Fahim
8K posts

lucky Baber as captain was carried by team as usual & after such failures still wasnʼt dropped coz of his PR. selfish man ruined Shaheenʼs career after injury. Shan didnʼt get players at their peak!

I have said this before and I will say this again that in home Pakistan there are only two batters who play selfless cricket and also play well under pressure. With the ODI World cup coming next year Pakistan needs to build a team around these two guys These two are our best everyone else you bat around them. Batters like king are also important in ODI so keeping these things in mind we should make these three four guys to play more red ball and one day cricket but zero T20 cricket till next ODI World cup. I think this will help us more than any other plan.

بات یہ نہیں بات یہ ہے کہ ایک کھلاڑی کی پی آر کیوں کی جائے... جب بابر آوٹ ہوتا تو سب یہ کہتے ہیں کہ باقی کھلاڑی نہیں کھیل رہے اور جب رنز کرے تب بھی باقیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے... میرا کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے میرا صرف یہ کہنا ہے کہ بابر اگر ایک چوکا لگا کر آوٹ ہوتا تو سوشل میڈیا پر یہ نہیں کہا جاتا کہ وہ آوٹ ہوگیا اسکا ایک چوکا ہر paid بندہ لگا رہا ہوتا ہے جو سایہ کارپوریشن نے خریدے ہوئے ہیں.. یہ آپکو بھی پتا ہے کہ کیسے وٹس ایپ گروپس میں سب کو کہا جاتا ہے کہ یہ شروع کروادیں یہ ویڈیو اٹھا دیں... خیر آپ بڑے بھائی ہیں جو سمجھاتے ہیں ہم اسکو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں..

معصومانہ سوال: کیا 84 گیندیں کھیلنے کے بعد ساٹھ سے زائد رنز بنانے کے بعد کسی بھی باولر کو کھیلنے میں پھر بھی دشواری ہوتی ہے؟ گریٹ کھلاڑیوں میں رہنا ہوتا ہے تو بڑی اننگز کھیلنی پڑتی ہے اور سہارا دینا پڑتا ہے ایسے نہیں کہ اپنے پچاس کرو اور ٹیم کو لنگڑاتے چھوڑ جاو پھر نومولود کہتے ہیں کہ وہی اکیلا نہیں باقی بھی ہیں تو وہی اکیلا نہیں باقیوں کو بھی ایک چوکے پر داد دینی چاہئیے،،، ساجد خان نے تین چھکے لگائے اسکی تعریف کیوں نہیں ہورہی؟ #PakistanCricket

یہ طور طریقے سلیقے ہمیں بچپن سے سکھائے جاتے ہیں،،،،خیر یہ چیونگم بابر اعظم کی ہے اس کی بھی کیا ہی بات ہے کسی کے جوتے پر چپکے گی کسی کی شرٹ پر چپکے گی تو اسکے لئے اعزاز کی بات ہوگی واہ بابر کی چیونگم واہ واہ...پازیٹو لینا چاہئِے ہر چیز کو #BabarAzam

Dude has audacity to compare Babar with Kohli.

As per @ICC rules players who are NOT part of playing X1 squad MUST have to wear the coloured (yellow) bib on white kit..? Why the hell weak management have NOT TOLD 🫵🏼 Babar to wear like all other non playing members🧐 Is he bigger than the @TheRealPCB 🇵🇰 team and ICC rules😏

How to increase your @X reach? Talk shit about @babarazam258 Babar nay acha kia to tab b burai na kia to tab b burai🤫 Wesy #babar agar @TheRealPCB team men na hota to i was just thinking k some people wouldn’t be able to even #beg

PSL 🐐 Face-Offs - Let’s start Fakhar Zaman or Babar Azam - you can only pick 1 as an opener

@LoyalAfridian10 @Silly_MID__ON Duckridi fan talking about duck!! Audacity 😭😭😭