Syed Fakhar Jehan

1.6K posts

Syed Fakhar Jehan banner
Syed Fakhar Jehan

Syed Fakhar Jehan

@fakharebuner

Minister for Excise, Taxation & Narcotics Control KP | Former Minister for PHE, Sports & Youth Affairs | MPA PK26 Buner I | EX-DDAC Chairman

Peshawar, Pakistan Katılım Ağustos 2018
50 Takip Edilen18.1K Takipçiler
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
چئرمین عمران خان رہائی مومنٹ، ممبر سازی کا آغاز۔ لوکیشن: صوبائی سیکرٹریٹ، نزد پشاور موٹروے انٹرچینج #ReleaseImranKhan
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
0
5
7
404
Syed Fakhar Jehan retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Just spotted on the M25 (in the UK) 🇵🇰😂
Jemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet media
English
7.9K
43.6K
129.7K
5.6M
Syed Fakhar Jehan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.8K
39.9K
835.6K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
خیبر پختونخوا احساسِ شجر کاری مہم! چیئرمین اور قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق عید اور یومِ پاکستان کے موقع پر حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک تاریخی شجرکاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کی ہدایت پر 23 مارچ کو صوبہ بھر میں ایک ہی دن میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس قومی مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے لگائے گئے پودوں کی تصاویر یا ویڈیوز ehsaaseshajar.kp.gov.pk پر شیئر کریں۔ یہ مہم صوبے کو سرسبز بنانے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ایک مضبوط پاکستان کے عزم کا عملی اظہار ہے۔ حکومت اس اقدام کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے 14 اگست کو 14 لاکھ پودے لگانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہی ہے۔ تمام اضلاع کو سرکاری نرسریوں سے پودوں کی فراہمی مکمل ہو چکی ہے، جبکہ شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز صبح 9 بجے ہوگا اور آخری پودا لگانے تک جاری رہے گا۔ مہم کی مؤثر نگرانی کے لیے خصوصی سافٹ ویئر، مرکزی کنٹرول سینٹر، اور لائیو مانیٹرنگ کا نظام قائم کیا گیا ہے۔ تمام سرکاری و تعلیمی ادارے، سول سوسائٹی، کمیونٹیز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس مہم میں بھرپور شرکت کریں گے، تاکہ خیبر پختونخوا کو ایک سرسبز اور پائیدار مستقبل کی جانب گامزن کیا جا سکے۔ #KPForest #CleanGreenKP #EhsaaseShajar #PakistanDay
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
0
11
30
1.3K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
عید مبارک کپتان! یہ عید خوشیوں کے باوجود اداس ہے، کیونکہ وہ آواز موجود نہیں جو “میرے پاکستانیو” کہہ کر قوم کے دلوں کو جوڑتی تھی۔ پاکستان آج بھی اپنے قائد کی واپسی کا شدت سے منتظر ہے۔ #BehindYouSkipper
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
3
7
25
572
Syed Fakhar Jehan retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟ نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔ اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔ پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
اردو
489
4K
10.8K
343.2K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
عید مبارک! آج کا دن ہمیں شکر، صبر اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی یاد دلاتا ہے۔ میں بانی چیئرمین عمران خان ، تمام کارکنان، قید میں موجود بہادر ساتھیوں اور خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل سے عید مبارک پیش کرتا ہوں۔اس خوشی میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں۔ اللہ پاکستان کو امن اور ترقی دے۔ آمین 🤲🏻
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
1
4
9
526
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن اور بانی چیئرمین عمران خان کے فوٹوگرافر سید محمد زبیر شاہ پر فائرنگ کے واقعے کی خبر سن کر شدید افسوس ہوا۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔امین میں سید محمد زبیر شاہ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتا ہوں اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
0
9
26
1.2K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت خیبر پختونخوا حکومت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے ذریعے عوامی خدمات اور ترقیاتی اقدامات کو کیسے بہتر بنارہی ہے۔ #KPExcise
اردو
0
5
6
536
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
حال ہی میں مختلف یونیک چوائس نمبر پلیٹس متعارف کرائی گئی ہیں، اس اقدام کا مقصد کیا تھا اور اس کے اثرات کیا رہے۔ #KPInfo #KPExcise
اردو
1
5
16
850
Syed Fakhar Jehan retweetledi
Syed Fakhar Jehan retweetledi
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر میں ان بہادر اور باوقار خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو ظلم اور ناانصافی کے باوجود ثابت قدم کھڑی ہیں۔ بشریٰ بی بی، جو ایک غیر سیاسی خاتون ہیں، صرف عمران خان کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے مسلسل ظلم و جبر کا سامنا کر رہی ہیں۔ اسی طرح عمران خان کی بہنیں جب بھی اپنے بھائی کے جائز حق اور انصاف کے لیے باہر نکلتی ہیں تو انہیں سرد راتوں میں کبھی پانی پھینک کر اور کبھی دیگر ہتھکنڈوں سے ہراساں کیا جاتا ہے۔ جیلوں میں قید اور زیرِ حراست ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، فلک جاوید، عائشہ بھٹہ، عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ اور دیگر تمام خواتین اسیران جنہوں نے بہادری کیساتھ ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حوصلہ اور استقامت کی مثال قائم کی ہے۔ آج عالمی یومِ خواتین کے موقع پر میں ان تمام بہادر خواتین کی عظمت، ہمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ یہ خواتین اس بات کی زندہ مثال ہیں کہ جب ایک ظالمانہ نظام اپنے سیاسی اور بدنما مقاصد کے لیے آوازوں کو دبانے پر اتر آئے تو وہ خواتین کو بھی نہیں بخشتا۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کی زنجیریں حوصلوں کو قید نہیں کر سکتیں۔ ان خواتین کی استقامت، جرات اور قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے حوصلے اور مزاحمت کی علامت رہیں گی۔ بہادری کی پیکر ان تمام باہمت اور بہادر خواتین کو سلام۔ #InternationalWomensDay #WomenOfCourage
