Wasim Akram.متقی

10.5K posts

Wasim Akram.متقی banner
Wasim Akram.متقی

Wasim Akram.متقی

@dub04686

Political Satirist

Seattle, WA Katılım Kasım 2013
925 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wasim Akram.متقی
Wasim Akram.متقی@dub04686·
چلیں آپ کو بتاتے ہیں کہ یوسف رضا گیلانی کی حکومت کیوں برخواست ہوئ- - **1993-96**: بینظیر بھٹو کی دوسری حکومت کے دوران سوئس کمپنیوں SGS اور Cotecna کو پاکستان کے کسٹمز انسپیکشن کا کنٹریکٹ دیا گیا۔ الزام: 6% کمیشن (تقریباً 12 ملین ڈالر) زرداری اور بینظیر کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے دیا گیا۔ - **1997**: نواز شریف حکومت نے سوئس حکام سے مدد مانگی۔ سوئس بینک اکاؤنٹس منجمد ہوئے۔ زرداری پاکستان میں گرفتار۔ - **1998**: سوئس حکام نے بینظیر اور زرداری پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے۔ - **اگست 2003**: سوئس جج Daniel Devaud نے دونوں کو **in absentia** (غیر حاضرگی میں) منی لانڈرنگ کا مجرم قرار دیا۔ 6 ماہ معطل سزا، 50 ہزار ڈالر جرمانہ اور 11-12 ملین ڈالر پاکستان کو واپس کرنے کا حکم۔ - **2003-07**: اپیل ہوئی، کیس جاری رہا۔ زرداری جیل سے رہا ہوئے، بینظیر جلاوطن رہیں۔ دونوں نے ذاتی طور پر سوئس عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ - **اکتوبر 2007**: جنرل مشرف نے **NRO (National Reconciliation Ordinance)** جاری کیا۔ 1986-99 کے درمیان کرپشن کیسز ختم، بینظیر اور زرداری سمیت ہزاروں کیسز معاف۔ سیاسی ڈیل کا حصہ۔ - **دسمبر 2007**: بینظیر بھٹو ایک خودکش حملہ میں ہلاک ہوگئیں - **دسمبر 2009**: سپریم کورٹ نے NRO کو غیر آئینی قرار دیا۔ تمام کیسز دوبارہ کھولنے کا حکم، سوئس حکام کو خط لکھنے کی ہدایت۔ - **2010-12**: پیپلز پارٹی حکومت نے صدر زرداری کی استثنیٰ کے باعث سوئس کو خط لکھنے سے انکار کیا۔ - **اپریل 2012**: سپریم کورٹ نے وزیراعظم **یوسف رضا گیلانی** کو عدالت کی توہین کا مجرم قرار دیا کیونکہ انہوں نے سوئس خط لکھنے سے انکار کیا۔ - **جون 2012**: گیلانی کو وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دیا گیا (پاکستان کی تاریخ کا پہلا ایسا کیس) #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Wasim Akram.متقی@dub04686

آج کل بہت چور چور ہورہا ہے تو کچھ یاد ہے کہ پی پی کے سابقہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو کس جرم کی سزا کے تحت اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے تھے؟ 🤔🤔🤔

