Sabitlenmiş Tweet
aali'shah Syed
109.6K posts

aali'shah Syed
@ellasyad
Losing a mother is inexpressible - a wound that will never quite heal .
no where 🖤 Katılım Nisan 2022
2.7K Takip Edilen2.7K Takipçiler

جسم کمزور ہے تو کیا ہوا؟
روح تو راسخ ہے۔ ۔
اردگرد ریت کی دیوار ہے تو کیا ہوا؟
ارادہ تو چٹان ہے۔۔
-(نشاط)-
💔🥀

Noshi Gilani@noshigilani
اردو
aali'shah Syed retweetledi
aali'shah Syed retweetledi
aali'shah Syed retweetledi

وہ بدلتے موسموں کی آہٹ پر قدموں کا رخ نہیں بدلتے
بلکہ سخت موسموں میں سایہ بن کے حفاظت کرتے
#اردو_زبان
Sadam afridi@S_dil2
عشق سچا ہو تو ذہنی بیماری کو جواز نہیں بنایا جاتا جس کی بنیاد پر محبوب کو ترک کیا جائے ❤️🩹 #اردو_زبان
اردو
aali'shah Syed retweetledi

@Mr_Gadgets_ چھوڑو ، اب آپ کی چمچہ گیری سے کوئی متاثر نہیں ہوں گے۔🤧
اردو

اچھا لگتا ھـے تقاضے تِـیرے پورے کرنا,
زندگی تیـرے تقاضوں کا مَزا لیتا ھُـوں_
اب اذیت نہیں ہوتی ھــے دیئے بجھنے سے,
اب میں بد مست ھـواؤں کا مَـزا لیتا ھُوں!!
**🩶🖤--

ہجر یاراں@grace_lavenderr
اچھا لگتا ھـے تقاضے تِـیرے پورے کرنا زندگی تیـرے تقاضوں کا مَزا لیتا ھُـوں اب اذیت نہیں ہوتی ھــے دیئے بجھنے سے اب میں بد مست ھـواؤں کا مَـزا لیتا ھُوں
اردو

@ellasyad People are so judgemental these days 😂
English

محبت کا مافیا :
کل شام کافی پینے کے لیے بار میں گیا ۔ مجھے اپنی فیورٹ جگہ نہیں ملی کھڑکی پہ تو میں باہر کے اندر ہی ایک جگہ دیکھ کے بیٹھ گیا ۔
میرے پاس ہی دو خواتین بیٹھی تھی ، ایک دوسرے سے اپنی زندگی کے معاملات پہ بات کر رہی تھی ، اچانک ایک بولی وہ دیکھو جو دو بیٹھی ہوئی ہیں اج سے 10 سال بعد ہم ان جیسی ہوں گے ۔
مجھ سے نہ رہا گیا اور میں بول پڑا :
خاتون وہ شیشہ ہے ، اپ کو عینک کی ضرورت
😂😂
میری کتاب "ایمان افروز" کے پنوں سے
اردو

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا_
ورنہ ہمیں جو دُکھ تھے، وہ لا دوا نہ تھے!!!
(AK-47)@4_ti_7
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا__🥀 ورنہ ہمیں جو دُکھ تھے، وہ لا دوا نہ تھے!!!✍️❤️🩹 #اردو_شاعری
اردو












