
Deimos Sapien
86 posts










عید قریب آ رہی ہے لیکن اس بار نہ وہ رونق دکھائی دے رہی ہےاور نہ پہلے جیسا انتظار مہنگائی نے لوگوں کا بڑی عید کے لیے جوش خروش ختم کردیا ہے اور جانوروں کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ آخر قربانی کیسے کریں؟ #inflation #eiduladha
















دسمبر 1973 میں جب نواز شریف نے ریلوے کی طرف سے کرکٹ میچ کھیلا تھا تو پہلی بال پر آؤٹ ہو گئے تھے مگر سوال یہ ہے کہ وہ اس وقت ریلوے میں کس "پوسٹ" پر ملازم تھے 😄






کچھ دن پہلے جیو کراچی سے سے ایک پرانے کولیگ کا میسج اچانک آیا کہ مجھے فورآ پیسوں کی ضرورت ہے ۔ میں پوچھا کتنے بولا، اتنے ،میرے اکاؤنٹ میں اسوقت جتنے پڑے تھے میں نے کہا جتنے اکاؤنٹ میں رکھے وہ بھجوا رہی ہوں ۔ بھجوا دیئے تھوڑی دیر بعد اسی کولیگ کا میسج آیا میرا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا کسی کو پیسے نہ بھجیں ۔ مُجھے پیسے جانے کا دکھ اتنا نہیں ہوا۔ جتنا اپنی حماقت پر ہوا۔ ایسے scam روز سننے میں آتے ہیں پھر بھی بلا سوچے سمجھے ٹرانسفر کر دئیے ۔ کبھی کبھی آپ خود کو جتنا بھی ہوشیار سمجھتے ہوں آپکی ایک حرکت اپکو اپکے دوسرے رٌخ سے متعارف کروا دیتی ہے ۔











