میری ذات مٹی

27.5K posts

میری ذات مٹی banner
میری ذات مٹی

میری ذات مٹی

@diyekilo

اُسے کوزہ گری کا شوق ٹھہرا مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی

Katılım Ağustos 2017
48 Takip Edilen19.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
میری ذات مٹی
میری ذات مٹی@diyekilo·
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان ♥️
میری ذات مٹی tweet media
اردو
26
109
723
0
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
#قومی_زبان ہائے فلسطین وائے مسلمین Please allow this song to touch you - then forward it so it can circle the Globe ❤️ @alamgirizvi @diyekilo
0
14
19
4.9K
میری ذات مٹی
میری ذات مٹی@diyekilo·
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
میری ذات مٹی tweet media
اردو
0
2
33
4.4K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
خلق کری گئ دنیا تربیت کے لئے اسباب مہیا ہوئے عبودیت کے لئے زمین پر بھیجا سکونت کے لئے جنت کا وعدہ ہے ابدیت کے لئے #قومی_زبان
دلفگار tweet media
اردو
0
13
29
3.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
اللّهُـمَّ لا طَيْـرَ إِلاّ طَيْـرُك، وَلا خَـيْرَ إِلاّ خَـيْرُك، وَلا إِلهَ غَيْـرُك یاﷲ کوئی شگون نہیں صرف آپ پر بھروسہ ہے، آپ کی جانب سے خیر کے سوا (کوئی اور) خیر نہیں اور آپ کے سوا کوئی عبادت کا حقدار نہیں۔ O Allah, there is no omen except there is reliance on You, there is no good except Your good and none has the right to be worshipped except You. @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
3
13
3.5K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میں فردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا برسے بغیر ہی جو گھٹا گھر کے کھل گئی اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم لیکن جو وہ بوقت دعا یاد آ گیا حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا خمار بارہ بنکوی @alamgirizvi @diyekilo @ChTariq572 @Dilsee43267370 @dimmpall @madinalover123
اردو
0
3
7
2.1K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
سورۃ الحجرات کا زندگی گزارنے کا 9 نکاتی ایجنڈا 1۔ فتبينوا کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے 2۔ فأصلحوا دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں 3۔ وأقسطوا ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے 4۔ لا يسخر کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو 5۔ ولا تلمزوا کسی کو بے عزّت مت کرو 6۔ ولا تنابزوا لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو 7۔ اجتنبوا كثيرا من الظن برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں 8۔ ولا تجسَّسُوا ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو 9۔ ولا يغتب بعضكم بعضا تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
3
14
2.2K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
حق نہ مانو تمہارا اختیار ہے غلط منوانے پر کیا اصرار ہے سورج طلوع ہو وقت صبح آخر کیوں اب تک برقرار ہے کائنات کی کشادگی جاری تمہارے لئے مگر پراسرار ہے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
8
19
1.7K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
يَهْـديكُـمُ اللهُ وَيُصْـلِحُ بالَـكُم ﷲ آپ کو ہدایت دے اور آپ کی اصلاح فرمائے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
8
19
1.9K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
یہ شب و سحر، فراق و وصل، درد و زیاں زمانہ گذر گیا مراحل عشق وہیں رہ گئے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
7
16
1.8K
میری ذات مٹی retweetledi
Usama Tayyab
Usama Tayyab@mrinfomist·
یہ آیت کتنا سکون دیتی ہے 😇
Usama Tayyab tweet media
اردو
110
726
4.9K
94.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ ٱلرِّيَٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦ ۚ وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۭ طَهُورًۭا اور وہی ہےجو باران رحمت سے قبل خوشخبری دینےوالی ہوائیں بھیجتا ہےاور ہم آسمان سےپاک پانی برساتےہیں یاالٰہی ہمیں اپنی ہر خیر عطا فرما @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
12
20
2.1K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
کم سے زیادہ، زیادہ سے زائد آخر ان دعاؤں کا مدعا کیا ہے مانگنا ہی ہے تو ٹوٹ کر مانگو ان تسبیحات میں رکھا کیا ہے بیکار یہ پگڑیاں عمامے قبائیں وہ جانے سائل کی صدا کیا ہے ناگوار ہیں اسے وسیلے سارے خالق ہے ہمارا ہمیں پہچانتا ہے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
5
20
2K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
ہر شخص مجرم ہے اپنے ضمیر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
4
10
1.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
رَبَّنـا وَلَكَ الحَمْـدُ حَمْـداً كَثـيراً طَيِّـباً مُـبارَكاً فيه اے ہمارے رب تمام تعریفیں آپ کو ہی زیب دیتی ہیں - - - وافر، پاکیزہ اور بابرکت حمد کے ساتھ @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
5
22
1.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
کیا بھید تھا خالی لانے میں کیا بھید خالی لے جانے میں تخلیقِ انسانی کا یہی مقصد اعلان ہو "قُلْ هُوَ الـلّٰـهُ اَحَـدٌ" @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
6
18
1.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِكَ مِـنْ عَذابِ القَـبْر، وَمِـنْ عَذابِ جَهَـنَّم، وَمِـنْ فِتْـنَةِ المَحْـيا وَالمَمـات، وَمِـنْ شَـرِّ فِتْـنَةِ المَسيحِ الدَّجّال یاﷲ میں آپکی پناہ مانگتاہوں عذاب قبر سےآگ کےعذاب سے, زندگی موت اور المسیح دجال کےفتنوں سے @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
2
7
24
2.6K
میری ذات مٹی retweetledi
🇵🇰 عین
🇵🇰 عین@faqar78·
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
🇵🇰 عین tweet media
العربية
0
5
22
1.6K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
یقینا تم ان لوگوں کو پاؤ گے کہ انہیں زندہ رہنے کی حرص دوسرے تمام انسانوں سے زیادہ ہے یہاں تک کہ مشرکین سے بھی زیادہ ۔ ان میں کا ایک ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ ایک ہزار سال عمر پائے، حالانکہ کسی کا بڑی عمر پالینا اسے عذاب سے دور نہیں کر سکتا @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
0
5
19
1.5K
میری ذات مٹی retweetledi
دلفگار
دلفگار@ekXjJhI7vHe0pDt·
إِنَّ ٱلَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا ٱلْحُسْنَىٰٓ أُو۟لَٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ البتہ جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے (ﷲ و رسول کی اطاعت کرنے والے) وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے الانعام 118 @alamgirizvi @diyekilo
دلفگار tweet media
اردو
1
5
15
1.4K
میری ذات مٹی
میری ذات مٹی@diyekilo·
میں آدم ذات میرے کئی روپ میں سوچ دا ولی میں دل دا کافر
میری ذات مٹی tweet media
اردو
1
9
26
2.4K