乙inͥᖙaͣgͫi ☄️

807 posts

乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ banner
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️

乙inͥᖙaͣgͫi ☄️

@fjdc2012

پختنه یم قربان 💗⚡ 🇵🇰 Pakistan Zindabad ✨ Faith on ☝️ Allah | Love for 🇵🇰 🚫 DM Not Allowed ❌ 📸 @ImranKhanPTI

Katılım Eylül 2012
3.6K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
We really don’t understand where the human rights organizations are. Whenever a country needed to be defamed, these institutions would quickly label them. But today, when America and Israel are acting openly, where have these organizations disappeared to? #IranIsraelWar
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ tweet media
English
1
0
2
148
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
ᴹᴴ᭄𝑀âhąbűb♛
کاش پاؤں میں ترے عشق کی زنجیر رہے دل ترا دل سے مرے ، یوں ہی بغلگیر رہے میری پہچان ہمیشہ ہی ترے نام سے ہو نام تیرے میں مرا نام بھی تحریر رہے یوں ہی بس تیرا زکر درد رفو کرتا رہے تُو سدا میرے لیے باعثِ تاثیر رہے x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
63
152
129
3.3K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
کچھ وقت میں ہی مجھ سے بہت دور ہو گیا وہ ایک شخص جو میرے سب سے قریب تھا آیا ہوں خالی ہاتھ میں ،،،،،،،،،،، بازارِ عشق سے یادیں بھی لا نہیں سکا ،،،، اتنا غریب تھا x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
67
176
144
3.3K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
ہوا جو تیرِ نظر نیم کش تو کیا حاصل مزا تو جب ہے کہ سینے کے آر پار چلے
اردو
0
0
10
226
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
Tayyab Usman
Tayyab Usman@hafiztariq56·
تجھے روز دیکھوں قریب سے میرے شوق ہیں عجیب سے۔ میری آنکھوں میں ہے عاجزی میرے خواب بھی ہیں غریب سے میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم ملے پھر کیا سکوں پھر طبیب سے میں بہت ہی خوش ہوں جوڑ کر اپنے نصیب تیرے نصیب سے🥀💦🥰x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
52
129
109
2.8K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
Maqsood Khan
Maqsood Khan@Maqsoodkhann_·
نئے دن کے ساتھ سب کیلئے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالٰی سب کیلئے آسانیاں فرمائے x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
52
142
109
2.3K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
ADIL๛KHAN
ADIL๛KHAN@adilkhan9th·
اُن کی محفل میں کچھ دیے رکھ دو دل ہمیشہ جلا نہیں سکتا 🥀 उनकी महफ़िल में कुछ दिए रख दो, दिल हमेशा जला नहीं सकता 🥀 x.com/i/spaces/1dxYl…
63
169
151
2.8K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
Aliya💫
Aliya💫@Aliya364210·
Zindagi Muskura Kar jio.. 😊 Khuda 🤲 Se Behtar Koi Hamdard Nhi..... ❤️ x.com/i/spaces/1wxWj…
हिन्दी
55
134
113
3.7K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
Dr . sultan
Dr . sultan@sultana_wg·
اسے ملا ہے وہ سلکی بدن جس پر ..! لباس نہیں ٹھہرتا ، نگاہ کیا ٹھہرے ..! x.com/i/spaces/1wxWj…
اردو
33
90
80
1.8K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
بِن تیرے رات تو کیا ٫ ھَم سے کٹے ٫ دِن بھی نہیں۔💙🌹❤️ دِل تجھے بُھولنا چاھے تو ٫ یہ مُمکن بھی نہیں۔ !! تُجھ سے مِلتے ھیں تو ٫ لُٹ جاتا ھے ٫ اِس دِل کا قَرار کیا سِتم ھے کہ ٫ ھمیں چَین ٫ تیرے بِن بھی نہیں۔ !! x.com/i/spaces/1wxWj…
اردو
76
150
120
3.2K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
جاتے ہیں ولایت ترے کاڑھے ہوئے تکیے لیکن مرا سینہ تجھے سینا نہیں آیا دس بار بچھڑنے کا کِیا تجربہ اس نے پر اس کو بچھڑنے کا قرینہ نہیں آیا بے وفا x.com/i/spaces/1DGle…
اردو
56
105
115
3.1K
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️
@adilkhan9th وہ گیا چھوڑ کے لیکن یہ کرم کر گیا دل تو ٹوٹا ہے مگر حوصلہ باقی ہے۔ ✨
اردو
0
0
0
19
乙inͥᖙaͣgͫi ☄️ retweetledi
ADIL๛KHAN
ADIL๛KHAN@adilkhan9th·
تو نہیں ہیں دل میں تیرا نشان باقی ہیں بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہیں 💔 میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہیں 🎊🎊 بے وفا لوگ
ADIL๛KHAN tweet media
اردو
14
13
32
1.2K