aamir saleem retweetledi

انصاف کے لئے قیامت کا انتظار کرنا ہوگا سر،یہان غریب کا خون سستا ہی نہیں بلکہ بالکل مفت ہے،
Absar Alam@AbsarAlamHaider
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
اردو



























