DBTV

2.4K posts

DBTV banner
DBTV

DBTV

@dbtv_live

Bringing forth stories in a new light, discussing & dissecting existing perspectives through facts. #TheAlternatePerspective #KuchLogKuchBaatain #Breakdown

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2021
0 Takip Edilen2.2K Takipçiler
DBTV
DBTV@dbtv_live·
"کیا پورے نظام انصاف پر سوالیہ نشان ایک شخص کی مسلسل بیماری کی وجہ سے ہو سکتا ہے ؟ ہر طرف سے راستہ اس بیماری کے نام پر روکا جا رہا ہے"انتظار حسین پنجوٹھا
DBTV tweet media
اردو
0
0
1
251
DBTV
DBTV@dbtv_live·
پاکستان میں 15 روز میں پیٹرول 37، ڈیزل 40 روپے مہنگا: شہہباز شریف کی قابل اور تجربہ کار حکومت کے کارنامے، عدنان عادل کی ٹوئیٹ @adnanaadil
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
179
DBTV
DBTV@dbtv_live·
تمام جماعتوں میں جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے واضح سپورٹ موجود تھی لیکن ایک واحد شخص تھا جو اسکے خلاف تھا اور وہ نواز شریف تھا۔" رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
144
DBTV
DBTV@dbtv_live·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے۔ جمعہ کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ قوم اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، جماعت اسلامی کے پرامن احتجاج کا حصہ بنے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
112
DBTV
DBTV@dbtv_live·
جتنی عزت پی ٹی آئی نے دی کوئی اور نہیں دے سکتا تھا، پی ٹی آئی چھوڑنے کی باتیں ممکن نہیں۔" سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
103
DBTV
DBTV@dbtv_live·
ڈالر آج اوپن مارکیٹ میں 310 رپے کو بھی دستیاب نہیں پیٹرول آج 290 رپے لیٹر ہوگیا، کامران خان
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
88
DBTV
DBTV@dbtv_live·
عمران خان کے خلاف کیس مضبوط ہے، عمران خان کو کوئی رعایت نہیں ملے گی- سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
75
DBTV
DBTV@dbtv_live·
شاہ محمود قریشی کے پاس دو رستے ہیں ایک عمران خان والا رستہ ایک شہباز شریف والا رستہ اگر وہ پہلا رستہ چنتے ہیں تو بڑے لیڈر بن جائیں گے ورنہ وہ صرف شہباز شریف ہی بن پائیں گے، وقار ملک
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
95
DBTV
DBTV@dbtv_live·
جسٹس بابر ستار کے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیس میں ریمارکس! تھری ایم پی او کیس کالعدم قرار اور دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی گئی ۔
DBTV tweet media
اردو
0
0
1
67
DBTV
DBTV@dbtv_live·
"پیپلزپارٹی قائداعظم کی سوچ و فکر کی حقیقی وارث ہے۔ " چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
82
DBTV
DBTV@dbtv_live·
عمران خان کو اسلئے نکالا تھا کہ 150 روپے کا پیٹرول مہنگا تھا آج 290 روپے کا سستا کرکے شہباز سرکار لندن جانے کو تیار ڈالر عمران خان کے دور میں 182 کا مہنگا تھا اب 302 کا سستا کرکے شہباز سرکار لندن فرار ہونے کو تیار اک واری فیر شیر، وقار ملک
DBTV tweet media
اردو
0
0
1
76
DBTV
DBTV@dbtv_live·
پٹرول اور ڈیزل ڈالر سے بھی مہنگا ہوگیا ، مہنگائی کا نیا طوفان عوام کو اور مار دے گا" صابر شاکر
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
78
DBTV
DBTV@dbtv_live·
نواز شریف کو قید بامشقت ہوئی لیکن اسکو 5ستارہ سہولتیں دی گئیں، عمران خان کو سادہ سزا ہوئی لیکن موت کی چکی اور قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ وقار ملک
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
80
DBTV
DBTV@dbtv_live·
لاہور کے 14 سالہ ارسلان کوعدالت نےرہا کیا پولیس دوبارہ گرفتار کرنےپہنچ گئی جس کےبعد اسکےوالد کو دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیا سے چلے گئے، پولیس وضاحتیں دےرہی ہے کہ ارسلان کے والد پرکوئی تشدد نہیں ہوا لیکن یہ تو بتاؤ کے اس بچےکو رہائی کےبعد دوبارہ گرفتار کرنا کیوں ضروری تھا؟ حامد میر
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
94
DBTV
DBTV@dbtv_live·
نگران وزیراعظم کے نام پر پی ڈی ایم کے دل کے آرمان آنسوؤں میں بہہ گئے ہیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد
DBTV tweet media
اردو
0
0
1
128
DBTV
DBTV@dbtv_live·
سائفر میں لکھا ہے کہ دونلڈ لو کو اس بات کا بھی غصہ تھا کہ عمران خان نے کھلے عام کیوں کہا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہیں ہم کرلیں، وقار ملک
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
102
DBTV
DBTV@dbtv_live·
جس طریقے سے شہباز شریف آرمی چیف کی چابلوسی کرتے ہیں میں بطور سیاستدان شرمندہ ہو جاتا ہوں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
109
DBTV
DBTV@dbtv_live·
پر امن احتجاج روز بروز بڑھتا جائے گا مومینٹم حاصل کرے گا امپورٹڈ حکومت بھی جارہی ہے 14 سے پہلے عمران خان کو کسی قسم کا ریلیف نہیں ملتا تو جشن آزادی پاکستان کی حقیقی آزاد کا پر امن احتجاج بھی بن جائے گا 25 کروڑ کی آبادی سے سب کو جیل میں نہیں ڈال سکتے!! وقار ملک
DBTV tweet media
اردو
0
0
0
85