Fayaz Ali Butt
9.7K posts

Fayaz Ali Butt
@fayazbuttmpa
Member Provincial Assembly of Sindh (MPA) Ex Minister Govt of Sindh , Jiyala of Pakistan Peoples Party (PPP)
Dadu, Sindh, Pakistan Katılım Ocak 2014
1.6K Takip Edilen7.3K Takipçiler

بلوچستان ہیلتھ پروگرام کے تحت عوام کو مفت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ایک قابلِ تحسین اقدام ہے جو ریاست کی عوام دوست پالیسیوں کی عملی مثال پیش کرتا ہے۔ صحت کے شعبے میں ڈائیلاسز، کیموتھراپی، پیچیدہ سرجریز اور زچہ و بچہ کی نگہداشت جیسی سہولیات کی فراہمی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی فلاح کو حقیقی معنوں میں ترجیح دی جا رہی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے “صحت سب کیلئے” وژن کے تحت یہ پیش رفت نہ صرف انسانی زندگی کے تحفظ بلکہ معاشرتی مساوات اور عوامی خدمت کے عزم کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔
*فیاض علی بٹ*
ایم پی اے، سابق صوبائی وزیرسندھ
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دادو

اردو









