fayazzafar
1.4K posts

fayazzafar
@fayazzafar
Reporter it Voice of America Bureau it chief Daily Mashriq Personal Twitter Account.
swat Katılım Ekim 2010
1.5K Takip Edilen9.4K Takipçiler


یہ گرلز پرائمری سکول پنجیگرام سوات ہے، جو حلقہ پی کے 7 میں ہے۔ اس سکول میں کوئی کلاس روم ہے نہ دفتر۔ اس سکول کی طالبات تپتی دھوپ میں بغیر چھت کے زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ آفرین ہو اس سکول کی استانیوں پر جو اس ہجوم نما قوم کی بچیوں کو پڑھانے پر مامور ہیں! Deputy Commissioner SwatKP Elementary & Secondary Education Department@mpa pk 7
اردو

@AfghanPard85845 زما رورہ مونگ پرے خاموشہ نہ یو د دے ظلم خلاف چغے اوباسو ولے چہ د ظلم پہ مونگ تیر شوے دے
اردو

@fayazzafar میں نے آپ کو بہت پوسٹس میں منشن کیا جو ظلم شمالی وزیرستان میرعلی ہرمز گاؤں میں پاکستانی فوج نے کیا آپ کچھ صحافیوں نے اس ظلم پر خاموشی اختیار کی ہے آج جو بھی پاکستانی فوج ہمارے وزیرستانیوں کے ساتھ کررہا ہے کل آپ کے ساتھ بھی ہوگا۔
آپ سے بہت گیلہ ہے 💔
#PashtunRejectDroneTerror
اردو

@khan_haq پہ دے کیی بہ ترے ھم امجد نیمے اغستے یی، بے زایہ شے نہ پریگدے دے۔
اردو

دیر آئد درست آئد۔۔۔۔
Mushtaq Yusufzai@MYusufzai
کاٹلنگ بابوزئ ڈرون حملہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی خان کی زاتی کوششوں سے وزیراعلی @AliAminKhanPTI نے ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے گجر قوم کے 9 افراد جس میں خواتین،جوان اور بچے شامل تھے،گجرقوم کے متاثرہ خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے معاوضہ کے چیکس دیئے گئے۔
فارسی



