Muhammad Faheem Khan🇵🇰

1.9K posts

Muhammad Faheem Khan🇵🇰 banner
Muhammad Faheem Khan🇵🇰

Muhammad Faheem Khan🇵🇰

@faheemkhans

eCommerce Specialist. eBay, TikTok, Walmart , Etsy and Amazon. Let’s Grow Your Store 🚀

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2010
78 Takip Edilen214 Takipçiler
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں علامہ محمد اقبالؒ
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
8
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
اے میرے ربّ ہمیں ایسا کشادہ رزق عطا فرما کہ ہم اپنی ضروریات بھی بخوبی پوری کر سکیں اور دوسروں کے لیے آسانی اور سہارا بھی بن جائیں۔ آمین، یا ربّ العالمین🤲
اردو
0
0
1
11
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی پوچھا جاتا تھا کہ یہ اضافی چادر کہا سے آئی ؟ اور زوال یہ ہے کہ اگر سوال اٹھاؤ تو خود ہی اٹھا لیے جاؤ گے
اردو
0
0
0
8
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی،
اردو
1
0
0
29
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا کیوں سنے عرضِ مضطر اے مومن صنم آخر خدا نہیں ہوتا_____
اردو
0
0
0
2
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
اصل جنگ ہتھیاروں کی نہیں… نظریے کی ہے ⚔️ جاگو، ورنہ کھیل تمہارے خلاف ہی چل رہا ہے۔
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
4
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
سپر پاور صرف اللہ جل شانہ۔۔۔۔۔۔ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
6
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
اک دشت کو جاتی ہوئی سنسان سڑک میں گلزارکوجاتا ہوا رستہ ہے کہ تم ہو میں ہجرکی گزری ہوئیvراتوں کی کسک ہوں اک وصل کا ٹھہرا ہوا لمحہ ہےکہ تم ہو ویسے تو سبب زیست کا کوئی نہیں باقی جینےکا مگر ایک بہانہ ہےکہ تم ہو میں شام کو ڈوبے ہوئے سورج کی طرح ہوں وہ دور کوئی چاند چمکتا ہے کہ تم ہو
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
46
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
قطر ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ ایران اور قطر ہزاروں سال سے یہاں موجود ہیں اور ہمیشہ ایک ساتھ رہیں گے۔ قطری حکومت کے ترجمان کی دبنگ پریس کانفرنس
اردو
0
0
0
9
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
Pakistan must transcend pragmatism and recognize its potential to emerge as a global power. The choise is clear: Either remain shackled to a zero-sum territorial game or redefine itself as the Muslim world's Thought Leader, by taking WW3 as the litmus test. #Irán #sstvi #tadc
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
English
0
0
1
455
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 retweetledi
Sahil Adeem
Sahil Adeem@SahilAdeem·
ایران نے پانئیوں پے ٹیکس لگا کے ابھی کم کیا ہے۔ اسکو تو یم مسملمان نما مخلوقات پہ سانس لینے کا بھی ٹیکس لگانا چاھئے۔ یہ کشتیوں پے ٹیکس نہیں ہے۔ یہ مسلمان کی مدر نہ کرنے کا ٹیکس ہے
اردو
44
151
712
24.4K
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
جس کے دل میں ایمان کی طاقت ہے وہ اللّٰه کےسوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا.
اردو
0
0
0
4
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
جب الوطنی کا درس دینے والے ریٹائر ہو کر پاکستان چھوڑدیتے ہیں اور حبزیروں میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں
اردو
0
0
1
3
Muhammad Faheem Khan🇵🇰
Muhammad Faheem Khan🇵🇰@faheemkhans·
*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ*❣️ ،*عیدمبارک*🌙♥️
Muhammad Faheem Khan🇵🇰 tweet media
العربية
0
0
1
44