Sabitlenmiş Tweet
Farrukh Shahzad
31.2K posts

Farrukh Shahzad
@emfarrukh
Chartered Accountant/@ImranKhanPTI is in my blood.
London, United Kingdom Katılım Şubat 2020
2.9K Takip Edilen4.4K Takipçiler

کوئی سعودی عرب جا کر عوام کا درد سامنے رکھتا ہے اور دل جیتتا ہے تو کوئی وہاں جا کر اس رائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرتا ہے اور نفرتیں سمیٹتا ہے۔ اپنے اپنے ظرف، اپنے نصیب کی بات ہے۔
#ItIsOver
اردو

سب سے پہلے تو یہ آئین کی خلاف ورزی کا اقرار جرم ہوا جس کا مطلب ہے کہ آرٹیکل 6!
اگر جمہور نے غلط فیصلہ لیا ہے تو اس ملک کے ٹھیکے داروں کو بتانا یہ تھا کہ صحیح فیصلہ لینے کے بعد حالات کچھ اس طرح ہیں:
۔ ملکی قرضے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔
۔ ملک کی 45 فیصد خط غربت سے نیچے آ چکی ہے۔ بیروزگاری کی شرح 22 فیصد پہ آ چکی ہے۔ نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 29 فیصد جو کہ تاریخ کی بلند ترین ہے۔
۔ پاکستانی کی قوت خرید میں 58 فیصد کی ریکارڈ کمی آ چکی ہے۔
۔ رواں مالی سال میں تجارتی خسارے میں بدترین 35 فیصد اضافہ 4.93 ارب ڈالر پر۔ اور برآمدات میں 15.18 بلین ڈالر کی کمی۔
۔ سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
جمہور کے غلط فیصلے کے نتیجے میں جی ڈی پی چھ فیصد کراس کر رہی تھی جو اب دو فیصد پر آ چکی ہے۔
۔ جمہور کے فیصلے کے نتیجے میں 40 سال سے بند ٹیکسٹائل انڈسٹری واپس اپنے عروج پہ رواں دواں تھی لیکن طاقت کے فیصلے کے نتیجے میں اب وہ بند ہو چکی ہے۔
۔طاقت کے فیصلے کے نتیجے میں 25 ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں۔
طاقت کے فیصلے کے نتیجے میں سال 2023 اور 2024 میں 5300 ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔
۔ طاقت کے فیصلے کے نتیجے میں ملکی اثاثے بکنا شروع ہو گئے ہیں۔
طاقت کے فیصلے نتیجے میں 30 لاکھ نوجوان جو ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
۔ بھارت نے ہمارا پانی بند کیا ہوا ہے اور سندھ طاس معاہدہ معطل ہے۔
۔طاقت کے فیصلے کے نتیجے میں دہشت گردی عروج پر ہے اور تین ہزار نوجوان شہادتیں نوش کر چکے ہیں۔
#ItIsOver

اردو

@JimmyVirkk سالگرہ مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔
ہمیشہ کیلئے نیک تمنائیں
آمین
اردو
Farrukh Shahzad retweetledi

@Parizaad_reborn وہ بھی دن تھا جب ہم وہاں اس جلسے میں موجود تھے اور ہماری آنکھوں میں آنسو تھے۔
اردو

اور جب یہ میرا نام سنتے ہیں تو ان کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جاتی ہیں ہیں۔
عمران احمد خان نیازی
#ItIsOver
اردو
Farrukh Shahzad retweetledi
Farrukh Shahzad retweetledi

کل سہیل آفریدی نے آپریشن کی کھل کر مخالفت کی، آج ترجمان پاک فوج نے انہیں دہشتگردوں کا سہولتکار قرار دے دیا۔۔
اعصاب کی اس جنگ میں ایک فریق کے پاس ریاستی طاقت ہے جبکہ دوسرے فریق کے پاس بیانیے کی طاقت ہے جو ساڑھے تین سال کی مسلسل یلغار کے باوجود ختم نہیں کی جاسکی۔۔
طاقت والے فریق نے ہر ممکن سطح پر اپنی گرفت مضبوط کی مگر اس کے باوجود وہ بے چین ہے اور اسکی وجہ صرف ایک ہے، پاکستان کے عوام۔۔
8 فروری کو جب عوام سے پوچھا گیا تو وہ طاقت کے ساتھ نہیں، بیانیے کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔ 8 فروری نے ثابت کیا کہ ریاستی قوت دل و دماغ کو فتح نہیں کرسکتی۔۔
پھر بھی طاقت والا فریق بار بار میدان میں اترتا ہے، بار بار یہ منوانے کی کوشش کرتا ہے کہ سچ وہی ہے جو وہ کہہ رہا ہے لیکن وہ ایک قول ہے کہ ‘جو سچ واقعی سچ ہو، اسے منوانے کے لیے تکرار درکار نہیں ہوتی’۔۔
اردو