اردو
7
23
36
2.6K
Wasim Akram.متقی
Wasim Akram.متقی@dub04686·
we can build this dream together Standing strong forever Nothing's gonna stop us now #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
English
1
7
11
228
خالد
خالد@ghalatfhami·
Zindagi men pehli baar bhindi gosht banaya. Shorba aur lace ki wajha se
خالد tweet media
हिन्दी
10
0
15
815
Wasim Akram.متقی
Wasim Akram.متقی@dub04686·
ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
1
13
23
334
Wasim Akram.متقی
Wasim Akram.متقی@dub04686·
@WahSahib اس بات کے قوی امکان ہیں کہ مزہبی شخص خدا کے احتساب کے ڈر سے عام معاشرتی زندگی میں شائد کچھ برائیوں سے ہاتھ کھینچ لے- بغیر الحامی احتساب کے ڈر سے تو شاید انسان کا ضمیر ملامت بھی نہ کرے-
اردو
0
0
0
44
Wasim Akram.متقی
Wasim Akram.متقی@dub04686·
@RabeeaMumtaz دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں تیل تو دے
اردو
1
0
1
37
Wasim Akram.متقی
@AtifQazi3 کوئ بھی تاریخ سے واقف اور باضمیر شخص آپ کی بات سے اتفاق کرے گا- باقی میں نے انکو اسپیسز میں بہت سنا ہے اور مجھے اس “تنگ نظری” اور “عدم برداشت” سمیت “کتے پنے” کا مکمل ادراک تھا 🤣🤣🤣
اردو
0
0
1
37
Atif Qazi
Atif Qazi@AtifQazi3·
@dub04686 میرا خیال ہے اسے خود بھی پتہ ہے کہ اس کی چول برین فارٹ ہی ہے، سچ کڑوا لگا شائید۔ ویسے مجھے اس سے اتنی تنگ نظری اور عدم برداشت کی توقع نہیں تھی۔
اردو
1
0
1
147
Wasim Akram.متقی
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 🐕ایک سگ آوارہ کی دبر خاص میں تاریخی میزائل سے لگنے والی آگ نے اس کو مکمل ہی باؤلا کردیا ہے جو کسی بھی شریف شخص کو اپنا والد سمجھ کر کاٹ سکتا ہے احتیاط لازم ہے اپنی انشورنس کا انتظام خود کریں 🤣🤣🤣
اردو
9
4
26
2.9K
Wasim Akram.متقی
@hasnainadeel ایکسپوز ہوگیا ہے تو احتیاط اپنے انجیکشن ساتھ لے کر نکلیں 😁
اردو
0
1
1
47
Wasim Akram.متقی
ایک ارب ڈالر کی شرط ہے کہ اتنا عقل سے پیدل اور بدتمیز شخص فرقہ عمرانیہ کے علاوہ کسی اور گروہ کا پجاری ہو ہی نہیں سکتا-اپنی نیک ماں کا بھی اسکو خیال نہیں ہے
چٹا کبوتر@Nasir_Zaman_318

@dub04686 تم ایسا کرو اپنا سارا دھیان تربیت پر دو اور اگر تمہیں کوئی گھوڑی بنالے تو اس سے بھی پیاری پیاری باتیں کرنا۔

اردو
2
0
11
720
Wasim Akram.متقی
چاوں چاوں کا شور آرٹمیس سے قبل ہی چاند تک پہنچ گیا 🤦🏻‍♂️😎🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
145
Wasim Akram.متقی
@Nasir_Zaman_318 ملک کے مسائل سے زیادہ اپنی زہنی تربیت پر توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہوگا-
اردو
2
0
7
109
چٹا کبوتر
چٹا کبوتر@Nasir_Zaman_318·
@dub04686 ہمارے ملک کا مسئلہ ہی یہ ہے کہ لوگ بات سمجھنے کے بجائے الفاظ کے گورکھ دھندے میں پھنس جاتے ہیں۔ جیسے پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت جمہوریت کرتی رہی، اور جب جمہوریت کے ساتھ روز اجتماعی زیادتی ہوتی ہے تو پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ وہ سب ٹھیک ہے لیکن پی ٹی آئی والوں کی زبان بہت گندی ہے
اردو
1
0
0
110
Wasim Akram.متقی
ناصر زماں، آپ کی والدہ ماجدہ ۱۶ سال سے کس کو پڑھا رہی ہیں؟ آپ کی گفتگو سے تو محسوس ہورہا ہے کہ آپ کا تعلیم سے دور دور تک کوئ واسطہ نہیں ہے؟
چٹا کبوتر@Nasir_Zaman_318

@yasminkhalid1 میری ماں پچھلے سولہ سال سے تعلیم کے شعبے سے منسلک ہے اور پڑھا رہی ہے۔ اصل میں اپنی چونچ لال کرنے والیوں کو چالیس کے بعد لگتا ہے کہ دنیا ختم ہو گئی ہے کیونکہ ان کو کوئی مرد منہ ہی نہیں لگاتا۔ دماغ استعمال کرنے والی عورت ان سب باتوں سے بہت اوپر ہوتی ہے۔

