
آج کی ہماری یہ خاموشی وقت کی تقاضوں کو پورا کرنا نہیں بلکہ ایک تاریخ ساز فیصلہ ہے کہ ہم اپنے مظلوم قوم کیساتھ کھڑی ہیں یا کہ ظالم کو اپنی خاموشی سے طاقتور بنانی ہے۰ظالم کی ظلم میں مزاہمت کرنے والوں سے زیادہ خاموش طبقہ پس جاتی ہے۰ #ReleaseNazarMarriBaloch #ReleaseBYCLeaders






