WeAreMedia

524.2K posts

WeAreMedia banner
WeAreMedia

WeAreMedia

@ati7c

#لا_اله_الا_اللّٰه_محمد_رسول_اللّٰه #استغفراللّٰه_العظیم_واتوب_الیه #اللھم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد

قوم فروختند Katılım Mayıs 2014
12.2K Takip Edilen11.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
WeAreMedia
WeAreMedia@ati7c·
پاکستان کے لوگوں کو اداروں کو فوج کو فخر ہونا چاہیے تھا کہ ہمارے پاس ایک اچھا بندہ ہے اس سے اپنے ملک اپنے عوام کی خدمات لیتے مسلم دنیا میں اپنا فخر عزت بڑھاتے۔ لیکن افسوس عقل کے اندھے فوجی بدمعاشیہ مافیا نے اس سے ہی جنگ شروع کر لی #Pakistan @GovtofPakistan @OfficialDGISPR
WeAreMedia tweet media
Rodium-A@RodiumInsights

22 مارچ 2022 کوعمران خان OIC کونسل میں کہا گیا ایک ایک لفظ درست ثابت ہو گیا ❗️ آج مسلم ممالک جب عمران خان کی یہ تقریر دیکھیں گے تو ماننے پر مجبور ہوں گے کہ عمران خان بالکل صحیح تھا “میں یہ نہیں کہتا کہ اپنی فارن پالسی تبدیل کر لیں ۔ میں بس یہ چاہتا ہوں کہ ہم کور ایشوز پر اکٹھے ہو جائیں ہم فلسطین اور کشمیر کے لیے آواز اٹھانی چاہئے۔ مجھے ڈر ہے دنیا غلط سمت کی طرف جا رہی ہے ۔سرد جنگ شروع ہو چکی ہے بہت ممکن ہے دنیا دو بلاکس تقسیم ہو جائے گی۔اور ہم 1.5 بلین لوگ جب تک ہم متحد ہو کر کھڑے نہیں ہوں گے ہم کہیں نہیں ہوں گے مجھے یہ کہتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے جہاں مجھے یہ سب جاتا نظر آرہا ہے ۔”