اردو
4
0
17
2K
Wasim Akram.متقی
@Usman30568224 آپ دوستوں کی صحبت کا کچھ تو اثر ہونا تھا ورنہ ہم تو طفل مکتب ہیں💕
اردو
0
0
2
74
Usman
Usman@Usman30568224·
@dub04686 وسیم بھائی کیا کہنے! آپ تو پورے سیاسی ہوگئے۔ زبردست👏🏻👏🏻 آپ کی باتیں مکمل طور پر درست ہیں۔ فوج غیر سیاسی ہو نہ ہو، ہمارے وسیم بھائی مکمل سیاسی ہو گئے ہیں۔❤️
اردو
1
0
2
103
Wasim Akram.متقی
میری دونوں باتیں تاریخی حقائق ہیں۔ جب میں حادثہ کہتا ہوں تو تاریخ کا ہر طالب علم جانتا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد برطانوی سامراج کمزور ہوا اور خطے سے نکلنا اس کی مجبوری تھی۔ پیچھے ایک متحدہ ہندوستان ہوتا۔ یہاں پر نظریہ آیا جس کے تحت مذہبی تقسیم کے تحت جغرافیائی تقسیم ہوئی۔ ورنہ بتائیں ایک پنجابی نے دوسرے پنجابی کے خون سے کیوں ہولی کھیلی؟ اور دونوں اطراف نقل مکانی کیوں ہوئی؟ اگر اختلاف ہے تو متبادل نقطہ نظر پیش کریں۔ پاکستان آج اگر ایک علیحدہ ریاست کی صورت میں موجود ہے تو اس کا کیا جواز ہے؟ آپ نظریہ سے اختلاف تو کر سکتے ہیں مگر اس کے وجود کا انکار کس طرح کر سکتے ہیں؟ کیا نظریہ کے تحت تقسیم ہند اور ہجرت دو علیحدہ علیحدہ اور ایک دوسرے سے آزاد واقعات ہیں؟ آپ کہہ سکتے ہیں کہ نظریہ ٹٹی تھا۔ حضور مشکل یہ ہے کہ اس ٹٹی کو آپ دن رات چاندی کے ورق میں لپیٹ کر تناول فرما رہے ہیں اور خوش ہیں۔ ورنہ مجھے بتائیں کون سی قومی یا صوبائی اسمبلی نے اس نظریہ سے برات کا اعلان کر کے الحاق ہندوستان کی قرارداد پاس کی ہے؟ لہٰذا اگر یہ ریاست ابھی تک نظریہ کو اساس قرار دیتی ہے تو ہر ہندوستانی مسلمان کا حق ہے کہ وہ پاکستان اپنا حق سمجھ کر آئے۔ اس میں کسی قسم کی رکاوٹ ریاستی وجود کی اساس پر کاری ضرب ہے۔ اپنے ہجرت کردہ ملک میں آپ بھی خوش رہیں۔
Aasim@AasimSaeedPPP

