Farooq Faisal Khan

15.6K posts

Farooq Faisal Khan

Farooq Faisal Khan

@ffkonee

Journalist Former President National Press Club Islamabad https://t.co/KlUnbjhUso

Islamabad Pakistan Katılım Nisan 2020
709 Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
مجھے سیاسی کارکن اچھے لگتے ہیں کسی بھی جماعت کے ہوں کیونکہ وہ خواب دیکھتے ہیں ملک کی ترقی کے فرد کی خوشحالی کے آئین کی پاسداری کے مجھے سیاسی رہنما اور حکمران برے لگتے ہیں یہ خواب بیچتے ہیں۔ذاتی ترقی و خوشحالی ان کا مطمع نظر ہوتا ہے۔آئین توڑتے ہیں اور توڑنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں
اردو
5
8
50
4.2K
Farooq Faisal Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وفاقی وزیر امیر مقام صاحب کا کل کا قافلہ پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ تنخواہیں نا لے تو فرق نہی پڑتا مگر یہ جو سرکاری لشکر گاڑیوں کے چلتے اس کی وجہ سے عوام کو مہنگا ترین پیٹرول لینا پڑتا ہے
اردو
85
842
1.9K
37.8K
Farooq Faisal Khan retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
صحافی آپس میں کیا کسر پھسر کر رہے ہیں لگتا بھول سے کمرہ آن رہ گیا .؟ پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرنڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرنڈو کی منجی ٹھوک کے رکھو امرنڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
0
41
84
1.6K
Farooq Faisal Khan retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
کئی دفعہ الحمدللہ۔۔ زندگی کے تین ناممکن لگنے والے کام ایک ہی دن (یوم عرفہ) کی دعا سے ہو گئے تھے۔ مجھے جو کام بہت مشکل لگتا ہے ایک دعا پڑھ کر اللہ کے حوالے کر دیتا ہوں اور کام بہترین ہو جاتا ہے۔ حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ جس کا ترجمہ ہے: میرے لیئے اللہ کافی ہںے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسا کیا اور وہی عرش عظیم کا رب ہے۔
اردو
12
186
1K
26.3K
Farooq Faisal Khan retweetledi
ابنِ صدیقی
ابنِ صدیقی@nsiddiqui366·
ایران نے بھانڈا پھوڑا دیا شکریہ پاکستان گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے عالمی میڈیا اور پاکستان میں موجود چند عناصر جو بیانیہ بنا رہے تھے ایران وزیر خارجہ نے نے وہ بیانیہ فلاپ کردیا اور انہوں نے نے کہا پاکستان نے بہترین سفارتکاری کی مخلص کوشش کی جنگ بندی کی اور ہم پاکستان جاکر مذاکرات کرنے چاہتے تھے لیکن امریکی شرائط ہمارے لئے قابل قبول نا تھی جسکی وجہ سے مذاکرات نا ہوسکے @AbsarAlamHaider
اردو
0
15
61
3.5K
Farooq Faisal Khan retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
انا للہ وانا الیہ راجعون ڈاکٹر عافیہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کردیا الطاف شکور ، صدر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
66
325
829
27.8K
Farooq Faisal Khan retweetledi
Saleh Mughal
Saleh Mughal@SalehMughal·
بھائی تنویراعوان اور کاظم خان کے ساتھ ۔۔۔ اٹک خورداور خیر آباد کنڈ کے درمیان دریائے سندھ پر سٹیل سے بنے قدیمی دو منزلہ اٹک خورد پل انگریز دور میں تعمیر کیاگیا بالائی منزل ٹرین اور نیچلی والی دیگر گاڑیوں و ذرائع کے لیے استعمال ہوتی تھی اب نیچلی منزل پر صرف موٹر سائیکل 1/2
Saleh Mughal tweet mediaSaleh Mughal tweet mediaSaleh Mughal tweet media
اردو
3
2
6
439
Farooq Faisal Khan retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
پاکستان ایران، سعودی عرب، متحدہ عرب امارت کی خوفناک کراس فائرنگ میں پھنس گیا۔جلد ایک انتخاب کرنا ہوگا۔ لیکن دوبئی کو اچانک 3.5 ارب ڈالرز کا غصہ کیوں آیا۔ اب دوبئی کے حکمرانوں کا قرضہ دینے پر شکریہ ادا کرنا ہے یا قرض واپس مانگنے پر ہم سب نے ناراض ہونا ہے؟ چند چھبتے ہوئے سوالات کے کچھ اہم جوابات تلاش کرتے ہیں۔
اردو
51
43
396
105.9K
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
قرض واجب الادا تھا۔۔۔ہم نے کچھ مہلت بھی لی۔ان کی اپنی ضرورت ہے سو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔یہ خوشی کا مقام ہے کہ ہم قرض واپس کر رہے ہیں۔اگر ہم نے برادرانہ جذبات کے تحت کوئی مراعات دے رکھی ہیں تو ان پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔
اردو
2
15
73
3.2K
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
@HuzaifaRehman_ آپ بہت اچھے وکیل ہیں لیکن اچھے سے اچھا وکیل بھی کمزور مقدمہ نہیں لڑ سکتا۔وزیراعظم نے اپنی حکومت کے بڑھائے گئے 148 میں سے 80 روپے کم کئے ہیں۔آپکی 6 ماہ کی تنخواہ بھی گئ
اردو
1
2
6
100
Huzaifa Rehman
Huzaifa Rehman@HuzaifaRehman_·
دنیا بھر میں تیل مہنگا ہے اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے سپلائی کو مشکل بنا دیا ہے۔ ان حالات میں وزیراعظم شہباز شریف نے فی لیٹر پٹرول 80 روپے کمی کی اور فراہمی بھی برقرار رکھی۔ کابینہ کی 6 ماہ کی تنخواہوں کی قربانی، ٹارگٹڈ سبسڈی اور کسانوں و ٹرانسپورٹ کے لیے ریلیف کے یہ اقدامات، دنیا کے ان ممالک میں بھی نہیں کیے جا رہے جو خود تیل پیدا کرتے ہیں۔ 🇵🇰
اردو
21
25
38
3K
Ihsan Naseem احسان نسیم
پی ٹی آئی کے کارکنان کا مطالبہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب اور انکی پارٹی اب کیوں نہیں نکلتی عمران خان کے دور میں تو سب سے آگے تھے سوال بڑا سادہ ہے آپ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن کا لیڈر بنائیں الائنس کا سربراہ بنائیں جسطرح ن لیگ اور PPP نے سربراہ بنایا تھا اسکے بعد دیکھیں
اردو
62
30
191
24K
Farooq Faisal Khan retweetledi
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
احد چیمہ وفاقی وزیرِ معاشی امور ہیں۔ موصوف عوام کے پیسوں سے نہ صرف تنخواہ وصول کرتے ہیں بلکہ کروڑوں روپوں کی مراعات کے بھی مزے اٹھاتے ہیں۔ پاک سیکریٹریٹ میں ایک شاہانہ دفتر رکھنے کے باوجود ادھر کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔ بلکہ زیادہ تر وقت وزیراعظم سیکریٹریٹ میں پائے جاتے ہیں۔ واقفانِ حال بتاتے ہیں کہ ان کے پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کے ساتھ کاروباری معاملات ہیں اور اب تو موصوف عارف حبیب کے لاہور والے دفتر میں بھی بیٹھتے ہیں۔ یعنی عوام کے پیسوں سے تنخواہ لے کر بھی بیٹھتے اپنے کاروباری معاملات والے دفتر میں ہی ہیں۔ 🤦‍♂️ #PMLN #SharifFamily #AhadCheema #ArifHabib #WhoBoughtPIA 😂
Ahmad Noorani tweet media
اردو
36
915
2.3K
62.6K
Farooq Faisal Khan retweetledi
Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassan@BrigAshfaqHasan·
ہمسایہ ملک ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں: 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی 3- ادویات کی اپیل نہیں کی 4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے *5- ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ 6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو۔ 7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا۔ 8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان روڈوں پر امریکی مخالف مظاہروں میں برابر شریک ہیں۔ 9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے۔
اردو
141
1.1K
3.7K
114K
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
@SaqibAhmedRaja راجہ جی اس میں کیا دیکھ لیا آپ نے کہ ان کے ہر ٹویٹ کو اہمیت دیتے ہیں۔۔۔۔
اردو
1
1
2
46
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
پیٹرول پر 80 روپے لیٹر لیوی (ٹیکس) میں کمی کا اعلان۔۔۔ویلڈن شہباز شریف 140 روپے بڑھا کر 80 روپے کم کر دیئے۔۔
اردو
0
0
2
64
Farooq Faisal Khan
Farooq Faisal Khan@ffkonee·
@nadeemraza5 ان عیاشوں سے شکار گائیں،اور رقبے واپس لئے جائیں جہاں یہ اپنی راتیں رنگین کرتے ہیں
اردو
0
0
0
78
Nadeem Raza
Nadeem Raza@nadeemraza5·
خداحافظ یو اے ای پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 1997 اور بعد میں لیا گیا مجموعی قرضہ 3.5 ارب ڈالر ہے۔ ہر مہینے اس کے اللے تللے کرنے پڑتے تھے۔ اب رواں ماہ وقت پورا ہونے سے پہلے قرض چکادیا جائے گا۔ یواے ای کے بجائے اب سعودی عرب پر اعتماد کیا جائے گا۔
Nadeem Raza tweet media
اردو
2
1
1
193
Farooq Faisal Khan retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
طوفانی بارشیں، زلزلہ، یا اللہ انسانوں پر اپنا رحم کر، ہم کمزور ہیں، نادان ہیں، گناہگار ہیں، تیری ہدایت، رحمت اور کرم کے طلبگار ہیں، اے اللہ تو ہمیں معاف فرما۔۔!!
اردو
14
121
944
10.9K