Edward Mayya
6.9K posts


Four drunk Waderas in Ghotki’s Wazir Chachar gang-raped young Hoorain in front of her parents, filmed it,& threatened to wipe out her family.
These savage monsters are terrorizing #Sindh while the useless government stays completely blind & silent. Shame on this barbaric system!
English

@saleemspeaks2 قبر میں بجلی اور کیبل کا انتظام بھی کیا گیا تھا؟ بغیر بجلی کے ٹی وی کیسے چل سکتا ہے
اردو

لاش اٹھای وزن اتنا جیسے کی ٹن ہو مگر گھر والے لاش نہی اٹھا سکے ۔
پھر ٹی وی اٹھایا لاش اسانی سے اٹھ گی ۔ اب ٹی وی اگے اگے لاش پیچھے پیچھے ۔۔
پھر مردے کو قبر میں اتارا مردہ باہر نکل ایا ۔ پھر ٹی وی کو قبر میں اتارا تو دونوں سکون سے اندر سو گے ۔۔
میٹھے میٹھے مدنی بھای کا یہ قصہ بچپن میں سنا تھا جب بہت رویا تھا ۔ کیونکہ اس وقت نچے تھے ٹی وی پر صرف عینک والا جن دیکھتے تھے ۔پھر ٹی وی دیکھنا چھوڑ دی ۔
اج پھر یہ واقعہ سن کر پھر سے انکھ بھر ای ۔ کہ میں اتنا کیوں رویا تھا ؟ کیونکہ یہ من گھڑت واقعہ مجھے کہیں سے نہی ملا ۔
انجنئیر علی مرزا صاحب نے تو عمیری کی اڈیو سن کر بھی اللہ کا شکر ادا کیا ۔۔
مفتی قوی صاحب کہتے ہیں کلب جاو ڈسکو جاو نیت صاف ہو اپکی ۔ اپ کو ناچ گانا دیکھ کر شہوت کا غلبہ نہی ہوتا پھر گناہ نہی ۔
ناصر مدنی صاحب ٹک ٹاک لائیو پر میچ لگاتے ہیں اور اللہ اکبر کے نعروں کی بجاے مینو پھول مارو کی صدا لگاتے ہیں ۔۔
سب مولویوں نے اپنے اپنے یوٹیوب چینل کھول رکھے ہیں جن پر دنیا جہاں کی جگتیں پڑی ہیں ۔
ٹی وی ہمارے قبر میں جاے نہ جاے مگر اک بات حقیقت ہے کہ اعمال نامہ ساتھ جاے گا ۔ جسکا حساب سخت ہو گا چاہے زاہد ہو یا رند ۔۔
اردو

ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے وزیر اور پارٹی کے سئینر رہنما جے اے رحیم کو مزید انتظار نہ کرنے پر سبق سکھانے کا حکم دیا جس کے بعد جے اے رحیم کی ناک میں منشیات ٹھونسی گئیں اور ان کے سامنے ان کے بیٹے سے زیادتی کی گئی، پاکستان میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور میڈیا پر حکومتی کنٹرول کی چشم دید داستان (برہان الدین حسن)

اردو

@Sheherzamani bhi tanqeed hoti hai, patwari hi karte hen ke apne peson se nahi kahreedta, shakal bhi aisi nahi wagera wagera. Yehi maryam (jahil) usko nashai kehti thi.
हिन्दी

@Sheherzamani mene to zyda tar mehfil men patwarion ko bhi Maryam or shebaz ki kargardi pe rote hoye hi dekha hai. Khas ker mehangai per bas kuch Pake patwari jo bhoke bhi mar gyen phr bhi Nawaz sharif se umeed lagye bethe hen. halanke humkomat unhi ki hai. Or Imran khan ke kapron jooton per..
हिन्दी

لاہور میں کچھ عرصہ پہلے ویکینڈ پر ہمارا ایک فیملی برنچ تھا جہاں سب کزنز اکٹھے ہوئے۔ خاندان میں بیوروکریٹس بھی ہیں، ڈاکٹرز بھی، کچھ لوگ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں ہیں، اور کچھ بزنس میں! دلچسپ بات یہ تھی کہ بزنس والے، جو حسبِ روایت “پٹواری” سمجھے جاتے ہیں، خاموشی سے اپنی نہاری کھا رہے تھے، جبکہ سب سے زیادہ سیاسی گفتگو وہ لوگ کر رہے تھے جو خود ریاستی privilege structure کا حصہ ہیں
حسبِ معمول بات سیاست پر آگئی، اور پھر مریم نواز زیرِ بحث آگئیں۔ مگر حیرت یہ ہوئی کہ پوری گفتگو میں کسی نے governance، policy، administrative performance یا پنجاب کے مسائل پر بات نہیں کی۔ ساری discussion ان کے fillers، botox، میک اپ، کپڑوں اور cosmetic procedures کے گرد گھومتی رہی۔ کوئی کہہ رہا تھا “قبر میں صرف پلاسٹک جائے گا”، کوئی ان کے چہرے اور appearance پر تبصرے کر رہا تھا۔
تب احساس ہوا کہ ہمارے ہاں تعلیم، status یا profession ضروری نہیں کہ political discourse کو mature بھی بنا دے۔ اکثر اوقات elite اور عوامی سطح کی گفتگو میں فرق صرف لہجے کا ہوتا ہے، ذہنیت کا نہیں ۔۔ پھر مینگن کاظمی ہو یا کوئی بھی ۔۔ سب ایک ہی ہیں
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786
پلاسٹک بنانے والے ہمیشہ زندہ باد۔۔۔۔
اردو

@siasatpk @AnsarAAbbasi موصوف 10 سے 12 کروڑ کی رینج روور میں گھومتے ہیں۔ کروڑوں روپے کے گھر میں رہتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ سب سے بے پناہ۔ لیکن لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لیے کیسے لطیفے سناتے ہیں۔
اردو

ویسے، مجھے تو لسی اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ روٹی بہت پسند ہے۔ پیاز ٹماٹر کی ترکاری بھی بہت مزہ کی ہوتی ہے۔ سردیوں میں اوریا کا کوئی مقابلہ نہیں ہوتا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔ انصار عباسی
@AnsarAAbbasi #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

@miandawoodadv Ye madad kabhi Mehangai kam karne or economy ke liye q nahi ati.
हिन्दी

میرا خدا گواہ ہے کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی اور ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی: فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر شاہ
#BunyanUmMarsoos
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

@AhmadFarhadReal inho ne pore sindh ko zakat or BISP ke peson pe laga ke kuch nahi banne diya na koi saholat di.
हिन्दी

@BalochNadir5 is choti darhi walay khinzeer ko ab mehangai nazar nahi ati
हिन्दी

@siasatpk بغض نفرت انسان کو ذلیل اور رسوا کر دیتی ہے۔ جو عزت ملی تھی اسے اپنے ہاتھوں سے ہی اس خنزیر نے دفن کر دیا۔
اردو

"قاضی فائز عیسیٰ کو 16 سال پرانی بات یاد تھی کہ اکبر ایس بابر تحریک انصاف کے فاؤنڈنگ ممبر تھے، لیکن انہیں عمران ریاض یا فیاض الحسن چوہان کا نہیں پتہ تھا۔ جب بیرسٹر گوہر نے قاضی فائز عیسیٰ سے کہا کہ میرے گھر پولیس ریڈ ہوگئی ہے تو قاضی صاحب نے کہا کہ ہمارا اس سے تعلق نہیں ہے، یہ بات پولیس کو بتائیں۔اسی طرح انہوں نے 63 اے کے کیس میں کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ کوئی ترمیم ہورہی ہے، حالانکہ انہیں پتہ تھا "-عبدالمعیز جعفری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو

@Aureliaa____ By this logic your mother is always cursing ur father
English

Allah didn’t give her the right to choose her father, but He did give her the free will to choose her husband. And why shouldn’t she?
Roshanay@Roshanay112
Khud ka baap chahay 30k ka mazdoor ho larka chahye 6 figure salary wala. noice baji
English

گندی نالی کا کیڑا، جب عمران خان کی حکومت تھی تو پیٹرول 5 روپے مہنگا ہونے پر ہائے غریب مر گیا کا شور مچا رہا ہوتا تھا، اور اب مسخرہ 400 روپے لیٹر پر بسوں میں گھوم رہا ہے۔
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah
شکریہ۔ میں اکثر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتا ہوں۔ حالیہ پیٹرول بحران میں زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ کو استعمال کرنا چاہئے۔🙏🏻
اردو

@GalileoGabi agar isko N league men koi uhda na diya gya to bari zydati hogi. uthane ke akhir level tak phnch gya hai ye banda
हिन्दी

@prof_desi AI bullshit. She is writing vertically and even on the floor.
English

Brother, lower your gaze.
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad
English

@geonews_urdu کسی دور میں یہ ہیڈ لائن یوں پڑھی جاتی تھی کہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے۔
اردو










