Dr khan
2.7K posts

Dr khan
@drkhantweets33
Doctor by profession ! cricket is love. pak army zindabad ❤️ pak zindabad !اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ🤍 میں عمران خان کا پیروکار ہوں❤ pukhtoon

ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا تم اگر فرعون ہو تو موسی بھی ضرور آئے گا

ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا تم اگر فرعون ہو تو موسی بھی ضرور آئے گا

ہماری طرف سے بہادر ججز کو سلام ، آپ ہمارے ہیروز ہیں ۔

فیصلہ سنانے کے مناظر۔ شئیر کرتے جاؤ اور شریکو کو آگ خود ہی لگتی جائے گی۔🔥

11 ججز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت بلا کا نشان لینے سے جماعت ختم نہیں ہو جاتی

سپریم کورٹ : سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی )کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع : بلا جیتے نہ جیتے یاد رکھیے حکومت کی "ہار" ہی بڑے بڑے "بُت پرستوں" کی شکست ہوگی





بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں مسترد



امکانات زیادہ ہیں عمران خان تھوڑی دیر میں عدت کیس میں بری ہوجائئں مگر ںاممکن ہے کہ اس برئیت کہ باوجود وہ رہا ہوجائیں رانا ثنا اللہ نے مختلف ٹی وی چینلز پر آکر جو عمران خان کی رہائی کو یکسر مسترد کیا دراصل یہ ریاست پاکستان کو باقاعدہ سوچا سجھا فیصلہ ہے عمران خان کو مستقبل قریب میں رہا نہیں کیا جائے گا

عدت کیس فیصلے سے پہلے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر حالات۔

سپریم کورٹ میں کیا ہوا جب الیکشن کمیشن کے وکیل سے اہم ترین سوالات کیے جارہے تھے تو اس موقع پر ججز کی آواز کچھ دیر کے لیے میوٹ کردی گئی ،پھر آواز دوبارہ اوپن کردی گئی،کیونکہ قاضی صاحب اس وقت الیکشن کمیشن کے وکیل کو ریسکیو کررہے تھے.



