Umm e Fari

13.7K posts

Umm e Fari

Umm e Fari

@farii_022

وٙ تُعِزُ مٙن تٙشٙاءُ وٙتُذِلُ مٙن تٙشٙاء.

Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2022
2K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
ہمارے بڑے کہے کر گئے ہیں جس کی٭ بیٹی٭ لینی ہو اس کی ماں کو دیکھو اور جس کو٭ بیٹی٭ دینی ہو اس کے باپ کو دیکھو ❤️
اردو
28
14
80
13.4K
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
میری آنکھوں کا کُل سرمایہ، اِس کچی کھڑکی سے نظر آنے والا سبز گنبد ہے۔!!🥀
Umm e Fari tweet media
اردو
0
0
0
2
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
انسان ہی وہ واحد جاندار ہے جسے دنیا میں اتنے مصائب برداشت کرنا پڑتے ہیں کہ اسے ہنسی ایجاد کرنا پڑی...🖤
Sonia Ashraf 🇵🇰 tweet media
اردو
16
7
65
1.5K
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
@Ummi_hon صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ
اردو
0
0
0
3
اُمِ حسّان 🐦
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* 🌸*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*🌸 "صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"🌷 #اردوقومی_زبان
اُمِ حسّان 🐦 tweet media
العربية
63
10
92
503
RUBI
RUBI@AkterRubi96383·
Can I Get A GM ? Assalam-O-Alaikum 🍁🌾  Good Morning X Family 🌞
RUBI tweet media
English
49
6
52
606
Imtiaz Ahmed
Imtiaz Ahmed@Bal0chImtiaz·
Good Morning! May Allah bless your day with happiness and barakah✨
Imtiaz Ahmed tweet media
English
7
0
10
77
Arzoo_آرزو
Arzoo_آرزو@Arzoo512·
فطرت کے رنگوں میں رنگا ایک خوبصورت پل۔. Good morning 🌅.
Arzoo_آرزو tweet media
اردو
16
0
25
273
Anaya
Anaya@Miss_World66·
ـ خُوشبو تیریﷺ ـ جُوئے کرم ـ ـ آنکھیں تیریﷺ ـ بابِ حرم ـ ـ نُورِ ازل ـ تیریﷺ جبیں ـ ـ یا رحمت العالمین ﷺ ـ 💓💓💓💓💓💓💓 آپ"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کا نام لِکھوں ، تو حرُوف خُوشبُو دیتے ہیں۔ 🕌💝🕊️ لاکھوں درود سلام🌹 🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Anaya tweet media
اردو
15
21
252
1.2K
Umm e Fari retweetledi
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
اے میرے مالک 15, 20 گاڑیوں کے پروٹوکول کیساتھ اور 10کروڑ کی لینڈ کروزر میں بیٹھ کر گورنر پنجاب کی طرح پیاز (وسل ) کے ساتھ روٹی کھانے کی سادگی ہر پاکستانی کو نصیب فرما۔
اردو
174
577
2.1K
152.7K
Abdul Waheed
Abdul Waheed@waheed_1992·
بڑھاپے میں اگر جگری دوست ساتھ ساتھ ھوں تو بندہ اپنے آپ کو بوڑھا محسوس نہیں کرتا زندگی میں انجوائے کرتا ھے تو اپنے پرانے دوستوں کی دوستی پر ھمیشہ فخر کرنا اس دنیا میں دوست اچھے اور سچے قسمت والوں کو ملتے ھیں
اردو
2
1
6
38
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے پروین شاکر افسوس یہ ہے کہ ہم نئے درخت لگانے میں سستی کرتے ہیں اور پرانے، برسوں میں پروان چڑھنے والے درخت لمحوں میں کاٹ دیتے ہیں۔ نجانے کتنے پرندے بے گھر ہوئے، کتنے انسان اور جانور سائے سے محروم ہوئے، اور فطرت ایک بار پھر خاموشی سے زخمی ہو گئی۔ 😥
