Farooq Ahmad

1.1K posts

Farooq Ahmad banner
Farooq Ahmad

Farooq Ahmad

@Farooqleghar

Hi, I am a Geologist and a Freelancer.

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2020
790 Takip Edilen582 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@Farooqleghar·
اس سے آگے نہ زمیں ہے نہ زمانہ کوئی اور ااب کہاں تک تیری خوشبو سے کنارہ کیے جائیں
اردو
7
0
5
21K
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@Farooqleghar·
آج میں اُس کو خط لکھوں گا اور کہوں گا میں اعتراف کرتا ہوں کہ تمھارا "Hmm" میری تمام نظموں سے خوبصورت ہے
اردو
0
0
0
5
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@Farooqleghar·
ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا اس وجہ سے نہیں ہوئی کہ انہوں نے کوئی کرپشن کی ہے بلکہ انہیں اس وجہ سے سزا سنائی گئی ہے کہ “ظلِّ الٰہی” اُن سے ناراض ہیں۔ پاکستان میں سیاستدانوں کو سزا دینے کا معیار اسٹیبشمنٹ سے اُن کے اچھے یا بُرے تعلقات ہیں عدل یا انصاف نہیں
اردو
0
0
0
10
Farooq Ahmad
Farooq Ahmad@Farooqleghar·
دن رات 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کا پراپیگنڈا کرکے صرف 10 لاکھ روپے جرمانہ کوئی حال نہیں انکا۔۔۔ #imranriazkhan
اردو
0
0
0
15
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
تلاش گمشدہ 🚨 تحریک انصاف کے بہت ہی جذباتی تقریر کرنے والے رہنما علی محمد خان پچھلے چند ہفتوں سے غائب ہیں اگر کسی کو پتہ چلے تو برائے مہربانی اپنے پاس ہی رکھ لیں @Ali_MuhammadPTI
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
417
3.3K
8.3K
88.7K
Farooq Ahmad retweetledi
Insaf Khan 🇵🇰🌏
Insaf Khan 🇵🇰🌏@mipakwatan·
قاضی نے بے شرموں کی منڈی لگادی
اردو
126
7.8K
19.3K
290.6K
Farooq Ahmad retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ رہا ثبوت ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کرنے والا ۔
اردو
8
576
1.6K
19.1K
Farooq Ahmad retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
قوم کے نام سلمان اکرم راجہ کا فوری پیغام۔۔۔🔥
اردو
3
547
1.3K
9.6K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
وہ شخص میں تھا اور حمایت علی تھا وہ #موناسکندر کی آواز میں حمایت علی شاعر کی نظم
اردو
19
19
84
2.5K
Farooq Ahmad retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
سالگرہ مبارک پاکستان کی امید اللہ کی امان میں دیا اللہ آپ کو بخیریت اپنے لوگوں میں واپس لائے #موناسکندر
اردو
37
115
357
4.5K
Farooq Ahmad retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
روک سکو تو روک لو انقلاب انقلاب
فارسی
6
168
663
4.5K
Farooq Ahmad retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
نواز شریف کا موٹروے والا بیانیہ بھی وڑ گیا کیونکہ 60 سالہ ذہنی معذور عورت کے حکم پر ساری موٹروے کھود دی گئی ہے
اردو
6
325
1K
8.5K
Farooq Ahmad retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے فلسطین میں کھڑے ہیں اور یہودیوں کے خلاف جنگ لڑنے لگے ہیں شرم ان کو مگر اتی نہیں
اردو
93
261
809
16.1K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
آئمہ اربعہ (چاروں بڑے ائمہ) کے قبائل 👈امام ابو حنیفہؒ (نعمان بن ثابت) کا تعلق فارس سے تھا (وہ فارسی نژاد تھے)۔ 👈امام مالکؒ (مالک بن انس) کا تعلق قبیلہ بنی تمیم سے تھا۔ 👈امام شافعیؒ (محمد بن ادریس الشافعی) کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا۔ 👈امام احمد بن حنبلؒ (احمد بن محمد بن حنبل) کا تعلق قبیلہ شیبان سے تھا۔ #موناسکندر
اردو
6
8
49
1.4K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
یونہی __بدنام آستینیں ہیں سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
10
2
34
959
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
تو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن ؛؛ دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ ؛؛ #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
4
9
52
1.1K
Farooq Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا عمران خان کے صرف نام پر ہونے والے جلسے کا مقابلہ نواز زرداری مل کر بھی کر سکتے ہیں؟
اردو
329
1.3K
2.8K
182.4K
Farooq Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جلسہ روکنے کے لیے پاؤں پڑ گئے تھے۔ علی امین گنڈاپور
اردو
117
5.8K
21.4K
233K
Farooq Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ملٹری ٹائل پر خواجہ آصف کو چیلنج
اردو
169
3K
12K
175.9K