😊ہم کو #اخلاق کھا گیا
#ورنہ
#چال بازی کسے نہیں آتی 😏
محترم وقاص امجد@Waqas_amjad
ایک دوسرے سے بچ کر نکلنا محال تھا ایک دوسرے کو روند کر جانا پڑا ہمیں
اردو
Farooq rizwan
44 posts

ایک دوسرے سے بچ کر نکلنا محال تھا ایک دوسرے کو روند کر جانا پڑا ہمیں

دن پریشان ہے، رات بھاری ہے۔ زندگی ہے کہ ایک بیماری ہے۔

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا، اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا..