FARZANA

647 posts

FARZANA

FARZANA

@farzananaveeed

Katılım Ocak 2014
128 Takip Edilen8 Takipçiler
FARZANA
FARZANA@farzananaveeed·
@ScotiabankHelps hello how can I reach my scotia app online outside of Canada it’s not working
English
1
0
0
12
FARZANA retweetledi
Ghazala Tayyab
Ghazala Tayyab@GHAZALAYAS16550·
🇵🇰🇧🇬 Dozens of Pakistani students admitted to Bulgarian medical & dental universities have been waiting for 3+ months for 🇧🇬 Ministry of Education letters needed for Visa D. We seek fair & timely processing. @ForeignOfficePk @PakinBulgaria @MFABulgaria @EU_Commission
English
0
2
2
31
FARZANA retweetledi
.
.@asad_942·
@RealWaqarMaliks ملک ریاض سے پیسے لے کر سیرت پڑھنا جائز ہے ؟
. tweet media
اردو
4
5
16
478
FARZANA retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کو سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال کی سزا سنادی گئی
اردو
437
3.4K
11.5K
111.6K
FARZANA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
القادر یونیورسٹی کیس میں سزا عمران خان صاحب نے اپنے لیے اعزاز کہا تھا سیرت النبی ﷺ پڑھانا آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جرم بن گیا #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
PTI tweet media
اردو
258
1.9K
4.2K
68.6K
FARZANA retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ ہے وہ جج جس نے عمران خان کو سیرت النبی(ص) پڑھانے کے جرم میں 14 سال سزا سنائ ہے لعنت اس دلال پر
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
1.1K
4.3K
9.7K
108.1K
FARZANA retweetledi
Tony Ashai
Tony Ashai@TonyAshai·
The only man I know who is selfless and truly cares for the less fortunate people in his country, @ImranKhanPTI. And what do they do with him, put him in prison on bogus charges so that he can’t help his people. Shame on those who put him behind bars. #FreeImranKhan
English
81
1.6K
3.9K
95.5K
FARZANA retweetledi
Shazia Shah
Shazia Shah@shah_S125·
شہزادوں جیسی زندگی گزارنے والے نے اپنی خوشیاں اس قوم پہ قربان کر دیں ایسے بہادر لیڈر کو سلام🫡 عمران خان زندہ باد ❤️💚 عمران خان تو ہو گا ان شاءاللہ✌🏻 #FreeImranKhan #گولی_کیوں_چلائی
اردو
7
101
303
3.6K
FARZANA retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
The people of Pakistan have the right to choose their representatives in government. And the people chose Imran Khan! #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
34
1.1K
2.8K
31.5K
FARZANA retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلاء اور صحافیوں سے گفتگو: “القادر ٹرسٹ کے بھونڈے کیس میں میرے خلاف فیصلہ دے کر پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوائیں گے اور اپنا منہ مزید کالا کریں گے۔ مجھے ایک ایسے مقدمے میں سزا دینے جا رہے ہیں جس سے مجھے ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا نہ ہی حکومت کو ایک ٹکے کا کوئی نقصان ہوا۔ اس مقدمے میں اصل سزا تو نواز شریف کی بنتی ہے جس نے 9 ارب روپے رشوت کی مد میں حاصل کیے۔ نواز شریف اور زرادری پر مے فئیر اپارٹمنٹس کی طرز کے بے شمار مقدمات ہیں، یہ وہ افراد ہیں جنہوں نے توشہ خانے سے مہنگی ترین گاڑیاں خلاف قانون حاصل کیں ، ان پر موجود تمام مقدمات open and shut ہیں لیکن ان کو معاف کر کے مقدمات کو صرف اس لیے ختم کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے ڈیل قبول کر لی۔ اس کیس میں بھی نواز شریف سے 9 ارب روپے کا حساب مانگنا بنتا ہے ۔ بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں بالکل بے قصور ہیں اُن کو کیس میں شامل کرنے کا واحد مقصد مجھ پر دباؤ بڑھانا تھا۔ اِس سے پہلے بھی بشریٰ بی بی کو 9 مہینے بے گناہ جیل میں رکھا گیا ہے۔ دنیا میں کبھی کوئی شخص جسے معلوم ہو کہ وہ بد دیانتی کر رہا ہے نیوٹرل امپائر نہیں لگاتا ۔ میں نے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کا رواج قائم کیا تھا اور اب بھی کہتا ہوں کہ نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر ایک جوڈیشل کمیشن کا قیام کیا جائے جو بالکل نیوٹرل ہو اور شفافیت پر مبنی فیصلہ دے۔ حکومت اس مطالبے سے اسی لیے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کیونکہ وہ بد دیانت ہے۔ ہم جسٹس امین الدین ( آئینی بینچ کے سربراہ) کو بھی خط تحریر کریں گے کہ ہمارے خلاف ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی پیٹیشن سنیں۔ ہمارے جو بے قصور لوگ ملٹری تحویل میں ہیں ان کو بدترین ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہمارے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے ۔ ہم نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوم متحدہ کو بھی اس سلسلے میں خط لکھنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ کیونکہ پاکستان کی کسی بھی عدالت سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ قاضی فائز عیسی اور عامر فاروق تو اسٹیبلشمنٹ کے ہی opening batsman کا کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ اب جو آئینی بینچ بنا ہے وہ بھی ان کی ہی extension ہے۔ پوری دنیا میں انسانی حقوق کی پامالی کی کوئی معافی نہیں ملتی۔ جنرل پنوشے مغرب کا طاقتور جنرل تھا لیکن انسانی حقوق کی پامالی اور تشدد کرنے پہ اسکو کڑی سزا دی گئی۔ ہمارے سیاسی ورکروں کو اغوا کر کے تشدد کیا گیا۔ نو مئی میں جس نے تحریکِ انصاف کو خیر آباد کہا اسکو تمام الزامات سے بری الزمہ کر دیا گیا۔ آٹھ فروری کو پاکستانیوں کے حق پر بے شرمی سے ڈاکہ مار کر انتخابات کو چوری کیا گیا اور پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوایا گیا۔ کھلی مینڈیٹ چوری کے بعد پاکستان میں ہر جانب عدم استحکام کے سائے ہیں۔ آٹھ فروری کو پوری قوم یوم سیاہ منائے گی۔ اس دن فارم 47 کی جعلی حکومت قائم کر کے پاکستان میں جمہوریت اور جمہور کا گلا گھونٹ دیا گیا تھا جسکے بعد ملک میں نہ تو سیاسی استحکام آ سکا ہے نہ ہی معاشی استحکام- ہم نے مذاکرات ذاتی مفاد کے لئے نہیں بلکہ ملک کے وسیع تر مفاد میں کرنے ہیں- پاکستان کو درپیش سیاسی و معاشی بحرانوں کے خاتمے، دہشت گردی کے مسئلے پہ قابو پانے اور ملک کو درپیش دوسرے سنجیدہ مسائل کے حل کے لئے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے-“
اردو
708
13.7K
24.4K
456.6K
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 مسجد اقصیٰ میں جنگ بندی کے بعد خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔
اردو
47
2.5K
13K
109.9K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
الجزیرہ کی فوٹیج
اردو
101
16.6K
44.2K
585K