اردو
2
6
5
923
WeAreMedia retweetledi
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
At the opening of the Quadrilateral Consultations in Islamabad on 29 March 2026, the Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt pose for a family photo.
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet mediaMinistry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
34
242
1.2K
565.7K
WeAreMedia retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
عزیزی ❌❌ یزید کی اولاد ✅
AI creator شرارتی tweet media
فارسی
6
120
343
1.8K
WeAreMedia retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
صحافیوں کو عہدے دینے اور رشوتیں بانٹنے کا کلچر نواز شریف نے متعارف کروایا، پھر صحافیوں کو آپس میں لڑوایا، اور خود خاموش تماشائی بن کر یہ سب دیکھتے رہے۔ سلیم لفافی کا مسلم لیگ (ن) پر الزام۔ @SaleemKhanSafi
اردو
1
43
118
1.2K
WeAreMedia retweetledi
WeAreMedia retweetledi
Iran in India
Iran in India@Iran_in_India·
For what sin were they killed?
Iran in India tweet media
English
163
2.4K
8.5K
63K
WeAreMedia retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت : لاہور کی طلاق یافتہ خاتون راشدہ کو کیسے زندہ درگور کیا گیا ؟ بے حسی غفلت اور ہمت حوصلے کی اس سے بڑی مثال آپ نے نہ دیکھی ہو گی ۔۔۔۔ راشدہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی ، جوان ہوئی تو والدین نے شادی کر دی ، کئی سال گزر گئے بچے بھی ہوئے مگر شوہر سے آئے روز جھگڑا رہنے لگا اور صاف پتہ چل گیا کہ اب شوہر ان کا شریک حیات نہیں رہا تو طلاق لے لی ، بچوں کو لے کر ماں باپ کے گھر آگئیں ، والدین نے بھی صبر کر لیا اور خوشدلی سے اپنی بیٹی کو قبول کر لیا ۔ یہ نوکری کرکے اپنے بچوں کی تعلیم تربیت کا بندوبست کرنے لگیں لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ایک دن کچن میں کچھ پکاتے ہوئے راشدہ کے ہاتھ سے فرائنگ پین گر گیا اور گرم گرم تیل کے کچھ قطرے راشدہ کے بازو پر جا گرے ۔ یہ کوئی اتنی بڑی مصیبت نہیں تھی راشدہ خود اپنے ایک بچے کو ساتھ لے کر میو ہسپتال گئیں ، کئی گھنٹوں بعد انکی پٹی ہوئی اور راشدہ کو دوسرے دن پھر پٹی کے لیے آنے کا کہہ کر گھر بھیج دیا گیا ، راشدہ اگلے روز پھر ہسپتال گئیں پھر یہ سلسلہ چل نکلا مگر بازو کا زخم جو دراصل جلنے کا زخم تھا خراب ہوتا چلا گیا ، سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر انہیں ایک انسان اور خاتون نہیں جانور کی طرح ٹریٹ کرتے انکے بازو سے جلد اتاری جاتی رہی بجائے اسکے کہ زخم کا علاج کیا جاتا گوشت ہی الگ کردیا جاتا ، انکی ٹانگ سے جلد اتار کر بازو پر لگائی جاتی رہی مگر کوئی ٹرانسپلانٹ کامیاب نہ ہوا انکا بازو گلتا رہا یہ 10 مہینے تک شفا کی امید میں ہسپتالوں کے دھکے کھاتی رہیں حیرانگی اس بات کی تھی کہ انہیں نہ تو شوگر تھی نہ بلڈ پریشر اور نہ کوئی اور بڑا مسئلہ لیکن ایک چھوٹی سی تکلیف نے انکی زندگی اجیرن کر دی ، اب کئی ماہ بعد حالات یہ ہو گئے کہ انکے بازو کے اوپرحصے یعنی کندھے سے کہنی تک صرف ہڈی نظر آتی گوشت غائب ہو گیا لاہور کا کوئی ڈاکٹر کوئی مسیحا انکا علاج نہ کرسکا آخر بازو کی ہڈی بھی خشک ہونا اور گلنا شروع ہو گئی روزانہ جب وہ صبح بیدار ہوتیں تو انکے بستر پر انکے بازو کی ہڈی کے چھوٹے چھوٹے ریزے بکھرے ہوتے وہ انہیں سمیٹ کر صاف کرتیں اور پھر تیار ہو کر ہسپتال چلی جاتیں ایک روز ہسپتال کے ایک سینئر سرجن نے انہیں شام کو اپنے پرائیویٹ کلینک پر آنے کو کہا ۔ یہ شام کو انکے کلینک پہنچیں تو سرجن ڈاکٹر اپنی سیٹ سے اٹھ کھڑا ہوا انکے سامنے ہاتھ باندھ لیے اور کہا آپ نے ڈاکٹروں کو جتنی گا۔لیاں دینی ہیں مجھے دے دیں ، میں شرمندہ ہوں کہ میرے ہم پیشہ لوگوں نے آپ کی معمولی سی تکلیف کو بگاڑ دیا اور اب آپ کاواحد علاج یہ ہے کہ آپ کا بازو کاٹ دیا جائے ۔ یہ واپس آگئیں ۔ ایک دو اور ڈاکٹروں سے بھی مشورہ کیا تو سمجھ آگئی کہ سرجن ڈاکٹر ٹھیک کہہ رہے تھے چنانچہ انکے پرائیویٹ ہسپتال پر ایک روز یہ خود گئیں اس وقت انکے ساتھ کوئی اور نہیں تھا ۔ ایک رکشے والا انہیں چھوڑنے آیا تھا اور انکے حالات جان کر رو پڑا ، رکشے والے نے پیسے بھی نہیں لیے اور ہسپتال کے ویٹنگ ہال میں یہ کہہ کر بیٹھ گیا کہ آپ کا آپریشن ہونے تک اور آپ کو ہوش آنے تک میں یہیں بیٹھوں گا آپ اکیلی ہیں کیا پتہ میری بہن کو کسی چیز کی ضرورت پڑ جائے ۔۔۔ انکا آپریشن ہوا ڈاکٹروں نے بازو جسم سے علیحدہ کردیا تو والدین بھی پہنچ گئے اور انکے والد نے ڈاکٹر سے اپنی بیٹی کا بازو مانگ لیا کہ ہماری بیٹی کے جسم کا ٹکڑا گند اور کوڑے میں نہ پھینکیں ہم اسے خود دفنائیں گے ۔ خیر انکے والد نے ایک قبرستان میں لے جا کر اس بازو کو دفن کردیا ، راشدہ کا وہی رکشے والا منہ بولا بھائی انکے والد کے ساتھ گیا ۔۔۔ بازو کٹوانے کے بعد راشدہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہونے لگیں ۔ اس دوران انہیں اپنا بازو وہ بازو اور اسکی حرکت محسوس ہوتی ہے جو ان کے جسم سے الگ ہو چکا ہے ۔ ایک روز راشدہ کو اسی بازو میں شدید درد محسوس ہوا ۔ جب درد ناقابل برداشت ہو گیا اور دواؤں سے آرام نہ آیا تو انکے والدہ انہیں قبرستان میں اس جگہ لے گئے جہاں انکا بازو دفن ہے ۔۔ اس جگہ یعنی بازو کے مدفن پر دیکھا تو دو پیروں کے نشانات تھے ۔ یعنی کوئی فاتحہ پڑھنے آیا شخص انکے دفن شدہ بازو پر کھڑا رہا ۔ اور اسکی تکلیف انہیں گھر بیٹھے محسوس ہوئی اسکے بعد والد نے ایک مستری کو بلوایا اور اس مقام پر اینٹوں اور سیمنٹ سے ایسی تعمیر کردی کہ کوئی اس جگہ کے اوپر کھڑا نہ ہو سکے ۔ کئی ماہ بعد آج راشدہ خود کو 90 فیصد تندرست قرار دیتی ہیں اللہ کے فیصلوں اور قسمت پر شاکر ہیں لیکن انہیں یہ فکر کھائے جارہی ہے کہ اکیلی خاتون ہوں بچوں کو کیسے پالوں گی زندگی کیسے گزاروں گی ۔۔۔۔دعا ہے اللہ کریم راشدہ کی مشکلات آسان فرمائے اور انہیں اپنے بچوں کے ساتھ خوشیوں اور صحت بھری زندگی عطا کرے آمین
Maria Baloch tweet media
اردو
3
20
35
4.6K
WeAreMedia retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک لونڈی جو چوری کے ووٹوں سے آئی ہے، جو ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہے، جو منیر سے چھپ چھپ کے ملنے جاتی ہے۔ یہ ساری چیزیں ریکارڈ پر ہیں۔ اس کی اوقات دیکھو کہ وہ اس چھوٹے لڑکے کو ڈرا رہی ہے۔ پوری قوم کے اوپر لعنت بھیجنے کا دل کر رہا ہے کہ تم لوگ واقعی اس اسرائیلی لونڈی کے نیچے اگے ہو۔
اردو
6
76
183
1.7K
WeAreMedia retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
