🌸فــــــــــــاریہ 💮

5.3K posts

🌸فــــــــــــاریہ 💮 banner
🌸فــــــــــــاریہ 💮

🌸فــــــــــــاریہ 💮

@fari424663

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے

united kingdom Katılım Nisan 2024
768 Takip Edilen424 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌸فــــــــــــاریہ 💮
ایک وقت تھا کہ یہاں ٹوئٹر پر جب بہت بڑے بڑے آج سلیبریٹیز بنے پھرتے ہیں سب کو پرموٹ کرتی تھی میں آج وہ سب دوست مجھے بھول گئے ہیں بہرحال محنت کرے گے
🌸فــــــــــــاریہ 💮 tweet media
اردو
5
11
17
674
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“کل صوابی جلسے میں ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے- بندوق کے زور پر آئین اور دیگر قوانین میں کی گئی تبدیلیوں اور ملک پر قابض مافیا کے خلاف ہمیں من حیث القوم کھڑا ہونا پڑے گا، ورنہ پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں-“ - سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام
اردو
788
13.4K
29.4K
487.9K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
میں ایک قطرہ پانی پینا چاہتی ہوں میں نے تین دن سے پانی نہیں پیا 57 اسلامی ممالک کے حاکموں کے احساس کے سمندر خشک ہو گئے. غیرت کے چشموں میں بھی پانی کی ایک بوند بھی نہ رہی، جرات اور دلیری کی تمام سرسبز کھیتیاں بنجر ہو گئیں.
اردو
63
1.9K
2.1K
24K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا- یہ ہی اسکا اصل قصور ہے ۔° #چلو_چلو_صوابی_چلو
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
19
1.9K
6.4K
56.1K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو؛ ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے ۔ عدلیہ ایک جمہوری ملک میں آزادی کی ضمانت ہوتی ہے جو اب نہیں ہے۔ ملک میں صرف انتخابات سے جمہوریت نہیں آتی، حقیقی جمہوریت کے لیے صاف شفاف انتخابات، آزاد عدلیہ، قانون کی بالادستی اور احتساب کا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ انتخابات کا ڈھونگ تو ڈکٹیٹر بھی رچاتے ہیں۔ ملک کے میڈیا پر اس وقت مکمل سنسر شپ ہے۔ میں نے اخبار دیکھے ہیں ان میں میرا کوئی بیان نہیں چھپتا۔ اس وقت حکومت نے آئین میں ترمیم کرکے سپریم کورٹ پر بھی قبضہ کر لیا ہے- یہ جو مرضی اب ناانصافیاں اور ظلم کریں اب ان سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ تحریک انصاف جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس کو ہرانے کے لیے قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر نے ان کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری میں ان کی مدد کی ۔ انہوں نے جو پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے اس کو بچانے کے لیے انہوں نے یہ ساری قانون سازی اس غیر آئینی پارلیمنٹ ، غیر آئینی صدر، غیر آئینی وزیراعظم اور اس فارم 47 کی پیداوار نظام کو استعمال کر کے آئینی ترامیم کروائی ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کے حقوق کو سلب کرنا ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ تب ہوتا اگر آرمی چیف نیوٹرل ہوتا موجودہ آرمی چیف اس ناجائز حکومت کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ میں قانونی بحث ہونی چاہیے تھی۔ یہ انتہائی اہم معاملہ تھا اور اس پر کوئی قانونی بحث کیے بغیر قانونی سازی کر دی گئی۔ میں اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں ۔احتجاج کی قیادت تحریک انصاف کی جوائنٹ لیڈرشپ کرے گی ۔ جو ٹکٹ ہولڈر یا عہدیدار احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہم اس کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ دیں گے۔ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ میں پچھلے سولہ ماہ سے جیل میں ناحق قید ہوں۔ اگر ہم آج ان کے سامنے نہیں کھڑے ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی سے موت بہتر ہے ۔ یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں میں اس کے لیے بھی تیار ہوں لیکن ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میری دو بہنوں کو بھی جیل میں ڈالا گیا اور ایک بہن کا بیٹا ڈیڑھ سال سے ملٹری جیل میں ہے ۔ میں خود ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کے لیے خوش آئیند ہے۔ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔ اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے مجھے دوبارہ انتخابات کروانے چاہیئے تھے۔ میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا ۔ میرا نام مستقل طور پر ای سی ایل پر ڈال دیں میں نے باہر نہیں جانا۔ پہلے نواز شریف باہر گیا اب اس کی بیٹی بھی باہر چلی گئی بیرون ملک علاج انتہائی مہنگا ہے اور ان کا سارا ٹبر باہر بیٹھا ہوا ہے ۔ ان کی جائیدادیں اور ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔ اگر میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح چوری کی ہوتی تو ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا ہوتا-
اردو
1.2K
16.8K
33.6K
685.7K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Zalmay Khalilzad
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK·
With Trump’s victory in the #USA election, how would General Assim Munir explain the ongoing unjustified imprisonment of his friend Imran Khan. It is time to release Imran Khan and others who are being held without a fair judicial process. #Pakistan
English
2K
13.5K
31.8K
1.1M
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو۔ #UndeclaredMartialLaw #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
اردو
60
820
1.7K
24.1K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا ہمیں یہ ظلم کا نظام قبول ہے؟ #فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں
اردو
74
1.1K
2.9K
28.3K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
The scenes I was confronted with as I entered the gates of Judicial Complex. Let there be no doubt that this force along with the 'Unknowns' - namaloom afraad - were there not to put me in jail but to eliminate me by staging a mock fight & pretending my death was an accident.
English
1.8K
33.3K
67.5K
1.6M
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا گیا آپ کا دوست عمران خان ابھی تک جیل میں ہیں ٹرمپ نے جواب دیا: مجھے پتہ ہے امریکہ میں عاطف خان کی گفتگو 🔥
اردو
60
2.6K
11.2K
128.6K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
English
5.2K
47.4K
84.1K
3.2M
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Former Prime Minister @ImranKhanPTI congratulates President Elect @realDonaldTrump 🇵🇰🇺🇸
Imran Khan@ImranKhanPTI

Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.

Català
33
1.8K
5.1K
65.1K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The people of Pakistan will have to come out against the occupation imposed by the Extension Mafia. Otherwise, our future generations will be forced to live like insects. The country is under the control of an occupation and extension mafia, who are using every dirty tactic to extend their hold on power, which neither the constitution, nor the law, or even political ethics and morality, allows. The 26th Constitutional Amendment and the other laws enacted for extensions are part of this scheme. Both the judiciary and parliament are being trampled upon, as well as the public. The extensions that have been granted are a massacre of democracy, the rule of law, and the rights of the people. Forcing extensions and taking over does not strengthen institutions; it makes them weaker. The nation must stand up for itself, get organized, and peacefully protest, because until there is a ‘Revolution of Justice’ in the country, democracy cannot prevail. To bring about this revolution of justice, everyone must come forward. This is not an issue of any one person or party; it is a matter of Pakistan’s survival and integrity.” Former Prime Minister Imran Khan in his conversation with the media and his lawyers in Adiala Jail ( 5th November 2024)
English
662
14.8K
33.2K
579.6K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
جانی @elonmusk مبارک ہو ❤️
Ans tweet media
اردو
1
18
208
3.8K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
بس ری ٹویٹ کرتے جائیں 🔥
Bakhtawar Gillani tweet media
اردو
1
115
564
4.8K
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Good news is Trump spoke to Nawaz Sharif. Bad news for NS is this won't save him from Panama scandal - not even if a Trump letter arrived!
English
1.3K
3K
8.1K
0
🌸فــــــــــــاریہ 💮 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
ڈونلڈ ٹرمپ کا جیت کے بعد کچھ اہم قانون سازی پر مشاورت کے لیے مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آنے کا امکان 🫣😋😂
اردو
10
84
610
6.8K