دعائے زینب

245 posts

دعائے زینب banner
دعائے زینب

دعائے زینب

@dynb555

پاکستان مسلم لیگ ن 💖

Katılım Aralık 2022
166 Takip Edilen204 Takipçiler
دعائے زینب retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ماشاءاللّہ !
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
4.3K
2.5K
7.2K
788.7K
دعائے زینب retweetledi
Sami عباسی🇵🇰🇵🇰
مخالفوں نے نواز شریف کی کمزوری سمجھا وہ نواز شریف کی طاقت بن کر ابھری مخالفوں نے نا حق جیل میں ڈالا باپ کے سامنے گرفتار کیا وہ اس مرتبہ بھی ڈٹ کے کھڑی رہی اور قیدِ تنہائی کاٹی الحمدللہ آج @MaryamNSharif پوری قوم کی لیڈر ہیں مبارک میری قائد ❤ #دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی
اردو
2
61
93
2.2K
دعائے زینب retweetledi
Kamran Sharif Ch
Kamran Sharif Ch@KamranC70·
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے محترمہ مریم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور 'چیف آرگنائزر' مقرر کر دیا۔ مریم نواز شریف کو پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔ مریم نواز تمام سطحوں پر پارٹی کو 'ری-آرگنائز' کریں گی۔❤ @MaryamNSharif
Kamran Sharif Ch tweet media
اردو
3
51
44
947
دعائے زینب retweetledi
M Shafique Arain
M Shafique Arain@MShafiqueSindh·
ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں خوشی کی لہر @MaryamNSharif کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ان شاءاللہ اب پاکستان کے ہر صوبے میں مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ ہوں گے ملکی ترقی خوشحالی کو اب کوئی روک نہیں سکتا، جئے نواز شریف 💞 #دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی
M Shafique Arain tweet mediaM Shafique Arain tweet media
اردو
4
58
54
1.1K
دعائے زینب retweetledi
Hassan Siddiqui
Hassan Siddiqui@Hassandude7·
Mam Maryam Nawaz Sharif had struggled for Democracy in Pakistan. She was arrested 2 times in front of her father. We haven't forget that time. This nation will always remember thier sacrifices for the country. Hat's of to thier patience ❤️💫 #دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی @Atifrauf79
English
3
47
68
3.2K
دعائے زینب retweetledi
٣١٣
٣١٣@AAdaakar1·
اور پھر یوتھیا برگیڈ سوشل میڈیا جیت گیا! نیازی کی سچی آڈیوز کی طرف سے دھیان ہٹوا کر قمر باجوہ کی جھوٹی ویڈیوز کی آڑ میں لگا کر🤓 👈خیر لگے رہو پٹواریوں ویسے بھی ہم سب یوتھیوں کے پروپگنڈا بیانئے کے سامنے صرف ریت کی دیوار ہیں اور کچھ نہیں 😎
اردو
0
49
38
968
دعائے زینب retweetledi
بلال ہادی لائلپوری
#دیکھو_دیکھو_شیرنی_آئی مخالفین نے باپ کی کمزوری سمجھا لیکن وہ باپ کی طاقت بن گئی اس نے ایسی دبنگ سیاست شروع کی کہ کچھ منافقین سمیت مخالفین پر ہیبت طاری ہو گئی وہ جہاں گئی عکس نواز بن گئی وہ نہ باپ کے جیل جانے پر جھکی نہ ماں کی وفات پر وہ لڑی اور اپنی جدوجہد سےآج اس مقام پر پہنچی
بلال ہادی لائلپوری tweet mediaبلال ہادی لائلپوری tweet media
اردو
1
47
42
820
دعائے زینب retweetledi
٣١٣
٣١٣@AAdaakar1·
😜😜😜😜😜 just imagine
٣١٣ tweet media
English
2
44
32
1.2K
دعائے زینب retweetledi
Muhammad Hamza Chowdary
Muhammad Hamza Chowdary@HamzaCh27·
جرنیلوں کو ماں بہن کی گالیاں بکنے والا اعظم سواتی 33 دن بعد پھر رہا ہوگیا مگر علی وزیر نے گالیاں بھی نہیں دی تھی وہ 2 سال سے مسلسل قید۔ضمانت ہوتی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دیتے۔نا کوئی ہائی کورٹ اس کے مقدمات ختم کرنے کا حکم دیتی۔دونوں کا ڈومیسائل ایک مگر یہ امتیاز کیوں ہے؟
اردو
3
77
122
1.8K
دعائے زینب
دعائے زینب@dynb555·
اے پیا جے نشئی 😂 پہلے سازش امریکہ سے ھوئی اب پاکستان سے کچھ دن بعد بولے گا سازش میری بیوی کی تھی 😝 @MaryamNSharif
دعائے زینب tweet media
اردو
2
40
57
1K
دعائے زینب retweetledi
Jamal Abbasi
Jamal Abbasi@jamal_Abbasi_·
لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ کو سنئیر نائب صدر چیف آرگنائزر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کا یہ فیصلہ کارکنوں کے دل کی آواز تھا، ⁦مریم نواز شریف⁩ کے جرات مندانہ بیانیے اور ولولہ انگیز قیادت میں پارٹی انشاءاللّہ مزید مضبوط ہو گی❤️ @MaryamNSharif
Jamal Abbasi tweet mediaJamal Abbasi tweet media
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
44
44
981
دعائے زینب retweetledi
چا چا شیرو ڈنڈا فیرو
بریکنگ نیوز !! محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پارٹی کی تنظیم نو کی زمہ داری سونپ دی گئی ۔محترمہ ہر سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی ۔
اردو
2
48
53
1.3K
دعائے زینب retweetledi
Mian Mustafa Sattar
Mian Mustafa Sattar@MianMustafaAW·
خباثت اور غلاظت کا ڈھیر ثاقب نثار جس نے جرنیلوں کے حکم پر صادق اور امین کا جھوٹا سرٹیفکیٹ جاری کیا۔
Mian Mustafa Sattar tweet media
اردو
2
43
37
753