Deputy Commissioner Khushab

3.5K posts

Deputy Commissioner Khushab banner
Deputy Commissioner Khushab

Deputy Commissioner Khushab

@dckhushab

Official X Account of Deputy Commissioner Khushab (Govt. Of Punjab -Pakistan 🇵🇰)

Khushab, Pakistan Katılım Temmuz 2019
11 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Deputy Commissioner Khushab
🔹میرا دفتر آپ سب کے لیے ہمیشہ کھلا ہے، اور میں آپ کے تعاون، رہنمائی اور اعتماد کے ساتھ ضلع خوشاب کو ترقی کی نئی راہوں پر لے جانے کا خواہاں ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ — ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر ڈپٹی کمشنر خوشاب
اردو
0
0
3
87
Deputy Commissioner Khushab
🔹میری پوری کوشش ہوگی کہ ضلع میں عوامی مسائل کا بروقت حل، عوامی خدمات کی فراہمی اور ترقیاتی کاموں میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے جائیں اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
اردو
1
0
2
103
Deputy Commissioner Khushab
الحمدللہ آج سے میں نے باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر خوشاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔ 🔹ضلع خوشاب کی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود میرے لیے اعزاز اور ذمہ داری دونوں ہے۔
Deputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
2
0
4
112
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
کمشنر سرگودھا نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ حالیہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
اردو
0
0
0
131
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر اور ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم بھی موجود تھے۔ ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج نے ہنگامی تیاریوں اور حفاظتی اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
اردو
1
0
0
151
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان نے آر پی او سرگودھا ڈویژن کے ہمراہ دریائے جہلم کے مقام پر واقع پرانے پل اور محلہ حسین آباد گراسی گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ممکنہ سیلابی ریلے اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Deputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
2
0
0
191
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی دفعہ 144 نافذ۔ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پابندی کا اطلاق 30 اگست 2025 تک ہوگا۔
اردو
0
0
0
79
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
مون سون بارشوں، تغیانی اور موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ؛ محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب بھر میں ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی اور کشتی رانی پر پابندی عائد۔
Deputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
2
0
1
172
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ہدایت دی کہ ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام محکمے ہائی الرٹ رہیں اور پیشگی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
اردو
0
0
0
58
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
اس موقع پر ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی۔
اردو
1
0
0
63
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کے ہمراہ دریائے جہلم کے مقام پر واقع پرانے پل کا دورہ کیا اور وہاں سے گزرنے والے سیلابی ریلے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Deputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
1
1
2
144
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ان تمام موضع جات کے لوگ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ مقامات پر رہنے کی تلقین کریں کسی بھی ناگہانی/ ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبروں پر رابطہ کریں 0454 920215 1122
اردو
0
1
1
52
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع خوشاب کے درج ذیل مواضعات میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ لہذا ان مواضعات کے لوگ دریائے جہلم کے کنارے سے اپنے مال مویشی اور قیمتی سامان محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں۔
Deputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
1
2
7
296
Deputy Commissioner Khushab retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
"وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک کی خوشاب آمد" 🔹معاون خصوصی ذیشان ملک نے شہر کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام کے دوران عزاداری جلوسوں اور مجالس کے مقامات پر سکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا۔ 🔹معاون خصوصی ذیشان ملک کا کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان، ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر شہزاد آصف اور پارلیمنٹرینز واعلی حکام کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ 🔹رکن قومی اسمبلی شاکر بشیر اعوان، لیگی رہنما ڈاکٹر غوث نیازی ،ایم پی اے علی حُسین بلوچ بھی ہمراہ تھے
اردو
6
61
142
5.4K
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔
اردو
0
0
0
60
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے اسسٹنٹ کمشنر خوشاب کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ جوہرآباد کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات کے انتظامات کو چیک کیا۔
Deputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
1
0
4
219
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈی پی او خوشاب نے سیکیورٹی کے حوالے سے تمام سیکیورٹی افسران کو فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں تاکہ محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے منعقد ہو سکیں۔ اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو،اے ڈی سی جنرل، اےسی خوشاب، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
اردو
0
0
3
52
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ عاشورہ کے موقع پر جلوسوں کے راستوں پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں اور کسی بھی قسم کی گندگی یا رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔
اردو
1
0
2
52
Deputy Commissioner Khushab
Deputy Commissioner Khushab@dckhushab·
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروا عامر نے ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کے ہمراہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
Deputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet mediaDeputy Commissioner Khushab tweet media
اردو
2
0
13
251