Farhan Malik

2.8K posts

Farhan Malik banner
Farhan Malik

Farhan Malik

@farhanmalikview

Journalist | Storytelling Expert | IR Scholar | Geo Politics & Diplomacy | AI & Climate Change

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2022
296 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
@ImranRiazKhan ہاہاہاہا کرفیو ۔۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان کی ٹیکنیکل ایکسپرٹس ٹیمیں یہاں موجود ہیں ۔۔ آج عراقچی بریفننگ کے بعد نئے مطالبات دیکر گیا ہے
اردو
0
0
0
58
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اعراقچی چلا گیا۔ جیرڈ کشنر نہیں آرہا۔ اب تو کرفیو اٹھا لو ظالمو۔۔۔
اردو
18
70
399
3K
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی حکام کو پاکستان آنے سے روک دیا کیونکہ ایرانی وفد نے اپنے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دی اور اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
20
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
5
60
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
@Waqarkhan123 اختلاف تمیز کے دائرے میں رہ کر دلیل کیساتھ کریں ان کے جواب کو کاؤنٹر کریں جو کہ آپ میں وہ اہلیت نہیں ہے۔۔
اردو
1
0
5
128
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
وہاڑی کا میراثی جو گاؤں سے شہر آنے کے بعد سید مزمل شاہ بن گیا کل اس نے دعویٰ کیا کہ آج جو ساری ایرانی قیادت زندہ ہے وہ شہباز شریف کی وجہ سے ہے عسکری ٹاؤٹ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران کی سات ہزار آبادی کو بھی پاکستان نے بچایا ہے شاید عسکری ٹاؤٹ سات کروڑ کہنا چاہتا تھا شاعر فرہاد احمد نے اس نوٹنکی کی اس حرکت پر ٹویٹ کی اور آج اس نوسر باز نے ٹویٹ کی کہ میں نے جو کہا وہ انٹیلیجنس رپورٹ کی بنیاد پر کہا اور ساتھ اس نوسر باز نے دو لنک بھی دیے پہلا لنک ایک بلاگ کا ہے جو کہ کوئی نیوز پیپر نہیں بلکہ لوگ SEO کے مقاصد کے لیے وہاں سے بیک لنک لیتے ہیں اسی فراڈ نے جو لنک شیئر کیا ہے اور جسے انٹیلیجنس رپورٹ بتا رہا ہے اسی میں مردانہ کمزوری کے شرطیہ علاج کے لیے ادویات بھی بیچی جا رہی ہیں اور اس بدبخت جاہل نے لنک شیئرکرنے سے پہلے یہ بھی چیک نہیں کیا اس پر ٹوٹل ماہانہ ٹریفک 326 لوگ ہیں یہ بے غیرت عسکری ٹاؤٹس آج تک جرنیلوں کے اشاروں پر قوم کو بیوقوف بناتے رہے ہیں اب سوشل میڈیا ان جاہلوں کی جاہلت سب کے سامنے رکھتا ہے جس وجہ سے انہیں سوشل میڈیا سے تکلیف ہوتی ہے
Waqar khan tweet media
اردو
158
473
1.7K
35.3K
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کو اپنے مطالبات کی فہرست جمع کروا دی ہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
6
69
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
3 دن پہلے زرائع سے اطلاعات آئیں کہ مخالف آوازوں کو کچلنے کے سخت احکامات ایک بار پھر جاری ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد اور لاہور کے دفاتر متحرک۔۔۔ پھر چند مقدمات درج ہوئے۔ فخر الرحمان صاحب کی گرفتاری بھی ہو گئی۔ مزید مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں جو ابھی سامنے نہیں آئے۔
اردو
50
971
4.1K
33.7K
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
