Aliya Butt

11K posts

Aliya Butt banner
Aliya Butt

Aliya Butt

@dg_janan

fallow me😊 me falloow back karongy ❤️😊

Pakistan Katılım Temmuz 2021
4.3K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
کا دوسرا دن مبارک ہو 💯🥀 #Eidlfitr
Aliya Butt tweet media
اردو
0
0
4
221
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
خدا نے لکھ دیا تھا یہی ہے مقدر اپنا بہت پہلے منتوں، دھاگوں اور مزاروں سے کیا بنے گا حسنین دل چھوٹا نہ کرو سب ٹھیک ہوگا اب کیسے کہوں کہ انکے لاروں سے کیا بنے گا #ردائے_سخن #قومی_زبان
اردو
0
9
7
229
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ جن کے جانے کا اگر سوچیں ____تو جاں جاتی ہے میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے ؟🥀 #ردائے_سخن #قومی_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
0
13
9
267
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
ہنستے ہنستے نین یہ پُرنم کبھی تھے ہی نہیں درد خالص تھے خوشی میں ضم کبھی تھے ہی نہیں کون کس کو یاد رکھتا ہے چلے جانے کے بعد ہم گئے تو یوں لگے گا ہم کبھی تھے ہی نہیں بعد برسوں کے اُسے کھولا تو روتے رہ گئے جس پرانی ڈائری میں غم کبھی تھے ہی نہیں #ردائے_سخن #قومی_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
0
9
11
280
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
جیتے ہیں تیرے پیار کی خیرات سے فقیر بیٹھے ہیں لو لگائے تری ذات سے فقیر فرقت میں ایک عمر سے جلتے رہے مگر خوش ہو گئے بس ایک ملاقات سے فقیر #ردائے_سخن #قومی_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
0
11
12
264
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
یہ تیرا حساس ہی مجھ میں ہمت تن گوش رواں ہے ساقیاں بن پے ہی جو سرور سا چڑا ہے میرے شام و سحر پہ #قومی_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
1
11
13
173
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
لباس عشق پہن کر کسی قلندر کی طرح ہم تیری یاد کا دنیا میں رقص کرتے ہیں #قومى_زبان #ردائے_سخن #دیوانِ_ھجر
Aliya Butt tweet media
اردو
1
11
8
223
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
مِیں تیرا ایسا مُخَفَّف ہُوں جہاں میں جس کی جزم ، شدّ ، زیر ، زبر ، پیش نہ مدّ ہے، حَد ہے #اردو_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
1
4
4
363
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے* 🌷🌹 *کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں*🌝🪸 #skmalik #TDR_now #TDR__now #اردو_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
0
1
2
1.2K
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
شاموں میں بہتریں ہیں تیری گُفتگو کی شام صُبحوں میں مُعتَبر تیری صُبحوں کا ذِکر ہیں #اردو_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
1
5
5
119
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
اے رگ جاں کے مکیں تو بھی کبھی غور سے سن دل کـــی دھڑکن ترے قدموں کــــی صدا لگتی ہے گــــــو دکھی دل کو بہتــــــ ہم نے بچایا پھر بھی جس جـــــــــگہ زخم ہو وہاں چوٹ سدا لگتی ہے #اردو_زبان
Aliya Butt tweet media
اردو
1
4
6
131
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
ﮐﺴﯽ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﻣُﮑﮭﮍﮮ ﮐﯽ ﺣﺴﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺅ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ ﺗُﻤﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎں ﺍﮔﺮ ﺍُﺱ ﭘﻞ ﺟﻮ ﺗُﻢ ﭼﺎﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣُﻨﺘﻈﺮ ﭨﮭﺮﻭ ﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ ﮐﮩﮧ #peot
Aliya Butt tweet media
اردو
0
2
3
106
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
غم تو ہیں بخت کے بازار میں موجود بہت کاسۂ جسم میں دل ایک عدد ہے۔۔۔ حد ہے!! #اردو_زبان ❣️❣️
Aliya Butt tweet media
اردو
0
5
4
106
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
تم ہِجر کی تفسیر مِری آنکھ سے پڑھ لو* *اِس لفظ کی اب اور وضاحت نہیں ہوتی🥀* #قومى_زبان #ردائے_سخن #دیوانِ_ھجر
Aliya Butt tweet media
اردو
0
11
10
145
Aliya Butt
Aliya Butt@dg_janan·
تم دھنٹھے پیروں گے اجڈے رشتوں میں وفا کے خزانے تم میرے بعد میرے ہم ناموں کی بھی احترام کروں گے #ردائے_سخن #قومی_زبان
اردو
0
11
8
121