ساری زندگی میرے نبی ﷺ کے دین کا کھایا ۔۔۔ان کے نام پہ اپنی پیری مریدی چمکائی اور جب مشکل وقت آیا تو کہا کہ میرا لبیک سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔😭 بس اتنا ہی عشقِ رسولﷺ تھا۔۔۔ساری زندگی جھوٹ بولا کہ غلامئ رسول میں موت بھی قبول ہے؟؟
اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اگر آج خاموش رہے تو پھر کل اللہ کی بارگاہ میں جب پوچھاجائے گا تو کیا جواب دو گے!
رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی
پیر سید شبیر شاہ صاحب آستانہ عالیہ چندووال شریف نارووال سیالکوٹ پھاٹک پر موجود ہیں احتجاج ہو رہا ہے تمام کارکنان جلد از جلد نارووال پہنچیں
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
#گولی_کیوں_چلارہےہو
لبیک الاقصیٰ ملین مارچ پر پولیس تشدد کے خلاف ٹی ایل پی لائرز ونگ کے تحت سیشن کورٹ حیدرآباد میں احتجاج کیا جا رہا ہے
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
#گولی_کیوں_چلارہےہو
خدا دی قسماں لبیک آلے بھی فیر نہیں جمنے 🥲🥲
یار اتنا ظلم ہو گیا سینکڑوں شہید ہو گئے زخمیوں کے ڈھیر لگ گئے امیر کو گولی لگ گی
پھر بھی نہیں اپنے گھر جا رہے😭😭
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
#گولی_کیوں_چلارہےہو