Aman

5.3K posts

Aman banner
Aman

Aman

@egoisticcc

A Strong soul with soft heart.♥️😎🤨😐🫣🌹🌹🌹 ❤🤲🏼💖💖💖وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَب🕋💖💖💖🤲🏼 Holds onto faith, even when the world tries to shake you.” 🇵🇰

Katılım Temmuz 2020
511 Takip Edilen553 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aman
Aman@egoisticcc·
"You do not do evil to those who do evil to you, but you deal with them with forgiveness and kindness." - Prophet Muhammad ﷺ ❤️
English
9
9
68
0
Aman
Aman@egoisticcc·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسا کھلے عام صدقہ دینے والا، اور آہستگی و خاموشی سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسے چھپا کر صدقہ دینے والا“۔ ترمذی 2919 ابوداؤد 1333 نسائی 2562
اردو
0
0
4
37
Aman
Aman@egoisticcc·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس کے پاس کوئی جانور ہو جسے وہ ( قربانی کے لیے ) ذبح کرنا چاہتا ہو تو ذوالحجہ کا چاند نظر آ جانے کے بعد اپنے بال اور ناخن ہرگز نہ کاٹے حتیٰ کہ قربانی کر لے ۔ (ابوداؤد : 2791
اردو
0
0
3
36
Aman
Aman@egoisticcc·
بیشک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ لہٰذا جو شخص بھی بیت اللہ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس کےلئے اس بات میں کوئی گناہ نہیں ہےکہ وہ ان کے درمیان چکر لگائے۔اور جو شخص خوشی سے کوئی بھلائی کا کام کرے تو اللہ یقینا قدردان (اور) جاننے والا ہے ۔ ﴿البقرۃ، ۱۵۸﴾
اردو
0
0
0
32
Aman
Aman@egoisticcc·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ، دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے، اور حج مبرور (مقبول) کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے. بخاری 1773 (مسلم 3289؛ ترمذی 933؛ نسائی 2630، 2623؛ ماجہ 2888؛ مسند احمد 4058؛ موطا امام مالک 766؛ دارمی 1836؛ مشکوٰۃ 2508
اردو
0
0
0
27
Aman
Aman@egoisticcc·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا ( اس میں علمی و دینی غلبہ بھی داخل ہے ) یہاں تک کہ قیامت آ جائے گی اور وہ غالب ہی رہیں گے ۔“ صحیح بخاری 7311
اردو
0
0
2
17
Aman
Aman@egoisticcc·
قالَ ﷺ: جنازہ جلدی لے جایا کرو، کیونکہ اگر وہ (میت) نیک صالح ہے تو تم اس کو بھلائی کی طرف نزدیک کر رہے ہو، اور اگر اس کے سوا ہے تو وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتارتے ہو. بخاری 1315 (مسلم 2186، 2188؛ نسائی1911، 1912؛ ترمذی 1015؛ ابوداؤد 3181؛ ماجہ 1477؛ مشکوٰۃ 1646
اردو
0
0
1
21
Aman
Aman@egoisticcc·
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کی تیس آیتوں کی ایک سورۃ نے ایک آدمی کی شفاعت ( سفارش ) کی تو اسے بخش دیا گیا، یہ سورۃ تبارك الذي بيده الملك ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔ 2891
اردو
0
0
0
49
Aman
Aman@egoisticcc·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر۔“ (صحیح بخاری،۳۶۷۳)
اردو
0
0
0
25
Aman
Aman@egoisticcc·
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں سرکہ بہترین سالن ہے۔ سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 1960
اردو
0
0
0
24
Aman
Aman@egoisticcc·
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾
اردو
0
0
0
18
Aman
Aman@egoisticcc·
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ ﴿سورۃ العصر﴾
اردو
0
0
0
18
Aman
Aman@egoisticcc·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے انسان موت کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے. (مشکوٰۃ المصباح (5251))
اردو
0
0
1
12
Aman
Aman@egoisticcc·
Holds onto faith, even when the world tries to shake you.”
English
0
0
0
16
Aman
Aman@egoisticcc·
امام مالک نے ابن شہاب ( زہری ) سے ، انھوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بلاشبہ تم میں سے کوئی جب نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان آ کر اسے التباس ( شبہ ) میں ڈالتا ہے حتی کہ وہ نہیں جانتا
اردو
0
0
1
16
Aman
Aman@egoisticcc·
اللہ کا خوف انسان کو ویسے نہیں رلاتا جیسے اللّٰہ کی محبت رلا دیتی ہے 💖
اردو
0
0
1
14
Aman
Aman@egoisticcc·
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں🥀
اردو
0
0
0
22
Aman
Aman@egoisticcc·
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:  جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں ۔ ( ترمذی، ح 3373 )
اردو
0
0
2
21
Aman
Aman@egoisticcc·
میں تجھے دیکھتا ہوں اور پھر مجھے دکھائی دینے لگتا ہے🕋
اردو
0
0
1
20
Aman
Aman@egoisticcc·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا (صحیح مسلم : 2699)
اردو
0
0
1
21
Aman
Aman@egoisticcc·
قالَ النبی ﷺ: سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ: (1) آدمی اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ کہے، یا (2) جو چیز اُس نے خواب میں نہیں دیکھی اس کے دیکھنے کا دعویٰ کرے، یا (3) رسول الله ﷺ کی طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ ﷺ نے نہ فرمائی ہو. بخاری 3509 (مسند احمد 9972
اردو
0
0
1
13