اس بار ایرانی وفد میں پاسداران انقلاب کی قیادت کی بجائے سیاسی قیادت اپنی پوری ٹیم لیکر آئی ہوئی ہے جو کہ کامیاب مذاکرات کی ضمانت ہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
0
7
72
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی پاسداران انقلاب کی تقسیم اور قیادت کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے امریکہ کو وقت ملا ساتھ ہی ملٹری موومنٹ بھی بڑھا دی۔ نئے ایرانی سپریم لیڈر نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر کہا کہ ہماری غفلت سے دشمن کا مذموم منصوبہ کامیاب نہیں ہونا چاہیے۔ امریکیوں نے اسلام آباد میں پاسداران انقلاب کو مذاکرات میں بیٹھنے بھی اسی وجہ سے دیا کہ ان کی تقسیم ہو، ان کو صرف ایک شعلہ دینے کی ضرورت ہے باقی آگ بھڑکانے کا کام یہی خود کریں گے۔ مجتبی خامنہ ای کے پیغام کے بعد ایرانی قیادت میں بدلاؤ آیا۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ بہت سے خدشات دور ہوچکے ہیں کسی نتیجے پر پہنچنے والے ہیں اس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دوروں کا اعلان کر دیا۔ امریکہ کیطرف سے بھی وفد کا اعلان کر دیا گیا۔ لیکن اسپیکر اسمبلی باقر قالیباف خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں یہی خاموشی آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد کئی دن تک عباس عراقچی نے اختیار کی تھی لیکن پھر وہ ایک دم متحرک ہوئے اور پاسداران انقلاب کے لوگ خاموشی اختیار کر گئے یعنی ایرانی قیادت پاسداران انقلاب کو ہینڈل کرچکی ہے یا پھر ان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے جیسے میڈیا پر رپورٹ کیا جا رہا ہے۔ ایرانی سیاسی قیادت امریکہ کیساتھ اب نفسیاتی کھیل کھیلنا شروع ہوئی ہے امریکہ کو امید دی کہ مذاکرات کا دوسرا دور شروع کرتے ہیں امریکی اعلان کے بعد انکار کر دیا گیا وہ امریکی حکام کیساتھ ڈیل چاہتے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے بھی یہی نفسیاتی حربہ استعمال کیا تو ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہہ دیا کہ ایران ڈیل چاہتا ہے ان کی خواہش پر مذاکرات ہو رہے ہیں جے ڈی وینس کو بھی اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔ فلحال کشنر اور وٹکوف پاکستان جائیں گے مارکو روبیو اور جے ڈی وینس مانیٹر کریں گے۔ اگر پاسداران انقلاب دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کیطرف نہیں جاتی تو کھیل بڑا دلچسپ ہونے والا ہے۔ 1/2 تحریر فرحان ملک
Farhan Malik tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
6
376
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیساتھ کسی بھی ممکنہ طور پر طے پا جانے والے معاہدے کی جلدی ہے وہ چاہتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اسلام آباد آ کر ایران کیساتھ اسلام آباد اکارڈ پر دستخط کریں اور دنیا کو بتائیں کہ وہ کیسے انسان ہیں یہ خوش فہمی ہے لیکن اس جلدی کے پیچھے اور بھی کئی وجوہات ہیں جو صدر ٹرمپ کو سکون نہیں دے رہیں۔صدر ٹرمپ نے وار پاورز ایکٹ کے اختیارات حاصل کئے ہیں جو 2 مارچ سے شروع ہوئے تھے یکم مئی کو ختم ہو جائیں گے۔وار پاورز ایکٹ کے تحت ٹرمپ کو 60 دن بعد کانگریس کی منظوری کے بغیر جنگ محدود کرنی ہوگی۔