
_پھر وہ تُمہیں کسی غیر مٙحرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا
پھر وہ تمہیں بازاروں میں نٙنگے سٙر بھی نہیں جانے دے گا
اُور یہ سب ایک مُخلص مرد کی نِشانیاں ہیں
ایسا مرد ہی میرا آئیڈیل ہے
اللہ تعالیٰ میرا اور باقی سب لڑکیوں کے نصیب بہتر سے بہترین بنائیں آمین ثم آمین یارب یارب العالمین
United Arab Emirates 🇦🇪 اردو







