
Dewan Sachal
96.2K posts

Dewan Sachal
@essel1
I am a Proud Pakistani Hindu. Former Member of Sindh Assembly 2018/2023 X MPA #AwaamPakistan


گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کا کیس پولیس نے گرفتار ملزم سعدعباسی کو اے ٹی سی اسلام آباد میں پیش کر دیا۔پراسیکیوٹر نوید کیانی نےعدالت کو بتایا کہ ملزم سعدعباسی کی شناخت ہو چکی ہے،ملزم سعدعباسی کمرہ عدالت میں رونے لگ گیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی کمرۂ عدالت میں ملزم سے گفتگو میں کہا کہ اب رونے کا کیا فائدہ ہے؟ آپ کے رونے سے کیا واپس آ جائے گا؟تم نے ملک کا بہت بڑا نقصان کیا ہے، ایک معصوم گھرانہ تباہ کر دیا ہے۔آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ نے ملک کا کتنا بڑا اثاثہ تباہ کیا ہے۔ عدالت نے ملزم سعدعباسی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

@KlasraRauf جناب مشرف کووردی اتارنے کا پابند بھی تو ایم ایم کے ساتھ ہونے والے معاہدے ہی نے کیا تھا اسی سے انحراف مشرف کے زوال کا سبب بن گیا

نورین نیازی نے جو بات کی، وہ عوامی رائے کی ترجمانی کرتی ہے۔ کیا میاں نواز شریف صاحب یہ نہیں کہہ چکے کہ ممبئی حملہ پاکستان نے ہی کروایا تھا؟ کیا دیگر سیاسی رہنما اس سے بھی زیادہ سخت بیانات نہیں دے چکے؟ ان سب کو نوٹس کب بھیجے جائیں گے؟ حقیقت یہ ہے کہ علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ نے ان کے در و دیوار ہلا دیے ہیں۔ پاکستانی قوم اپنے حقیقی وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ آپ جو مرضی کر لیں، آپ اسے شکست نہیں دے سکتے۔ یہ موومنٹ پاکستان کی ہر گلی تک پہنچے گی!

1988 محکمہ زراعت پنجاب میں گریڈ سات میں بھرتی ہونے والے محمد خان بھٹی کا برق رفتاری سے گریڈ بائیس تک پہنچنے کا سفر ، پاکستان میں امراء کی آشیر آباد ، اندھی وفاداری اور بدترین کرپشن کی ایسی کہانی ہے جو آج تک جاری ہے ۔ یہ ویڈیو گزشتہ دنوں منڈی بہاؤ الدین میں محمد خان بھٹی کے قافلہ کی ہے ۔ دیکھتا جا ۔۔۔۔ شرماتا جا 👇🏿

He is now in the same Adiala Jail cell where I was once imprisoned by him as an accused in a fabricated case that was dismissed by the court. The difference is that I was acquitted, while he stands convicted in the £190 million corruption case. The funds returned by the UK’s National Crime Agency belonged to the people of Pakistan. Instead of being deposited into the national exchequer, they were diverted to settle Malik Riaz’s liability in the Supreme Court. I never complained or sought sympathy. If he now believes his treatment is unfair, should he not first apologise for what was done to me? @SkyYaldaHakim



قوم کا لیڈر اڈیالہ میں 🐷 والی زندگی گزار رہا ہے اور قوم ڈی چوک پر ناچ رہی ہے. 😂









کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟ کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟ ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR

جس نے بھی پاکستان کے ساتھ غداری کی، رسوائی اور ناکامی ہمیشہ اس کا مقدر بنی، آپ کو قوم سمیت شہدا کے خاندانوں سے معافی مانگنی ہوگی،یہ نیا ٹرینڈ بن گیا ہے کہ جس کا دل چاہتا ہے، وہ شہداء پر بات کرنا شروع کر دیتا ہے۔آپ شہداء کے بچوں اور ان کے گھر والوں سے جا کر پوچھیں کہ جب مائیں شہادت کی دعائیں مانگ کر اپنے بچوں کو رخصت کرتی ہیں، تو کیا اس کی کوئی قیمت ہو سکتی ہے؟ نورین نیازی کی بھی یہی کوشش تھی کہ انڈین میڈیا اس بات کو اٹھائے تاکہ وہ اپنے ہی ملک کے خلاف بات کر سکیں۔ سیاست کے لیے ریاست کی بے توقیری کرنا ناقابلِ معافی ہے۔