دھونس اور بدمعاشی کی انتہا ملاحظہ کریں امریکہ میں بیٹھے ایک صحافی @worqas کو ڈرانے کے لیے پنجاب حکومت کے ہرکارے کراچی وقاص کے گھر پہچ گئے کہ اگر آئندہ وقاص نے ایسے کوئی سٹوری کی تو اُسکے ذمہ دار اسکے پاکستان میں موجود خاندان کے افراد ہونگے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
7
297
641
3.4K
WeAreMedia retweetledi
Nazar Chohan Gujjar
Nazar Chohan Gujjar@ChohanGujjar529·
منیرا مستری سور مانا هوا شرابی بندہ ھے۔ آئین پر حلف لیکر یعنی قرآن پر ہاتھ رکھ کر مکر گیا ھے۔ مطلب یہ کہ وہ مستند جھوٹا بندہ ھے۔ فوج میں اسکا نام دھوکے باز تھا۔ پاکستانی ذہنی مریض برین واشد قوم ہیں ، وہ ایوب سے عاصم تک کی خوبیوں برائیوں کا مقابلہ شروع کر دیتے ہیں
Nazar Chohan Gujjar tweet media
اردو
13
157
416
2.8K
WeAreMedia retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨بڑا سرپرائز آرہا ہے سابق روسی آفیشل کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ایرانی سپریم خامنائی کی شہادت کے بعد اب ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا. اب اس میں کوئی شک نہیں ایران لازمی ایٹمی دھماکے کرے گا اسرائیل پر وہ مکمل طور پر تیار ہو چکا 🔥
اردو
2
410
1.7K
33.6K
WeAreMedia retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
امریکہ تیار رہے۔۔۔۔۔!!!
Harmeet Singh tweet media
اردو
8
157
832
3.7K
WeAreMedia retweetledi
Asif Khan Ahmdani
Asif Khan Ahmdani@Asifspeaks2·
نسیم شاہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو اب تک کہیں کسی تہہ خانہ میں لا پتہ بن چُکا ہوتا۔پھر کسی دن منہ پر کپڑا ڈالے عدالت پیش کیا جاتا اور عدالت دس سال قید کی سزا سُنا دیتی۔ سلیبرٹی تھا تو جرمانے میں جان چھوٹ گئی
اردو
4
231
1.2K
8.2K
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
کیا آپ لوگ ایکس سے پیسے کما رہے ہیں ؟
اردو
3
0
10
94
WeAreMedia retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
تمام تفصیل، اربوں ڈالر کے امریکی فوجی ساز و سامان کی جسے ایران نےابتک تباہ کیا ہے۔دیکھئے اس میں کون کونسے جدید لڑاکا طیارے،ریڈار سسٹم شامل ہیں۔ امریکہ آج بھی عراقی تیل کی ڈالر میں پیمنٹس کو کنٹرول کر رہا ہے، اب ایران کا تیل کنٹرول کرنے کی خواہش ہے، کیسے؟تفصیل کلپ میں
اردو
0
64
297
4.9K
WeAreMedia retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
تل-ابيب اب تم بھی کہیں سکون سے نہیں رہ سکو گے 🔥
اردو
7
289
1.7K
56.4K
WeAreMedia retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ میں بغیر کسی احتجاج فورس ' رجسٹریشن ' وکلاء کنونشن ' کسان کنونشن اور فلاں کنونشن کے 70 لاکھ سے زائد لوگ ٹرمپ ازم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ہمارے ڈرامے ہی ختم نہیں ہو رہے۔ حالانکہ یہ بزدل اتحاد 70 نہیں صرف 7 لاکھ لوگوں کی مار ہیں
اردو
17
293
606
3.1K
WeAreMedia retweetledi
Intazar Hussain Panjutha
Intazar Hussain Panjutha@intazarpanjutha·
ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ مینڈینٹ چوری کرنے پر وزارت عظمیٰ و عالیہ
اردو
45
896
3.4K
22.8K
WeAreMedia retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
امارات میں حالات انتہائی کشیدہ 💔 یا اللہ وہاں ہر مسافروں اور عام عوام کو اپنے حفظ آمان میں رکھ 🙏
اردو
11
84
275
7.1K