
Muhammad Waseem
5.7K posts

Muhammad Waseem
@enggwasikk
I IT Expert I Reader I Poetry lover I Accept challenges for growth & progress I Fortune only favors the brave I Tweets are personal |



Shahrah-e-Bhutto stands as one of the most significant infrastructure projects for Karachi in recent years. This 39.4 km public-private partnership project of the Sindh Government, envisioned by Chairman @BBhuttoZardari and built at a cost of Rs57 billion, will connect Korangi to Kathore through a modern signal-free corridor that will drastically reduce travel time, ease congestion, improve urban mobility and strengthen economic connectivity across the city. A transformative investment in the future of Karachi and the millions who live and work here every day. @SindhCMHouse @AseefaBZ @DigitalMediaPPP @MediaCellPPP #ShahrahEBhuttoKarachi

یہ پاکستان میں ہو کیا رہا ہے؟....!! ایک خاتون نے اپنی بچی کو 1 لاکھ 7 ہزار روپے میں ایک سال کے لیے بیچ دیا۔ جن لوگوں نے بچی کو خریدا، انہوں نے ویڈیو ثبوت کے طور پر بنائی، اور پھر اسی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ کم ازکم ویڈیو شیئر تو نا کرتے!!

کراچی میں پہلی بار ائیر کوالٹی انڈیکس ڈسپلے کا آغاز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں شہر بھر کی اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات پر AQI ڈسپلے نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ شہری فضائی معیار سے باخبر رہ سکیں۔ گرین کراچی، صاف کراچی کی جانب ایک اور اہم قدم۔


اسلام آباد یہ غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ والوں کےحالات دیکھیں،معمولی لین دین پراکٹھےہو جاتے ہیں اورسر عام لڑائی کرتے ہیں وفاقی پولیس وانتظامیہ کہاں ہے؟

Shahrah-e-Bhutto is more than a road — it is a symbol of progress, connectivity, and a brighter future for Karachi. A historic 39KM signal-free corridor connecting Qayyumabad to the Kathore M-9 Motorway, delivered by the Sindh Govt under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari . Transforming travel, reducing congestion, and redefining urban development for millions. #ShahrahEBhuttoKarachi




تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں

9 مئ کے بعد پولیس کو جو 'فری ہینڈ" دیا گیا زرا سنیں کیا کیا کرتے ہیں اب

یہ جو چار لڑکے ہیں دو موٹر سائیکل پر واردات کرتے ہیں خاص کر مدنی پارک ، چوک قذافی فلائی اوور ، شاہ رکن عالم تصویر واضح ہے۔ یہ تھا نہ نیو ملتان کی حدود ھے اور یہ لڑ کے اس علاقے کو نو گو ایریا بناے پھرتے ھیں ۔ تھانہ نیو ملتان کی حدود میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ھے ۔علاقہ مکینوں سے درخواست ھے کہ اپنی حفاظت خود کریں تھانہ نیو ملتان سو چکا ہے ۔ اور سٹی میں موجود سی سی ڈی تک بھی اس کی خبر نہیں پہنچ رہی۔ شئیر کریں تاکہ سی ٹی ڈی کے رینج میں آجائیں اور علاقہ مکین سکھ کا سانس لیں۔

لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/434253-

پنجاب لیکسمبرگ لاہورکے تھانہ ڈینٹس بی ڈویژن کےعلاقہ مانانوالہ میں لڑکی کےساتھ اجتماعی زیادتی کا معاملہ علاقہ کی بااثرشخصیت نےطاقت کے نشہ میں زیادتی کے بعد باپ کو مقدمہ کی پیروی کرنے پرچھریاں مار کر زخمی کردیا صدر پی پی لاہور فیصلہ میر آئی جی پولیس آفس پہنچ گئے @faisalmirppp




