@eshal222
375 posts



وجودكِ يجعل كل شيء بخير، حتى أنا...!!
تُمہارے ہونے سے سب کُچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی.❤
Good afternoon
#الحرب_العالمية_الثالثة #savas #IranAttack

اردو

ہم اکثر اُن لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جِن سے ہم مُحبت کرتے ہیں، اور اُن لوگوں سے بے خبر رہتے ہیں جو ہم سے مُحبت کرتے ہیں...🙂🖤
#شب بخیر زندگی 🥀
#IsraeliTerrorists

اردو

مُلک میں اِنٹرنیٹ اِستعمال کرنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جب کہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، میری فرینڈ لِسٹ 147 شہروں کے لوگوں سے بَھری پڑی ہے...!!
پِھر بھی مُجھے تُمہارے ہی میسج کا اِنتظار کرنا ہے...!!
درجنوں لوگوں کے پیغامات کے نوٹیفیکیشن پر مُجھے یہی سوچ کر اُنہیں دیکھنا پڑتا ہے کہ کہیں تُم نہ ہو...!!
ثابت ہُوا...!!
اِس وقت جو مُجھے خُوشی دے سکے، اِن میں صِرف تُم ہی ہو...🙂🖤
اریج فاطمہ 🥀

اردو

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
🥺😥✨🌼🦋🌺
Good Afternoon everyone 🌄☺️
#Israel
#PalmPayEidBonanza

اردو

ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جائے👀
مرشد ہم کو بھی تو عید کی چوڑیاں بھیجی جائیں 🤧🙂
#BobbiAlthoff #Perletti

اردو











