DR SAEED MUSTAFA

3.2K posts

DR SAEED MUSTAFA banner
DR SAEED MUSTAFA

DR SAEED MUSTAFA

@drsaeedmustafa

Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2017
1.4K Takip Edilen4K Takipçiler
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Nausheen Peerwani
Nausheen Peerwani@NausheenPirwani·
یہ بھی نون لیگی ہیں اور مان گئے، ایک دن سب مانیں گے کہ خان سے بہتر کوئی نہیں! #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے #AllowAccessToImranKhan
اردو
1
39
83
1.5K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
میں انصاف مانگوں گا، معافی نہیں۔ بیرسٹر حسان نیازی
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
39
1.1K
6.5K
42K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Insaf Doctors Forum
Insaf Doctors Forum@InsafDrsForum·
ڈی چوک میں کنٹینر سے گرنے والے پاکستانی شہری، طاہر عباس تارڑ، کا لیڈی ریڈنگ اسپتال میں طبی معائنہ۔ انصاف ڈاکٹرز فورم کے مرکزی صدر اور وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کے فوکل پرسن برائے صحت، ڈاکٹر مُدیر خان، نے طاہر عباس کا معائنہ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔
اردو
0
10
16
417
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسلام آباد کا شہری اپنے ننھے بچے کے ہمراہ مظاہرین میں ادویات تقسیم کرتے ہوئے #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
اردو
26
1.3K
4.9K
82.9K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے! انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا
اردو
116
5.7K
19.1K
228.8K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Taimur Saleem Khan Jhagra
Appreciate the gesture by President @ArifAlvi, to participate across Peshawar in preparatory events for November 24. This workers meeting is close to my village, in Mani Khan & Tehsil President Amir Zeb's hujra in Harguni, Peshawar. As always, the spirit of our workers was inspirational to see. Thank you to our MPA @ShahabKhanAdv (PK75) and MNA Arbab Amir Ayub, who have been leading from the front in every event for Imran Khan. #FinalCall #ReleaseImranKhan
English
31
618
2.4K
54K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے- قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!! سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا- ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی- سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے- بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا- میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا۔ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا- نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا- قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
اردو
1K
15.4K
31K
844.7K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرس۔مُلک کی تمام ہیلتھ کیئر کمیونٹی سے آئین و قانون کی بالادستی ، 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ، آئین کی بحالی، مینڈیٹ کی واپسی ، تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور حقیقی آزادی کی خاطر احتجاج میں بھر پور شرکت کی اپیل..!!
اردو
3
122
619
12.2K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
After 2 years of crushing economic difficulties we are finally seeing signs of emerging economic recovery. The most exciting prospect is the IT sector which is exhibiting strong export growth. This growth is being threatened by the disastrous implementation of internet controls. If we do not resolve this problem urgently we may derail the emerging tech sector for years. There are many countries including some of our closest allies like china and saudi arabia with strong digital controls. But they have done this with well thought out strategies and have thriving technology industries while implementing the controls considered necessary. An immediate revisit of our digital control strategy is needed
English
2.2K
322
2.1K
811.3K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اس دفعہ کوئی شخص گھر پر نہ بیٹھے۔۔۔ کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔۔۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال
اردو
73
3.9K
10.5K
75.3K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
شہباز شریف ، مفتی تقی عثمانی، مولانا طاہر اشرفی، مریم اورنگزیب اور اسلامی نظریاتی کونسل کا غیر شرعی VPN کا استعمال @ShahzadIqbalGEO #UndeclaredMartialLaw
اردو
15
598
1.7K
30.7K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
اردو
93
4.7K
12.9K
168.2K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌ نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے
اردو
338
4.2K
15.2K
545K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
نواز شریف کو احتجاج اور انڈے ٹماٹر مارنے پر اعتراض ہے، لیکن۔۔۔ مخالفین کو گولیاں مارنے پر اعتراض نہیں، گھروں میں گھسنے پر اعتراض نہیں، گھروں کی توڑ پھوڑ پر اعتراض نہیں، ججوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگانے پر اعتراض نہیں، ججوں کے والدین اور بھائیوں کے اغوا پر اعتراض نہیں۔ اظہر مشوانی @MashwaniAzhar #NawazSharif siasat.pk/threads/910690
Siasat.pk tweet media
اردو
14
1K
2.1K
25.3K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Difference between 2018 election and 2024 election?
English
149
864
4.2K
140.5K
DR SAEED MUSTAFA retweetledi
Rohma
Rohma@Rohmasoofi·
ایسے شخص کو جیل میں ڈالا گیا ہے جس نے اپنی عوام کے لیے کینسر ہسپتال بنایا جہاں 70 فیصد مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ شہزادوں جیسی زندگی پاکستان کے لیے قربان کردی۔ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #ReleaseImranKhan
اردو
36
1.3K
4.2K
52.4K