے اصولوں کے خلاف ہے
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
لبیک والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔ یہ حق کے سپاہی ہیں۔ جو ظلم کے سامنے نہیں جھکتے سعد رضوی_كيس_التوا_نامنظور
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
(0023) جب قانون کے رکھوالے ہی خاموش ہو جائیں تو عام آدمی کس دروازے پر دستک دے۔۔۔؟ حافظ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کی رہائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔!!
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
(7654)Why is there a different standard of law for Saad Hussain Rizvi? Justice shouldn't be a game of endless dates. The court must fulfill its constitutional duty now..!!
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
انصاف کے حصول میں تاخیر کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی کی بازیابی کی درخواست پر فوری کارروائی کی جائے۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
@Batalion_Shr That justice should be equal to everyone .... and the implementation on law and constitution makes strong Nation.
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi