@TheSaadKaiser Dinner hosted from people's money!!!!! It's a bunch of criminals and traitors!!!!! So glad that the day of judgement exist and Allah SWT is watching everything!
Check out the grace of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir at the dinner held in honour of Prince Rahim Aga Khan V. Everyone is on the same page because a mad anarchist is in Adiala Jail, and the country is finally heading in the right direction! 🇵🇰
The entire “Parhi Likhi” youth of Pakistan is now against PTI’s sit-in protest and CM Sohail Afridi. People were left waiting for hours in severe heat simply because CM Sohail Afridi changed the route assigned for the protest. And now, he has called off the protest altogether. Tell me, what did PTI gain from this except criticism and curses? Nothing. No plan, no strategy, just pure incompetence!
وہ وقت دور نہیں جب پیٹرول اتنا سستا ہو جائے گا کہ عوام گاڑیاں فل کرواتے کرواتے تھک جائے گی۔ پوری دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی، اور ہر پاکستانی کے چہرے پر خوشی ہوگی۔ لوگ اتنے خوش ہوں گے کہ پورے پاکستان سے ڈپریشن اور دل کی بیماریاں تک ختم ہو جائیں گی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
بہت جلد پاکستانیوں کی تقدیر بدلنے والی ہے۔ یہ ملک اتنا ترقی کرے گا کہ باہر سے لوگ آ کر پاکستان میں رہنا پسند کریں گے۔ ان شاء اللہ ہر پاکستانی کے چہرے پر خوشی ہوگی۔ بس تھوڑا سا انتظار۔ 🇵🇰
افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
کابل میڈیا کے مطابق شاہ پور کو علاج کے لیے امریکہ لے جانے کی تیاری کی جا رہی تھی، لیکن ڈاکٹرز کی ٹیم نے مشورہ دیا کہ اب وہ اپنا زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں، جس کے بعد انہیں امریکہ منتقل کرنے کا فیصلہ روک دیا گیا۔
موت اور زندگی صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
اللہ رب العزت شاہ پور زدران کو کامل صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
کرکٹ شائقین دنیا بھر سے اُن کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔
#cricket#PakistanCricket
پاکستان کی عالمی عزت بحال ہونے لگی!
پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں 3 درجے کی بہتری۔
جب عمران نیازی کی حکومت تھی اس وقت پاکستانی پاسپورٹ 109 پر تھا جو اب 100 درجے تک پہنچ چکا ہے
لیکن یوتھی پھر بھی ضد کریں گے کہ پاسپورٹ رینکنگ بڑھنے سے شعور نہیں ملتا۔ شعور 109 رینک پر تھا
A smart move by the government during global uncertainty. Even with oil above $126 per barrel, the public impact was kept low. Petrol rose by about Rs. 6 and diesel by Rs. 19, with minimal effect on daily costs. Good job by the federal government! 🇵🇰
Dear @TararAttaullah, I have always been proud of you, but today, the entire nation is proud of you. I have learned so much from you, but the level of tolerance and respect you show toward others truly makes you a great leader. I don’t know how long my journey with you will be, but you will always remain the greatest and kindest human being I have ever worked with!
سوال صرف دو ہیں:
1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟
2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟
یہ لڑکا چوک چوراھوں پر مسلم لیگ نواز کے لئے یوتھیوں سے لڑتا رھا ،ھم میں سے سب نے اس کی ویڈیو کبھی نا کبھی لگائی ھے لیکن پنجاب میں پیرا فورس،ٹریفک وارڈنز کی بدمعاشی،تاجران اور کسانوں کی دشمن پالیسیز کے خلاف بول پڑا۔یوتھئے نا بنیں اس حکومت کے غلط اقدامات پر سچ بولیں سچ لکھیں۔
🚨 Shocking: Israel’s Baghal Bacha Gaurav Arya openly invites his Boss to further bomb #Gaza & #Lebanon !!!
I warned him that he must not come crying to #Pakistan for help if any Iranian Missile hunts him down after all his venomous war-mongering