𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!

24.4K posts

𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! banner
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!

𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!

@dr_hn67

مخافظ ختمِ نبوتﷺ اور ناموسِ رسالتﷺ 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐞𝐯𝐞𝐬𝐭/ #𝐒𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐍𝐢𝐳𝐚𝐦 𝐄 ﷺ𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚

Washington,DC 🇺🇸 Katılım Ağustos 2023
729 Takip Edilen800 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
ہمیں نہ کسی قادیانی کاخوف ہیں نہ ہی کسی منافق کاہم اپنےباباجی علیہ رحمہ کےمشن ناموسِ رسالت کےتحفظ تاجدارختمِ نبوت کی صدا کوبلند کرتےرہےگےہم نہ بازآۓگے حضورﷺآپ کی ختمِ نبوت کی آوازآٹھانے سےیہ جان جاتی ہےتوجاۓایک ہی آوازآۓگئی تاجدارختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد #قادیانی_نوازی_بندکرو
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
اردو
22
102
255
7K
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
وہﷺ جو چاہیں چـــــانـــــــد کو توڑ دیں انہیںﷺ اختیار دیا گیا وہﷺ پھر اس کے ٹکروں کو جوڑ دیں انہیںﷺ اختیار دیا گیا نگاہِ یا رسول اللّٰہ ﷺ 🙏😭
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
اردو
0
1
1
18
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
ٰٰأذكرو الله ،،، صلّو على النبي ﷺ
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
العربية
0
2
4
33
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ تشریح تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں یہی جذبہ تا دم مرگ رہا اسی لیے اللہ نے انہیں اتنی عزت بخشی کہ کسی صحابی کو دیکھنے والا بھی اگر کسی جہاد میں موجود ہوا تو اس کی وجہ سے اللہ نے فتح یاب فرمایا۔ 10 @dr_hn67
اردو
0
0
0
142
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ تشریح حاجت مند ہوں ، کاری گر ہوں ، آسانی والے ہوں سختی والے ہوں پیشہ ور ہوں یا تجارتی ہوں ، قوی ہوں یا کمزور جس حالت میں بھی ہوں بلاعذر کھڑے ہو جائیں اور راہ حق کے جہاد کے لئے چل پڑیں ۔ 9 @dr_hn67
اردو
1
0
1
166
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ التوبہ آیت 41 بقیہ تشریح لیکن ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نہ مانے اور اسی وقت گھر سے روانہ ہوگئے سمندر پار جانے کے لئے کشتی لی اور چلے ہنوز منزل مقصود سے کئی دن کی راہ پر تھے جو سمندر کے عین درمیان روح پروردگار کو سونپ دی ۔ 6 @dr_hn67
اردو
1
1
4
213
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جب وقت وصال آیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے نبیﷺ کو فرماتے سنا عمر سے بہتر کسی شخص پر آفتاب نے طلوع نہیں کیا۔ 63 @dr_hn67
اردو
0
0
0
84
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست آقاﷺ کے دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد جب خلیفہ الرسول سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کے جانشین مقرر ہوئےتو کمال تعبیداری سے ان کے ساتھ ان کی خدمت میں رہے اور ہر معاملہ میں مشورے دیتے رہے۔ 62 @dr_hn67
اردو
1
0
0
99
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
#شان_سیدنا_عمر_فاروق_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی رائے کے موافق وحی الہی بھی نازل ہوتی تھی مثلا منافقین کا جنازہ نہ پڑھنے کے متعلق، پردہ کے متعلق اور مقام ابرہیم علیہ السلام کو جائے نماز بنانے کے متعلق 60 @dr_hn67
اردو
1
0
0
127
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
جب تک پاکستان میں ایک بھی رسولُ اللّٰهﷺ کا غلام باقی ہے تب تک اس غیر آئینی و غیر قانونی کمیشن کو بننے نہیں دیگا @dr_hn67 #سرمایہ_زیست #غیرآئینی_کمیشن_نامنظور
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
اردو
1
2
3
189
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
اگر عدالتوں نے کمیشن بنا کر ہی فیصلے کرنے ہیں تو بہتر ہے کہ ججز سارے گھر بیٹھ جائیں @dr_hn67 #سرمایہ_زیست #غیرآئینی_کمیشن_نامنظور
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
اردو
1
3
3
153