Eshaal زہـــرہ

137.7K posts

Eshaal زہـــرہ banner
Eshaal زہـــرہ

Eshaal زہـــرہ

@Eshaal0

You are my strength, not my weakness💕💞

Katılım Kasım 2019
12.8K Takip Edilen46K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
میانوالی میں ایک گھر کے اندر 6 سے 7 سال کے دوران بچے موجود ہیں لیکن انسپکٹر نے گھر کو سیل کر دیا سب سے پہلے تو اس انسپکٹر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے انسانیت ختم ہو چکی ہے اس معاشرے میں۔
اردو
97
3.1K
4.7K
58K
Kasuri
Kasuri@kasuri_6400·
@Eshaal0 اگر کلپ ڈالنا ہی تھا تو پھر چہرے کیوں چھپائے
اردو
1
0
0
27
Eshaal زہـــرہ
دروازہ بند کرنے کی کیا ضرورت تھی جب کلپ سوشل میڈیا پر ہی ڈالنا تھا تو؟ اچھا ہوتا فیملی کو سامنے بٹھا کر یہ سب کرتے تاکہ سب کو لگتا کہ فیملی شو ہو رہا😅🤷‍♀️ why door lock ??when you upload clip publically
اردو
2
1
19
3.3K
Eshaal زہـــرہ
@TDN1974 ہم برازیل اور یوراگوئے کے بارڈر پر رہتے لیکن رہتے برازیل سائیڈ پہ
اردو
1
1
1
8
DR TADDAYUN
DR TADDAYUN@TDN1974·
@Eshaal0 Aisay bolain na. Mai UN may houn. Mai 6 months Brazilia may Raha houn. Es jaggah per. Complexo Sérgio Vieira de Mello - Quadra 802, Conjunto C, Lote 17, SEN, Brasília.
Português
1
0
0
18
Eshaal زہـــرہ
کل مجھے برازیل میں 10 ڈالر کے 3 درجن دیسی انڈے ملے ہیں۔ پاکستان میں دیسی انڈوں کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
17
1
35
1.9K
Z.R Shah
Z.R Shah@ZRShah3·
@Eshaal0 ماں کی ریسپی سے بنائ کڑی❤️
Z.R Shah tweet media
اردو
1
0
1
16
Eshaal زہـــرہ
کڑی پکورا کس کس کو پسند ہے؟؟ رات کو بنایا تھا لیکن ابھی تک خود نہیں کھایا، بنا کر ہی دل بھر گیا
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
25
3
40
1.3K
Eshaal زہـــرہ
@UmarHay54680695 ہم جہاں رہتے ہیں وہاں مسلم کمیونٹی نہیں ہے بس 6 سے 7 پاکستانی فیملیز ہیں
اردو
1
0
0
25
Umar
Umar@UmarHay54680695·
@Eshaal0 Didn't know there was a Pakistani community in Brazil. How big is the Pakistani community?
English
1
0
1
29
Eshaal زہـــرہ
@TDN1974 برازیل کے بارڈر پہ ڈیوٹی فری شاپس ہیں وہاں ڈالر کرنسی استعمال ہوتی ہے
اردو
2
1
1
27
DR TADDAYUN
DR TADDAYUN@TDN1974·
@Eshaal0 Brazil currency is Brazilian Real or say plural Reais. Dollars Kahan say agayai.
English
1
0
0
30
Eshaal زہـــرہ
کیا آپ نے چوری کرنا چھوڑ دی ہے؟ جواب ہاں یا ناں میں دینا ہے😁
اردو
10
1
13
770
Eshaal زہـــرہ
اگر بچے دو ہی اچھے کا قانون پاکستان میں نافذ ہوتا تو کیا آپ پیدا ہوتے😅
اردو
44
2
40
2.4K
MrXyzSyed
MrXyzSyed@Mrxyz_Insafian·
@Eshaal0 Hotel pe 1st time Jo Salan Aata jab woh finish ho jata tu same Salan Thora SA mangwa lety usay garebi kehty
Indonesia
1
0
0
139
Eshaal زہـــرہ
کیا آپ میں سے کسی کو سمجھ آئی اس نوٹ کی؟؟ #جاگو
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
56
5
69
20.7K
Irfan Azam
Irfan Azam@IrfanAzam913211·
@Eshaal0 قربِ قیامت کی نشانیاں اللہ حیا دے
اردو
1
0
1
39
Eshaal زہـــرہ
ایک تو اس حکیم نے انی مچائی ہوئی ہے۔ چلو اگر اس عمرے ویاہ ہو ہی گیا ہے تو حرکتیں تو اپنی عمر والی رکھو
اردو
24
7
37
4.4K
WeAreMedia
WeAreMedia@ati7c·
@Eshaal0 ٹشو پیپر بھی واش روم ٹوائلٹ والے تشریف صاف خشک کرنے والے استعمال کر رہے ہیں
اردو
1
0
1
35
Eshaal زہـــرہ
کیا آپ کو اپنی زندگی میں اپنے رب سے کوئی شکوہ ہے؟؟ #جاگو
اردو
21
6
19
723
Eshaal زہـــرہ
بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب نرمدا ندی میں سیاحوں سے بھری ایک کروز اُلٹ گئی۔ کچھ لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا لیکن کچھ جان کی بازی ہار گئے اور جو جان کی بازی ہارے ان میں یہ ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔ کروز کا سفر شروع کرتے ہوئے مسافروں کو لائف جیکٹ نہیں پہنائی گئی جب کروز کے نچلے حصّے میں پانی آنا شروع ہوا تو مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچرے والا ڈسٹ بن خالی کر کے کروز سے پانی نکالنا شروع کیا اور لائف جیکٹ ڈھونڈ کے دوسرے مسافروں میں تقسیم کی اور جب کروز میں پانی کی سطح بڑھ گئی تو ڈرائیور نے اپنی جان بچانے کی خاطر پانی میں چھلانگ لگا دی اور کروز الٹنے پہ سیفٹی جیکٹ پہننے کے باجود مسافر پانی میں ڈوب گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پندرہ گھنٹوں کے بعد ڈھونڈ ڈھانڈ کے ان ماں بیٹے کی ڈیڈ باڈیز جب پانی کی سطح کے اوپر لائی گئی تو دونوں ایک دوسرے سے اسی طرح لپٹے ہوئے تھے کہ ماں نے اپنے بچے کو سینے سے اس مضبوطی سے لگایا ہوا تھا کہ موت بھی ماں اور بیٹے کو جدا نہ کر سکی۔ ایک سوچ ذہن میں آئی کم از کم آخری لمحوں میں اس معصوم بچے کو یہ اطمینان ہوگا کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں ہے تو محفوظ ہے اور ماں کو یہ سکون کہ اس نے اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ درد، خوف اور موت کے اس لمحے میں بھی دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے۔ اور ایک طرف لاہور اچھرہ کا وہ افسوسناک واقعہ جہاں ایک ماں نے اپنے ہی تین معصوم لختِ جگروں کو بیدردی سے گلے میں چھری پھیر کے ذبح کر دیا۔ ممتا کے یہ دو مختلف واقعات دیکھ کے احساس ہوتا ہے ماں صرف ایک رشتہ نہیں ایک کیفیت ہے۔ جب ماں واقعی ماں ہو تو اپنی اولاد کے لیے آخری سانس تک ڈھال بنی رہتی ہے اور جب ممتا مر جائے تو بچے دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہتے …… #جاگو
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
0
0
0
283