Dr. Muhammad Affan Qaiser

17.1K posts

Dr. Muhammad Affan Qaiser banner
Dr. Muhammad Affan Qaiser

Dr. Muhammad Affan Qaiser

@draffanqaiser

Executive Panel Columnist/Analyst/Journalist MRCPS(Glasgow),FCPS(Gastroenterology/Hepatology) Consultant Gastroenterologist/Transplant Hepatologist.

Pakistan Katılım Ekim 2012
839 Takip Edilen85.5K Takipçiler
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
Saudi Arabia expressed concern over clashes along Pakistan-Afghanistan border, called for restraint, dialogue, and avoidance of escalation; Reaffirmed support for regional and international efforts to promote peace, security, and stability for both Pakistani and Afghan peoples. (MoFA KSA) x.com/KSAMOFA/status…
Dr. Muhammad Affan Qaiser tweet media
English
2
1
17
5.9K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
اگر آپ اپنے بچے کے ہاتھ میں موبائل دے رہی ہیں تو یاد رکھیئے، ریسرچ کہتی ہے کہ 2010 کے بعد پیدا ہونے والے بچے اگر ڈیجیٹل ڈیمنشیا کا شکار ہو گئے تو 50 سال سے اوپر زندگی نہیں جی پائیں گے۔ یہ آج کے دور کی تلخ ڈیجیٹل حقیقت ہے۔ ان کا سکرین ٹائم کم کیجئے ان کو زندگی دیجئے۔ مکمل میڈیکل تحقیقی ویڈیو! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
3
2
8
2.3K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی بھاٸ آج مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈٗ مگر کیمرے پر سوال کرنے والے اس کے سامنےکیا کررہے ہیں؟ایسا ہی سیلاب کے وقت بھیٗ لوگ ڈوب رہے ٗ باقی وڈیو بنا رہے۔ہم تماش بینی میں کسی کی تکلیف کو کتنا بڑھا دیتے ہیں۔اس کے سامنے تو نہ کریں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
7
2
17
3K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
یہ اچھائی اور برائی کا جہاد ہے۔علینہ عامر آپ کو میری تعلیم اور میرے معاشرے کا یہ آخری جواب ہے۔اس معاشرے میں اچھائی بانٹنا ہی جہاد ہے۔معاشرے میں اچھا انسان پہلے بننا چاہیے ، ڈگریاں سب کچھ بعد میں۔دعاؤں کے ساتھ خوش رہیں۔ #DrAffanQaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
6
2
36
3.5K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
سب پھڑے جان گے!! ملک کے مستقبل سے کھیلنے والوں کیلئے اہم پیغام !
اردو
3
6
39
1.7K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ٹک ٹاک لائیو اور BIGO لائیو پر بیٹھ کر معاشرہ تباہ کرنے والے خبردار ہو جائیں!
اردو
0
2
31
1.3K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
بچوں کے ذہن سے ڈکی بھائی، رجب بٹ، سسٹرولوجی جیسے کردار کب نکلیں گے؟ کیا ڈکی کے کیس کا باہر گیمبلرز سے بھی کوئی رشتہ ہے؟ ڈکی کی والدہ کے آنسو نہیں رکتے۔ حیران ہوں ڈکی کے والد ان سے ملنے نہیں آئے۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
اردو
5
3
12
2.6K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی پر بیہمانہ تشدد والی بات کھلا صحافتی جھوٹ ہے۔ ڈکی کی پیار سے قانون کے مطابق اصلاح کر رہے ہیں۔ ڈکی باقاعدہ نماز پڑھ رہا ہے!NCCIA مجرم دیکھتا ہے سیاسی تعلق نہیں دیکھتا۔ آنے والا ڈکی سدھرا ہوا ڈکی ہوگا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
اردو
4
2
23
3.6K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی ضمانت پر ہیں۔ کیا سسٹرولوجی سمیت کوئی اور خواتین یا کیس سے جڑے کوئی اور کردار شامل تفتیش ہیں؟ ڈکی ایک پروگرام کا 10 سے 20 ہزار ڈالر چارج کرتا تھا، ڈکی کا گھر کرائے پر ہے اس نے 10 کروڑ کا جھوٹ بولا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
1
3
24
