SP Dolphin Lahore

4.5K posts

SP Dolphin Lahore banner
SP Dolphin Lahore

SP Dolphin Lahore

@dolphinsquadlhr

Official account of Dolphin Squad Lahore.

Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2018
124 Takip Edilen37.1K Takipçiler
SP Dolphin Lahore
SP Dolphin Lahore@dolphinsquadlhr·
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف ان ایکشن ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں سنگین جرائم کے 55 سے زائد مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزم کارروائی کے لیے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے۔ @Lahorepoliceops #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #lahore
SP Dolphin Lahore tweet media
اردو
0
1
1
538
SP Dolphin Lahore
SP Dolphin Lahore@dolphinsquadlhr·
ڈولفن سکواڈ نے شیشہ وویب فلیور کی سپلائی ناکام بنا دی۔ ملزم کے قبضہ سے 300 سے زائد مختلف برانڈز کے شیشہ وّویپ فلیور برآمد۔ ملزم ریکارڈ یافتہ، برآمدگی سمیت کارروائی کیلئے تھانہ گلشن اقبال کے حوالے۔ @Lahorepoliceops #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #lahore
SP Dolphin Lahore tweet media
اردو
0
1
0
440
SP Dolphin Lahore
SP Dolphin Lahore@dolphinsquadlhr·
اوکاڑہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں۔ ای پولیس ایپ پر چیک کیا، ملزم کیخلاف تھانہ منڈی احمدآباد میں چوری کا مقدمہ درج ہے۔ گرفتار ملزم کارروائی کیلئے تھانہ سندر کے حوالے @Lahorepoliceops #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #lahore
SP Dolphin Lahore tweet media
اردو
0
1
3
806
SP Dolphin Lahore retweetledi
DIG Operations Lahore
DIG Operations Lahore@digopslahore·
زبانی بھروسہ بمقابلہ قانونی ثبوت! 🥊 جب بات پیسوں کے لین دین یا قرض کی ہو، تو زبانی یقین دہانیوں پر تکیہ کرنے کے بجائے اسے تحریر میں لانا کیوں ضروری ہے؟ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل نے قرآن پاک کی روشنی میں (سورہ البقرہ: 282) ایک انتہائی اہم قانونی اور دینی نقطہ واضح کیا ہے۔ #digoperations #lahore #police #لاہور #پولیس
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
5
13
4K
SP Dolphin Lahore
SP Dolphin Lahore@dolphinsquadlhr·
اور پولیس جوانوں کے ہمراہ ملزم کو بحفاظت نالے سے نکال لیا۔ چیکنگ کے دوران ملزم تھانہ باغبانپورہ کے متعدد مقدمات میں اشتہاری نکلا، جسے قانونی کارروائی کیلئے تھانہ کاہنہ کے حوالے کر دیا گیا۔ @Lahorepoliceops #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #lahore
اردو
0
1
2
181
SP Dolphin Lahore
SP Dolphin Lahore@dolphinsquadlhr·
موبائل سکواڈ ناکہ گجومتہ نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے روہی نالہ میں چھلانگ لگا دی۔ ناکہ انچارج آصف ادریس نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو کال کی
اردو
1
1
4
1.2K