پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal
772.3K posts

پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal
@faisi_659
(نون میرا جنون) Pakistan Muslim League (N) @pmln_org. Composer, Vidoe Maker,Flex designer, interviews recorder. https://t.co/ufIy9tlKF0
Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2018
5.2K Takip Edilen21.3K Takipçiler

PM Shehbaz Sharif acted swiftly to protect the public from rising costs. By ensuring digital subsidy payments to transporters on Saturday night, he prevented weekend fare hikes and eased inflationary pressure.
tribune.com.pk/story/2601198/…

English

وزیراعظم شہباز شریف کا بروقت فیصلہ عوام کے لیے بڑا ریلیف ثابت ہوا۔
ٹرانسپورٹرز کو پیٹرولیم سبسڈی کی ڈیجیٹل ادائیگی ہفتہ کی رات ہی یقینی بنا کر ممکنہ کرایوں میں اضافے کو روکا گیا، جس سے مہنگائی کا دباؤ کم ہوا اور عام آدمی کو براہِ راست فائدہ پہنچا۔
jang.com.pk/news/1571033

اردو
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

Fuel price reduced to Rs 378/liter under PM Shehbaz Sharif a timely and much-needed relief for the public.Along with earlier subsidies and the recent levy cut,this step helps ease the financial burden and supports citizens during difficult economic conditions.
#ThankYouPMShehbaz
English
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم لیوی میں 80 روپے تک ریلیف اور وزراء کی چھ ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرنا ایک واضح پیغام ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہ صرف فیصلے نہیں بلکہ عملی ہمدردی کا اظہار ہیں، جو مہنگائی کے دباؤ میں عوام کو سہارا دے رہے ہیں
#ThankYouPMShehbaz
اردو
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمت کم کر کے 378 روپے تک لانا اور کابینہ کی چھ ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرنا اس بات کی عکاسی ہے کہ حکومت عوامی مشکلات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ یہی وہ پالیسی تسلسل ہے جس کے ذریعے عام آدمی کو معاشی دباؤ سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے
#ThankYouPMShehbaz


اردو
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

دنیا بھر میں جہاں پٹرول کی قلت، لمبی قطاریں اور بحران نظر آ رہا ہے، وہیں پاکستان میں سپلائی کا تسلسل برقرار رکھنا اور 80 روپے کی بڑی کمی کر کے عوام کو ریلیف دینا ایک ذمہ دار قیادت کا ثبوت ہے۔
مشکل حالات میں ایسے فیصلے ہی عوام کے لیے سہارا بنتے ہیں۔
#ThankYouPMShehbaz

اردو
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

پاکستان نے عالمی معاشی دباؤ کے باوجود عوام کے لیے منفرد قدم اٹھایا۔ بسوں، ویگنوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی شفاف اور مؤثر ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ہر مرحلے پر نگرانی کر کے یقینی بنا رہے ہیں کہ ریلیف عوام تک پہنچے۔ #ThankYouPMShehbaz
اردو

پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں عوام کے لیے تاریخی اقدام کرتے ہوئے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ پر سبسڈی کی براہِ راست ڈیجیٹل فراہمی شروع کر دی ہے۔ عالمی معاشی دباؤ کے باوجود یہ سنجیدہ اور شفاف کوششیں واقعی مثال ہیں۔
#ThankYouPMShehbaz
اردو

مہنگائی کے عالمی طوفان میں وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول 80 روپے کم کر کے 378 روپے کرنا ایک بڑا اور بروقت عوامی ریلیف ہے۔ پہلے 129 ارب اور اب 165 ارب کے پیکجز حکومت کے عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا واضح ثبوت ہیں۔
#ThankYouPMShehbaz


اردو

@MaryamNSharif سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ گزارش ہے کہ 1000 پر کال نہیں ہورہی اور ایپ پر District
آپشن پر کچھ لکھا نہیں جارہا پلز بتائیں کیسے غریب آدمی کیسے رابطہ کریں
@MaryamNSharif
اردو
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (mkb.punjab.gov.pk)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.

English
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal retweetledi

کیا آپ اتفاق کرینگے؟؟؟
🤣😂😝🫣
عمران خان کا ماسٹر سٹروک
مذاکرات اور سپر ڈپلومیسی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جب بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا تو اس وقت عمران خان کی ڈائری پولیس ہاتھ لگ گئی جو بعد شہبازشریف ، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کے ہاتھ لگی ،اس ڈائری میں خارجہ پالیسی ، سفارتی کاری ، ڈپلومیسی اور سرمایہ کاری کے ایسے ایسے گر اور پالیسیاں لکھیں تھیں جس کو پڑھنے کے بعد شہبازشریف ،، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے پوری دنیا میں اپلائی کیا اسی وجہ سے پاکستان 30 کے قریب ملکوں کو نا صرف اپنا ہم خیال بنایا بلکہ ہر ملک کے ساتھ کوئی نہ کوئی سرمایہ امپورٹ ایکسپورٹ ، بزنس ڈیل اور سیکنڑوں معاہدے بھی سر انجام دئیے اگر وہ ڈائری یہ تنیوں نہ پڑھتے تو اج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا نہ بج رہا ہوتا
یاد رہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور نیورک کے مئیر ہمدانی بھی عمران خان خان کی اسی ڈائری سے انسپائر ہیں
👇🏻👇🏻👇🏻
اب پٹواری حضرات کہیں گے یہ جھوٹ ہیں😝



اردو

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑاعوامی ریلیف
پٹرول لیوی میں80روپےکمی کرکے قیمت378روپےکرنا اور کابینہ کی6ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرناعوام کیساتھ کھڑےہونےکا واضح ثبوت ہے۔
294ارب کےسبسڈی وریلیف پیکج کے ساتھ یہ اقدامات واقعی مشکل وقت میں غریب عوام کیلیےآکسیجن ثابت ہورہےہیں۔
#ThankYouPMShehbaz


اردو

وزیراعظم شہبازشریف کاعوام دوست اقدام
پٹرولیم لیوی میں80روپےکمی کرکے قیمت378روپےفی لیٹرکرنا اور وفاقی کابینہ کی 6ماہ کی تنخواہیں سرنڈر کرنا صرف اعلان نہیں بلکہ عملی احساسِ ذمہ داری ہے۔مشکل عالمی حالات میں غریب اورمتوسط طبقےکو ریلیف دینا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔
#ThankYouPMShehbaz
اردو