اگر کانگریس منظوری نہ دے تو مزید 30 دن کی توسیع مل سکتی ہے، لیکن اس کے لئے صدر ٹرمپ کو تحریری طور پر کانگریس کو بتانا ہوگا کہ فوجی ضرورت لازمی ہے۔اس 90 دن کے بعد فوج واپس بلانا لازمی ہوتا ہے تو وہ بلانا پڑے گی۔ مگر مسئلہ یہاں اٹک گیا ہے کہ ریپبلکن پارٹی صدر ٹرمپ کو توسیع دینے کیلئے تیار نہیں ہے سوزن کولنز نے کہا کہ وہ 60 دن کے بعد جنگ جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ ایران شروع دن سے جنگ کو طول دینے کی پالیسی پر عمل درآمد کررہا ہے کیونکہ ایران کی جیت کیلئے لمبی جنگ کا ہونا ضروری ہے امریکہ اس لمبی جنگ کیلئے کبھی تیار ہو کر آیا ہی نہیں ہے امریکہ کو لگا تھا کہ وینزویلا میں محدود پیمانے پر آپریشن کیا مقاصد حاصل کرنے کے بعد واپس آ گئے ہیں اور اپنی مرضی سے ڈیل کر لی یہاں بھی یہی ممکن ہے۔ایران جنگ کو طول دے گا تو مشرق وسطیٰ میں امریکی سیکیورٹی بلاک کو نقصان ہوگا اور امریکہ کو سیکیورٹی بلاک محدود کرنا پڑے گا اگر محدود پیمانے پر آپریشن میں کامیابی ملتی ہے تو امریکہ یہاں مضبوط ہو کر بیٹھ جائے گا اور ریسورسز امریکہ کے ہاتھ میں ہوں گے۔ امریکہ نے شروع دن سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا پلان ہی نہیں بنایا تھا۔چائنہ اور روس اس سے واقف ہیں کہ امریکہ اب لمبی جنگ لڑنے کا متحمل نہیں ہے نہ لمبی جنگ افوارڈ کر سکتا ہے۔ ایرانیوں کی مزاحمت نے امریکہ کو لمبی جنگ میں گھسیٹا، ہر پریشر کو برداشت کیا اور جنگ کو طول دینے کی کوشش جاری رکھی۔ آخر کار امریکہ کو مجبوراً اس جنگ سے نکلنا پڑ گیا۔ اس جنگ میں امریکہ کسی طریقے سے فیس سیونگ حاصل کرنے کی کوشش میں کامیاب ہوا اور چیزوں کو سفارتی سطح پر حل کرنے کیلئے میز پر آگیا۔ مگر کامیاب نہیں ہوسکا۔ سفارتی جنگ نفسیات کی جنگ ہوتی ہے ایک دوسرے کیساتھ کھیلنا ہوتا ہے یہاں امریکہ کو ایران پاسداران انقلاب کی غلطیوں نے جانے انجانے میں امید دلا دی، اس امید کے سہارے امریکہ نے سیکیورٹی بلاک کو بچانے اور معاہدہ جلدی کرنے کیلئے خلیج عمان میں ناکہ بندی کر دی اور ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینا شروع کر دیا۔ناکہ بندی نے تمام خطے کے ممالک کو ایک نئے خوف میں مبتلا کر دیا کیونکہ قطر، سعودی عرب ، روس، چائنہ اور پاکستان چاہتے تھے کہ سیکیورٹی بلاک ٹوٹ جائے اور امریکہ سے انخلاء کروایا جائے۔ مگر یہ وہ پریشر تھا جو امریکہ کا آخری کارڈ ہے یہ ناکہ بندی براہ راست چائنہ کو چیلنج تھی اور انخلاء کروانے والے ممالک کو سیکیورٹی تھریٹ کا پیغام تھا۔ ایران نے مذاکرات کیلئے جو شرائط کہیں امریکہ تسلیم کرتا گیا، ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے رک گئے ، لبنان میں سیز فائر کر دیا گیا اور مذاکرات شروع کر دیئے گئے پاکستان کو چنا گیا امریکی حکام پاکستان آ گئے۔ لیکن امریکہ نے ناکہ بندی ختم کرنے سے انکار کر دیا اور شرط رکھی کہ جب تک معاہدہ نہیں ہوتا ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ دوسرا حصہ اگلے ٹوئٹ میں ہے ۔
Farhan Malik tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
12
402
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
دنیا کے کسی ملک میں ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی سفارتی وفد آئے اور پورے شہر کی عوام کو ذلیل کیا جائے۔ ان روڈز کا متبادل ہونا چاہئے۔ #GwadarJirga #petrol