سرکار پہلے سوچ لیں کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔ ملک کا وجود کسی نظریہ کی بنیاد پر تھا یا کسی حادثہ کی بنیاد پر؟ پہلے جناب فرما رہے تھے کہ ملک حادثے کے نتیجے میں وجود میں آیا، اب نظریہ آگیا۔ اور کونسا نظریہ؟ یہ نظریہ کہ اکثریت تو وہیں رہی، معاشی نقل مکینوں نے جہاں حالات ساز گار پائے، وہاں منتقل ہو گئے، اور نصف صدی سے زیادہ عرصے تک چل چلاو، آنا جانا چلتا رہا، تو یہ مہاجر قربانیوں والا کھیل کہیں اور کھیلیے۔۔ اگر آپ کی بات ایک لمحے کو مان بھی لی جائے، تو نظریہ اگر کوئی تھا بھی، جس کی بنیاد پر یہ ملک حادثاتی طور پر وجود میں آیا تو جناب (جسے خود حادثہ قرار دے چکے) وہ نظریہ کب کا خلیج بنگال میں غرق ہو چکا۔ اور مغربی پاکستان میں ہی آنا تھا؟ مشرقی پاکستان جانا تو بہت آسان تھا، وہاں جانے سے کون روک رہا تھا؟ جناب سے درخواست ہے کہ، پاکستان کا شہریت کا ایکٹ پڑھ لیں، اور دیکھ لیں کہ کس نے اور کب لاگو کیا۔ پھر اگر نظریہ کی بنیاد پر یہاں آنے والوں کو تو وہیں پر ہی رہنا چاہیے جہاں وہ آئے، اسے چھوڑ کر کسی اور ملک کی سکونت اختیار کرنا، بلکہ شہریت لے لینا تو بالکل بھی کسی طرح سے درست نہیں؛ اور اس ٹٹی نظریہ (شِٹ آئیڈیالوجی کا اردو ترجمہ) کے تحت آنے والوں کو اسی جگہ ہی رہنا چاہیے جو انہوں نے اس نظریہ کی بنیاد ہر حادثاتی طور پر حاصل کیا۔ اور بہت شکریہ، میں نے جو بات اپنی اصل تحریر میں لکھی، آپ نے وہ ثابت کر دی کہ لسی لینے آئی اور گھر والی بن بیٹھی۔۔

اردو
4
3
18
1.9K
Wasim Akram.متقی
محترم، آپ واقعی ذہنی طور پر معذور ہیں، فکری بددیانت ہیں یا روایتی پنجابی حرامزدگی اُبل کر سامنے آ رہی ہے؟ جنگ عظیم دوم ۱۹۳۹ میں شروع ہوئی اور مسلم لیگ نے علیحدہ مملکت کے قیام کا باقاعدہ مطالبہ ۱۹۴۰ میں آپ کی جائے حادثہ پیدائش میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ پہلے تو نظریہ سے ہی انکاری تھے اب حوالے دے رہے ہیں کہ پچاس سال پرانی واردات تھی۔ پوری روایتی فکری حرامزدگی کا استعمال کرتے ہوئے بتائیں کہ بغیر جنگ عظیم دوم یا اس قسم کے کسی حادثے کے محض نظریہ کتنی صدیوں میں علیحدہ مملکت کا قیام ممکن بناتا؟ اس کے بعد میں آپ کی دیگر “ٹٹیوں” کو بھی لپیٹ کر منہ میں ڈالتا ہوں۔
Aasim@AasimSaeedPPP

“یہاں پر نظریہ آیا جس کے تحت مذہبی تقسیم کے تحت جغرافیائی تقسیم ہوئی۔” درست ہے کہ بڑھاپے میں یاد داشت جواب دے جاتی ہے، البتہ ایسی حالت ہو گی، یہ اچنبھے کی بات ہے۔ یوتھیا ہونا ایک ناقابل علاج بیماری ہے ہے، البتہ اس سے زیادہ گھٹیا بیماری “یو پیا” ہونا ہے ۔ دوسری جنگ عظیم کب ہوئی ، اور دو قومی نظریہ کب سے بیچا جا رہا تھا؟ مطلب حد کرتے ہو پاڈنے جی، اور حد بھی بے حد کرتے ہو، یہ غلاظت تقریبا پچاس برس پہلے سے بیچی جا رہی تھی، مسلم لیک اپنے قیام کے وقت سے ہی اس جہالت پر مبنی بوگس چیز پر کام کر رہی تھی۔ جناح ۳۷ء سے اس پر کام کر رہا تھا، اور جنگ عظیم دوم کا اس وقت نام تک نہ تھا۔ یو پی بہار کے مسلمانوں کو جناح (الف)نے شروع سے ہی بتا دیا تھا کہ یہ علیحدہ ملک اُن کے لیے نہیں بن رہا۔ کرنال والے فراڈئیے نے اپنی حیاتِ واہیات میں ہی نئی ریاست میں دو قومی نظریے کا دروازہ ہندستانی مسلمان شہریوں کے لیے بند کر دیا تھا۔ (ب)

اردو
2
6
17
1.8K