اردو
4
6
18
303
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
کہا تھا نہ شلواریں اتار کر کیٹ واک کرنے کا ٹرینڈ بڑھے گا ۔ مگر مجال ہے پیمرا نے یا کسی اور ادارے نے کوی ایکشن لیا ہو۔۔ اک نیا جوڑا ا گیا ہے ۔ بے شر م ی کی انتہا ہے ۔ اگر تو یہ ویڈیوز ٹک ٹاک فاریو پر پاکستان میں ٹرینڈ کر رہی ہے تو اس کے خلاف ایکشن کس نے لینا تھا ۔۔ پیمرا کی چئیر پرسن امبرین جان صاحبہ یہ اپکا کام ہے ایسوں کے خلاف ایکشن لینا اس Content کو بین کرنا ۔۔ اپ نے کیا کیا کوی اک بھی ف ح شی پھیلانے والے اکاونٹ کے خلاف ایکشن لیا ۔ ٹک ٹاک پر سات سال کے بچے بچیاں بیٹھی ہیں یہ ویڈیو پاکستانی فیڈ میں ارہی ہے ۔ کوی بچی یا بچہ یہ سب دیکھے اس کے زہن پر کیا اثر پڑے گا ۔ اس سبکو کس نے روکنا ہے ۔ اگر یہ اورجنل ہے تو قانونی ادارے کیا کر رہے ہیں اگر یہ اے ای ہے تو پھر ایسے اکاونٹس کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے انکے خلاف ایکشن کیوں نہی لیا گیا ۔ ایسا تو ان ممالک میں بھی نہی ہوتا جہاں اس سبکی اجازت ہے ۔ یہ تو پھر بھی اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ہے ۔ اگر یہ اصلی ویڈیوز ہیں تو کوی انکے نام پتہ شئیر کر دے یاد رکھیں معاشرے تب تباہ ہوتے ہیں جب ہم گناہ کو گناہ سمجھنا چھوڑ دیں ۔۔
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
22
16
61
21.8K
Umm e Fari retweetledi
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
کچھ سمجھے اپ یہ دلال میڈیا اتنا گرجو چکا ہے ان کو پتہ بھی نہیں ہے جیتا کون ہارا کون یہ ہے دلہ پاکستان کا میڈیا
Umm e Fari tweet media
اردو
1
1
4
44
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
جب دو سائیکو اور خود پسند عورتیں اکٹھی بیٹھیں تو پھر یہ نتیجہ نکلتا ہے😭👇
اردو
19
16
128
27.6K
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
@Soniatalhasiddz ہائے ایسے تو دیکھ کے ہی دل کوکچھ ہو رہا ہے
اردو
0
0
1
5
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
یہ ریسٹورانٹ والوں کے حالات ہیں ٹونا سالاد میں مچھلی کا کچہ سر ۔۔۔۔
اردو
7
1
18
3.4K
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
@New116jb رہنے دیں پھر دل نہیں کرے گا کھانے کو
اردو
0
0
0
4
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
محنت مزدوری سے کمائ اور حلال رزق تک پہنچنے کی جدوجہد آج کسی جہاد سے کم نہی ۔اچھی معیاری خوراک کی پیداوار ، روٹی ڈبل روٹی کی تیاری مزدور کی کاریگری سے ہی اچھا ذائقہ میسر آتا ہے۔ آئیے دیکھیں ،،، ڈبل روٹی کیا تیاری کن مراحل پر مشتمل ہے ۔ صفائ کا کیا معیار ہے ؟ کیا کہتے ہیں آپ اس معیار پر ؟ 👇😳
اردو
17
14
40
3.6K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
سکون قلب غزا کے شہدا کی طرف سے ھم ان میزائلوں کو یہودیوں پر برسنے پر خوش آمدید کہتے ہین ھائے۔۔۔سینے ٹھنڈ پے گئی۔۔۔ الحمدللہ رب العالمین
اردو
3
0
17
294