اردو
0
1
13
1.5K
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک غیرملکی جہاز کو قبضے میں لینے کا اعلان امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبے میں جہازکو تحویل میں لیا گیا،غیرملکی جہاز نے متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا. #GwadarJirga #petrol
اردو
0
0
8
395
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا طرف سے براہ راست مذاکرات کی باتیں جھوٹ ہیں،امریکی ناانصافیوں کے باعث واشنگٹن سے مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ #GwadarJirga
اردو
0
0
4
160
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
امریکی صدر نے کہا کہ ایران امریکی مطالبات کےمطابق پیشکش دینا چاہتا ہے،دیکھنا ہوگا ایران کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے یا نہیں، ایران کسی معاہدے تک پہنچنےکیلئےبات چیت کرنا چاہتا ہے۔ دیکھتےہیں ایران کس قسم کی پیشکش لاتا ہے،ہم ایران کےان لوگوں سےمذاکرات کر رہے ہیں جو بااختیار ہیں۔
اردو
0
0
2
88
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
@asmashirazi ہاہاہاہا ایرانی وزیر خارجہ تو کب کا پہنچ چکا ہے آپ کو ابھی معلوم ہوا ہے
اردو
0
0
0
43
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا پاکستان کے ملٹری چیف اور وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ #petrol
اردو
0
0
1
120
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
بندہ کھرا ہے جھوٹ نہیں بولتا جو منہ میں بول دیتا ہے۔ رپورٹر: ایران کے ساتھ جنگ کی صورتحال میں، آپ کب تک انتظار کرنے کے لیے تیار ہیں؟ صدر ٹرمپ: مجھے جلدی مت کرو، جیف۔ آپ جیسے لوگ کہنا چاہتے ہیں کہ اوہ۔ دیکھو، ہم تقریباً 18 سال تک ویتنام میں رہے، ہم کئی سالوں تک عراق میں رہے، ہم ان سب میں رہے۔ میں دوسری جنگ عظیم کا نام نہیں لینا چاہتا کیونکہ وہ بہت بڑی جنگ تھی لیکن ہم تقریباً پانچ سال تک دوسری جنگ عظیم میں رہے۔ہم سات سال تک کوریائی جنگ میں رہے۔ میں یہ چھ ہفتوں سے کر رہا ہوں۔اور ان کی فوج مکمل طور پر شکست کھا چکی ہے۔ ان کے پاس موجود ان چھوٹی وائز گائے کشتیوں کے علاوہ میں انہیں وائز گائے کشتیاں کہتا ہوں، وہ چھوٹی کشتیاں جن میں بندوقیں لگی ہوئی ہیں اور وہ ادھر ادھر گھوم رہی ہیں جب ہم انہیں دیکھیں گے، تو ہم انہیں بھی ختم کر دیں گے۔ ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ ہم انتظار کریں گے۔ قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں وہ جو جواب لکھیں گے #petrol
اردو
0
0
7
187
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
غلط معاہدوں کا نتیجہ یہی نکلتا ہے ملک بھر میں بجلی کے بڑھتے ہوئے شارٹ فال اور لوڈ شیڈنگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تین ایل این جی کارگوز خریدے جائیں گے۔
اردو
1
0
7
121
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
اس بار واٹس ایپ کے پیرا شوٹر صحافیوں کی عزت بحال کرنے کیلئے دو خبریں پہلے دی گئیں تاکہ ان کا عوام کے سامنے اعتماد بحال ہو۔ خیر یہ واٹس ایپ کلچر سے بےنقاب ہوچکے ہیں، لوٹی ہوئی عزت واپسی نہیں آتی یہ پیرا شوٹر صحافی بھی اچھے اور نیوٹرل صحافی نہیں کہلائے جاسکتے۔
اردو
0
0
9
129