Sabitlenmiş Tweet
Farman Ullah JUI
11.9K posts

Farman Ullah JUI
@farmanJui786
#TeamTwitterJUI || https://t.co/g1cubtV5eC || @MoulanaOfficial || @juipakofficial || #TeamJUISindh || #TeamJUIPak https://t.co/E3i2UwCTOC
Pakistan Katılım Temmuz 2022
3.5K Takip Edilen3.6K Takipçiler

Farman Ullah JUI retweetledi
Farman Ullah JUI retweetledi

اسکا سب سے مناسب کیپشن بنتا ہے “ہنڑ آرام اے”
بھائی امتیاز صاحب کی گفتگو کےدوران عدنان رشید خوشی خوشی مربیوں کی رسوا@ئی کا کنفرمیشن تھمب امپریشن ڈن کرتے ہوئے
چھا گئے ہو شہزادو۔۔۔ لو یو ہو گیا ❤️🥰😂
#QadianismOnTrial

اردو
Farman Ullah JUI retweetledi
Farman Ullah JUI retweetledi
Farman Ullah JUI retweetledi

آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے من گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔
الحمدللہ 💝
#QadianismOnTrial
اردو
Farman Ullah JUI retweetledi

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے ۔اسلم غوری
آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے ۔ ترجمان جےیوآئی
حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں ۔ترجمان جے یو آئی
عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے ۔اسلم غوری
حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی ۔اسلم غوری
جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی ۔ترجمان جے یوآئی
مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے ۔اسلم غوری
جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Farman Ullah JUI retweetledi

جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے ۔اسلم غوری
نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔اسلم غوری
مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے۔ترجمان جے یو آئی
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔اسلم غوری
اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا۔اسلم غوری
حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ترجمان جے یو آئی
ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔اسلم غوری
غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔اسلم غوری
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ
عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔اسلم غوری
مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو

سیاست کے اصول جاننے کیلئے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی
شاگردی کرنی پڑے گی
@MoulanaOfficial
اردو
Farman Ullah JUI retweetledi

قلعہ عبداللہ :جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے زیراہتمام تربیتی کنونشن سے خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمٰن ، بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع ، مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور، ناظم عمومی آغا محمود شاہ ودیگر قائدین خطاب کررہے ہیں۔




اردو
Farman Ullah JUI retweetledi

نظامِ عالم کا بحران اور واحد حل ! 🌍
مغرب کی سرمایہ داریت اور مشرق کی آمریت دونوں ناکام ہو چکے۔ آج کا انسان سرمایہ داریت، آمریت اور عسکریت کے تکون میں پھنس چکا ہے۔
اگر یہ دونوں نظام ناکام ہیں، تو متبادل کیا ہے؟ سنئے آخر تک مولانا صاحب کو
#MaulanaFazlUrRehman #SystemOfIslam #JUIPakistan #IslamicJustice
اردو
Farman Ullah JUI retweetledi
Farman Ullah JUI retweetledi

لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست
گلف ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکہ کے ائیر بیسز ان کے لئے دفاعی فائدے کے بجائے نقصان کا باعث ہوئے ہیں۔
عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے ساتھ رابطے رہے لیکن کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کو ہم نے اپریشیئیٹ کیا۔
پاکستان ثالثی کرکے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہا ہے۔ حکمرانوں کا موجودہ عروج عارضی ہے مستقل پالیسیوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ اگر یہ صورتحال جاری رہی تو دوسری بڑی طاقتیں بھی جنگ کا حصہ بن جائیں گی۔
پاکستان کو عجلت ہے اور افغانستان کو مہلت چاہیے اسی کے مابین ہمارا معاملہ پھنسا ہوا ہے اور حالات خراب ہورہے ہیں۔
سی پیک عمران خان کے دور میں بند ہوا اور اب تک بند ہے سوال یہ ہے کہ اب تک کیوں بند ہے یہ پالیسی میں تسلسل کون لا رہا ہے، سی پیک اور چائنا تعلقات کے حوالے سے ہم وہیں کھڑے ہیں، انتخابات اٹھارہ اور چوبیس والے ایک جیسے ہوئے ہیں۔
دینی مدارس کے لئے مشرف، عمران اور موجودہ دور کی پالیسی یکساں ہے۔ جب پالیسی میں تبدیلی نہیں ہے تو کوئی تو ہے جو اس تسلسل کا ذمہ دار ہے۔
دوہزار اٹھارہ اور چوبیس کے الیکشن کا تسلسل ضمنی الیکشن میں بھی جاری ہے جس کی مثال کوئٹہ، زیارت، قلات سے واضح ہے، الیکشن کرانے والوں نے اب تک حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
دنیا میں دھاندلی کے الزامات حکومتوں اور سیاستدانوں پر لگتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اداروں پر لگتے ہیں اور وہ اس پر فخر کرتے اور اپنی طاقت کی علامت سمجھتے ہیں۔
دنیا میں کمیونزم اور جمہوریت ختم ہورہی ہے، چائنا میں بھی کمیونزم نہیں رہا، دنیا میں سرمایہ داریت، آمریت اور عسکریت کے اشتراک سے نظام چل رہا ہے۔
ادارے کسی کے خلاف نہیں ہوتے وہ صرف سیاست کو مینیج کرتے اور اپنی مرضی کا بیلنس قائم کرتے ہیں۔
مدارس کی رجسٹریشن کا قانون پاس کرکے بھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جارہا نہ رجسٹریشن کی جارہی ہے اور نہ ہی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولے جارہے ہیں اور انہیں جبری طور پر حکومتی بورڈز کا حصہ بننے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
ملاقات میں مجیب الرحمان شامی، حفیظ اللہ نیازی، سہیل وڑائچ، افتخار احمد، حبیب اکرم، نوشاد علی اور محمد الیاس شامل تھے۔
پارٹی رہنماؤں میں سے اسلم غوری، مولانا امجد خان، مولانا صفی اللہ، حافظ نصیر احرار، طارق خان بلوچ، حافظ غضنفر عزیز، اسید خواجہ اور سعید احمد چاچڑ شریک ہوئے۔
جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
اردو





