faraz bhatti 🌸

25K posts

faraz bhatti 🌸 banner
faraz bhatti 🌸

faraz bhatti 🌸

@fazzibhatii

لوگ ہوتے ہوں گے خوبصورت میں تو قطعاُُُ زھر ہوں قہر ہوں

Pak Katılım Nisan 2021
8.8K Takip Edilen8K Takipçiler
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
چھ برس ساتھ نیند لیتے رہنے کے بعد مومنہ کے گردے موجود ہونا چدھڑ کی دیانت ایماندار اور سچا ہونے کی علامت ہے
اردو
0
0
4
184
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
درد، ناکامی، نفرت، بدتمیزی اور نقصان کے بعد آدمی مرد بنتا ہے۔!!!🤍
اردو
0
0
2
89
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
insta pr effects filter lgana wali larki pr kbhi bhrosa nah krna !
Indonesia
0
0
0
81
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
سب ہی مبتلائے محبت ہے مگر ! کسی کو کسی سے محبت نہیں
اردو
1
1
4
252
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
اقبال صاحب کہندے نے عورت دوستی فلسفی سے کرتی ہے، محبت شاعر سے کرتی ہے اور شادی تاجر سے کرتی ہے ـــــ!🤎
اردو
0
0
4
78
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کیا کرتے. 🌻
اردو
1
3
9
216
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
اس دنیا میں کوئی بھی حسد کے لائق نہیں، سب ہی ترس کے قابل ہیں۔
اردو
0
0
1
48
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
"اگر سارے انسان صرف اپنے حصے کا کھانہ کھائیں تو دنیا میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔"
اردو
0
0
0
46
Jiya ᥫ᭡
Jiya ᥫ᭡@_aaselenophilee·
الحمد ِللّٰہ دائمًا و ابدًا
Jiya ᥫ᭡ tweet media
العربية
1
0
11
270
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
Is Eid pe na biwi ka gosht naseeb hoga na bakray ka.
हिन्दी
0
0
2
71
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
ایک طرف کل کائنات کی رونقیں ایک طرف پسندیدہ عورت کی کمی
اردو
0
2
5
79
Javaria
Javaria@javaria_rashid·
ماش کی دال👩‍🍳
Javaria tweet media
فارسی
19
3
113
2.1K
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
جیتی ہوئی بازی ہارنا آنکھوں کی رونق ہارنا ہے
faraz bhatti 🌸 tweet media
اردو
0
0
3
55
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
"انّا پرست بننا کوئی جرم نہیں یہ اُن لوگوں کے خلاف بغاوت ہے جنہوں نے تمہاری مخلصی کا سودا کیا۔"
اردو
0
0
2
42
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
تاعمر یہ بات یاد رکھئے کہ تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھتے ہیں۔
اردو
0
0
1
49
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
اور پِھر جب مُتحرمہ کو مُحترم کی یاد آتی ہے تب مُحترمہ خُود کو دُنیا کی مجبُور ترین عورت سمجھتی ہے .. !!
اردو
0
0
0
80
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
اور آخرکار وہی عورت منتخب کی جاتی ہے جو اس کی عزت، دین اور اولاد کی حفاظت کرے، اس لیے خود کو سستا مت کرو۔۔
faraz bhatti 🌸 tweet media
اردو
0
1
13
281
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
اگر کوئی دوسرا مرد تمہاری عورت کے ساتھ فلرٹ کر رہا ہے، تو مسئلہ وہ مرد نہیں ہے۔ اسے امید اسی نے دی ہے۔ مرد بند دروازوں کا پیچھا نہیں کرتے۔
اردو
0
0
0
58
faraz bhatti 🌸
faraz bhatti 🌸@fazzibhatii·
یہ فکر معاش کا بوجھ کچھ کم ہو تو تمھارے لیے پھول ،کنگن،پائل،جھمکے وغیرہ سوچ رکھے ہیں۔♥️
faraz bhatti 🌸 tweet media
اردو
0
0
0
63