4.2K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
پانچ ملین مثبت فیس بک دلوں کا ہمیشہ کے ساتھ کا شکریہ۔
اردو
1
2
29
1K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی بھائی جیل سے باہر کب آئیں گے؟ ان کے کیس میں سزا کتنی ہے؟ ڈیجیٹل جوئے کا سب سے بڑا گڑھ بھارت ہے۔ NCCIA کے ریڈار پر اگلا نام کس کا ہے؟ ، رجب بٹ، وسیم اکرم، سسٹرولوجی یا کوئی اور کردار؟
اردو
0
0
5
2K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی بھائی والا معاملہ معاشرے میں پھیلتی بے راہ روی کا شاخسانہ ہے۔ ٹک ٹاک لائیو پر ڈانس اور سنسناہٹ جیسے کرداروں نے معاشرہ تباہ کر دیا! کیا NCCIA کا اگلا نشانہ ٹک ٹاک لائیو پر ڈانس کلچر اور ناچتی خواتین ہیں؟ ڈاکٹر صاحب آپ اور مجھ جیسے لوگوں کو معاشرے میں اصلاح کا کام مزید تیز کرنا ہوگا! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
7
3
31
2.8K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
آج ڈکی بھاٸ سے ملاقات ہوٸ۔تشدد کی اطلاعات بالکل غلط ہیں۔ نیشنل ساٸیبر کراٸم مثبت رویے اور اصلاح کا ضامن ہے۔
اردو
0
0
13
633
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈاکٹر عفان قیصر کی نیشنل ساٸیبر کراٸم آفس لاہور ٗ ایڈیشنل ڈاٸیریکٹر محمد سرفراز چوہدری اور سابق ڈاٸیریکٹر ایف آٸ اے ملتان خالد انیس صاحب کے ساتھ نشستٗ خصوصی انٹرویو۔جلد
اردو
0
0
5
453
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈکی بھائی پر کسی بھی قسم کے تشدد کی اطلاعات انتہائی جھوٹ پر مبنی ہیں۔ NCCIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سرفراز چوھدری صاحب سے ڈاکٹر عفان قیصر کی خصوصی ملاقات! ڈکی سے خود پوچھا، اس میں NCCIA کی وجہ سے بہت مثبت تبدیلی دیکھی ہے۔آنے والا ڈکی ایک فلاحی انسان ہوگا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
اردو
4
1
12
2.4K
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
ڈاکٹر عفان قیصر کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی، FIA لاہور کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سرفراز چوہدری صاحب اور سابق ڈائریکٹر FIA ملتان خالد انیس صاحب سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران ڈکی بھائی بیٹنگ ایپس کیس پر ایک مکمل اور جامع پوڈکاسٹ بھی ریکارڈ کیا گیا۔ ڈاکٹر عفان قیصر کو محمد سرفراز چوہدری صاحب کی نگرانی میں ڈکی بھائی سے بالمشافہ ملاقات کرائی گئی، تاکہ تشدد سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی حقیقت واضح کی جا سکے۔ اس ملاقات میں ڈکی بھائی نے واضح طور پر کہا کہ ان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اور وہ قانون کے مطابق ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے انہیں انتہائی باعزت اور مناسب ماحول فراہم کیا ہے۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے اس موقع پر FIA اور NCCIA کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ ادارے حقیقی معنوں میں معاشرتی اصلاح کا کام کر رہے ہیں۔ بالخصوص محمد سرفراز چوہدری (لاہور)، سابق ڈائریکٹر ملتان خالد انیس صاحب اور عبدالغفار صاحب (ملتان) کا کردار اس ضمن میں کلیدی ہے۔ یہ صرف سافٹ ویئر اپڈیٹ نہیں بلکہ انسانی فلاح کا ایک مثبت اپڈیٹ ہے، جو معاشرے کی اصلاح کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والا ڈکی بھائی، NCCIA کی اصلاحی پالیسیوں کے بعد، نئی نسلوں کے لیے ایک مثبت اور سلجھا ہوا چہرہ ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ! گونج ڈاکٹر عفان قیصر
Dr. Muhammad Affan Qaiser tweet mediaDr. Muhammad Affan Qaiser tweet mediaDr. Muhammad Affan Qaiser tweet mediaDr. Muhammad Affan Qaiser tweet media
اردو
4
2
19
3.1K