Meena Khan Afridi tweet media
اردو
7
48
169
1.6K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
پشاور میں کرکٹ کی واپسی ایک خوش آئند قدم ہے۔ چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کے عزم کے مطابق صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ عوام کو کھیلوں کے میدان میسر ہوں اور آباد رہیں، تاکہ انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ ہمارے پیارے شہر پشاور اور خیبر پختونخوا میں واپس آئے۔
Syed Fakhar Jehan tweet mediaSyed Fakhar Jehan tweet mediaSyed Fakhar Jehan tweet media
اردو
5
14
122
2.9K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لٹر اضافہ مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہے۔ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا مطلب صرف ایندھن مہنگا ہونا نہیں بلکہ ٹرانسپورٹ، آٹا اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہے۔ اس کا سب سے بڑا بوجھ غریب اور متوسط طبقہ برداشت کرتا ہے۔عوام پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں، ایسے فیصلے عوامی ریلیف نہیں بلکہ عوامی تکلیف بڑھاتے ہیں۔
اردو
1
4
23
1.1K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
چیئرمین عمران خان کو ایک بار پھر پمز ہسپتال منتقل کرنا، مگر افسوس کہ ان کے اہلِ خانہ کو اعتماد میں لیے بغیر طبی کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔ یہ طرزِ عمل نہ آئینی ہے، نہ اخلاقی اور نہ ہی انسانی اقدار کے مطابق۔ ایک سابق وزیرِاعظم کو، فیملی کی اطلاع اور موجودگی کے بغیر علاج دینا ناقابلِ قبول ہے۔ شفافیت ہر حال میں یقینی بنائی جانی چاہیے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ، فیملی کو فوری طور پر مکمل رسائی دی جائے،میڈیکل رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے،ذاتی معالجین کو معائنے کی اجازت دی جائے۔ یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی کا ہے۔ ہم اپنے قائد کی صحت پر کسی قسم کی سیاست یا غیر شفاف اقدام کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ #ReleaseImranKhan
Syed Fakhar Jehan tweet media
اردو
1
11
22
669
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
چیئرمین عمران خان کی نا حق قید اور انہیں فوری و مکمل طبی سہولیات فراہم نہ کیے جانے کے خلاف آج سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے جاری پُرامن دھرنے میں موجود۔ یہ صرف ایک سیاسی معاملہ نہیں، یہ میرے قائد کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ ایک سابق وزیرِ اعظم کو علاج کی سہولیات سے محروم رکھنا کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔میں واضح طور پر مطالبہ کرتا ہوں کہ چیئرمین عمران خان کو فوری طور پر معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، انہیں انصاف دیا جائے اور ان کی نا حق قید کا خاتمہ کیا جائے۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا سیاست کے لیے نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی اور عوام کے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہے۔ #ReleaseImranKhan
اردو
0
15
30
1.2K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
دھرنے کا پانچواں روز!! چیئرمین عمران خان کی ناحق قید اور ڈاکٹروں تک رسائی نہ دینے کے خلاف اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی،ر دیگر اراکینِ صوبائی اسمبلی کے ہمراہ اس وقت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے سامنے جاری دھرنے میں موجود ہیں۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseImranKhantoSavePakistan
اردو
2
17
49
1.3K
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
دھرنے کا چوتھا روز!! چیئرمین عمران خان کی ناحق قید اور ڈاکٹروں تک رسائی نہ دینے کے خلاف دیگر اراکینِ صوبائی اسمبلی کے ہمراہ اس وقت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے سامنے جاری پرامن دھرنے میں موجود۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseImranKhantoSavePakistan
اردو
2
1
12
179
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
دھرنے کا چوتھا روز!! چیئرمین عمران خان کی ناحق قید اور ڈاکٹروں تک رسائی نہ دینے کے خلاف اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی، ایم پی اے ڈاکڑ اسرار مہمند، ایم پی اے خورشید خٹک اور دیگر اراکینِ صوبائی اسمبلی کے ہمراہ اس وقت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے سامنے جاری دھرنے میں موجود۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseImranKhantoSavePakistan
اردو
0
11
36
755
Syed Fakhar Jehan
Syed Fakhar Jehan@fakharebuner·
رات کے اس پہر بھی دھرنا جاری! سابق وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اور کارکنان پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے سامنے پرامن دھرنے میں موجود ہیں۔ #KhanNeedsUrgentTreatment
اردو
7
20
61
1.9K