Faadi_79
97.3K posts

Faadi_79
@fahdraza79
Rock Listener, Retweets are not endorsements. here just for fun.

@Hidepro18plus Iqrar Ul Hassan Ki 4th Wife Anay Wali Hai


@Parizad__Oslo کوئٹہ کا وہ کیپٹن بچہ جس نے باپ کو خط لکھا اور پھر کاکول میں خودکشی کر لی ، اس لوطی فوج نے تو کاکولی چھوکروں تک کو نہیں چھوڑا یہ تو پھر بھی میجر کی بیوی تھی،

اگر آپ کو ایک دن کے لئے وزارت عظمی دی جائے اور مکمل اختیار تو آپ کیا کیا کرے گے ۔ کھل کے سچ بتائیے گا

میرے تو سارے دوست ہی ماحول دشمن ہیں۔ 😭😭 جہاں سے گزریں چار بندے قومہ میں چلے جاتے ہیں۔ مہنگے سے مہنگے پرفیوم بھی ہار مان جاتے ہیں۔ آپ کا بھی کوئی بدبو دار دوست ہے تو اسے مینشن کریں 😂😂😂




@cookie7899 افففف ظالم۔ بلکل درست ہے

بونیر کے نائب قاصد کے بیٹے کا معرکہ، حضرت بلال نے سی ایس ایس میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ضلع بنیر کے ڈی سی آفس میں تعینات ایک نائب قاصد کے سپوت، حضرت بلال نے اپنی انتھک محنت سے تاریخ رقم کر دی۔ اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ انگریزی سے تعلق رکھنے والے اس ہونہار طالب علم نے سی ایس ایس (CSS) امتحان میں کامیابی حاصل کر کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ حضرت بلال نے خیبر پختونخوا میں پہلی اور ملک بھر میں 18ویں پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ محنت اور لگن ہو تو غریبی کامیابی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

اقرار الحسن کا انقلابی جلسے سے خطاب جس میں پورا پاکستان امڈ آیا اگلے الیکشن میں دوتہائی اکثریت تو پکی ہے🤭




