Sabitlenmiş Tweet

20. جن لوگوں نے پاکستان کو لوٹا، آج وہی خود کو نجات دہندہ بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ مگر عوام اب بیوقوف نہیں بنے گی۔ وہ جان چکی ہے کہ اصل دشمن کون ہے، اصل کرپٹ کون ہے، اور کون پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے۔
@TeamiPians
#NoTalksWithOutKhan

اردو

