اسماء شیر محمدورک

3.9K posts

اسماء شیر محمدورک banner
اسماء شیر محمدورک

اسماء شیر محمدورک

@fjss786

موت ھی حیات ھےFJSS

فاطمہ جناح سکول نوشہرہ ورکاں Katılım Haziran 2020
3.7K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اسماء شیر محمدورک
کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ ﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
اردو
12
38
134
0
اسماء شیر محمدورک retweetledi
اسماء شیر محمدورک
عورت کے دو بڑے غم ہیں۔ قرآنِ پاک میں عورت کو دو مرتبہ تسلی دی گئی اور فرمایا گیا: "غم نہ کرو"۔ ایک اولاد کا غم، اور دوسرا کردار پر تہمت کا غم۔
اسماء شیر محمدورک tweet media
اردو
3
3
11
154
اسماء شیر محمدورک retweetledi
Aagah je
Aagah je@agah_je·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹💚❤️💚❤️💚❤️💚🌹
Aagah je tweet media
اردو
101
18
175
1.3K
اسماء شیر محمدورک retweetledi
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌻 جو رب پر چھوڑ دیا جائے وہ کبھی ضائع نہیں ہوتا بس وقت لگتا ہے۔ ✨” "وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْـٴًـا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ" “ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو مگر وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔”
اردو
89
37
132
1.4K
اسماء شیر محمدورک retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَاۤ اُقۡسِمُ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۱﴾ میں اس شہر (مکہ) کی قَسم کھاتا ہوںo وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾ (اے حبیبِ مکرّم!) اس لئے کہ آپ اس شہر میں تشریف فرما ہیںo وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَ ۙ﴿۳﴾ (اے حبیبِ مکرّم! آپ کے) والد (آدم یا ابراہیم علیہما السلام) کی قَسم اور (ان کی) قَسم جن کی ولادت ہوئیo لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾ بیشک ہم نے انسان کو مشقت میں (مبتلا رہنے والا) پیدا کیا ہےo اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ یَّقۡدِرَ عَلَیۡہِ اَحَدٌ ۘ﴿۵﴾ کیا وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اس پر ہرگز کوئی بھی قابو نہ پا سکے گا؟o (الْبَلَد، 90 )
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰 tweet media
اردو
9
25
53
354
اسماء شیر محمدورک retweetledi
Wafa Zahra
Wafa Zahra@WafaZahra786·
ہر توجہ دینے والا شخص اگنور کرنے میں ماہر ہوتا ہے....!! کوشش کریں....!! جب کوئی آپ کو توجہ دے....!! تو اسے ہضم کریں....!! ورنہ اگر نوبت اگنور کرنے کی آئی....!! تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا 🙂🥀
Wafa Zahra tweet media
اردو
38
19
108
898
اسماء شیر محمدورک retweetledi
Kashee
Kashee@ironingzr·
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام کا ورد سکون قلب کا موجب ہے۔ پڑھیںِ 🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺 #سرمایہ_زیست @
Kashee tweet media
اردو
17
50
75
565
اسماء شیر محمدورک retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰
اللہ رب العزت نے وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ کی ساری شانیں اپنے محبوب اولیں و آخریں کو عطا فرما دیں، بلکہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اپنے شاہکار کو پیدا کر کے جیسے اللہ تعالیٰ کی مشیت نے گفتۂ اقبال کی یہ صورت اختیار کر لی ہو: ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰 tweet media
اردو
9
36
64
344
اسماء شیر محمدورک retweetledi
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
🥀🥀🥀🥀 السلام علیکم ایمان بخیر🥀🥀🥀🥀 🥀ایمان یہ ہے کہ تم وہ چیز بھی مانگتے رہوجس کا امکان نہ ہو وہ معجزوں کا بادشاہ ہےجب چاہے حالات بدل سکتا ہے🥀 #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
49
39
334
2K
اسماء شیر محمدورک retweetledi
اسماء شیر محمدورک
لوگوں کو ہمیشہ نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی.. کبھی کبھی انہیں صرف ایک ایسے ہاتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کا ساتھ دے.. ایک ایسے کان کی جو انہیں سنے.. اور ایک ایسے دل کی جو سکوں دے ​النَّاسُ لَيْسُوا بِحَاجَةٍ لِلنُّصْحِ دَائِماً.. فَأَحْيَاناً كُلُّ مَا يَحْتَاجُونَهُ هُوَ يَدٌ تُمْسِ
اسماء شیر محمدورک tweet media
اردو
0
4
4
54
اسماء شیر محمدورک retweetledi
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾ قَسم ہے چاشت کے وقت کیo وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾ اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔o مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾ آپ کے رب نےآپ کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی ناراض ہوا ہےo وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾ اور بیشک (ہر) بعد کی گھڑی آپ کے لئے پہلے سے بہتر ہےo وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گےo اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾ (اے حبیب!) کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر اس نے (آپ کو معزّز و مکرّم) ٹھکانا دیاo وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾ اور اس نے آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ و گم پایا تو اس نے مقصود تک پہنچا دیاo وَ وَجَدَکَ عَآئِلًا فَاَغۡنٰی ؕ﴿۸﴾ اور اس نے آپ کو (وصالِ حق کا) حاجت مند پایا تو اس نے بے نیاز کر دیاo فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾ سو آپ بھی کسی یتیم پر سختی نہ فرمائیںo وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡہَرۡ ﴿ؕ۱۰﴾ اور (اپنے در کے) کسی منگتے کو نہ جھڑکیںo وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿٪۱۱﴾ اور اپنے رب کی نعمتوں کا (خوب) تذکرہ کریںo (الضُّحٰی، 93)
مُحَمَّــــــــــد شَـــاهِد 🇵🇰 tweet media
اردو
5
16
30
190
اسماء شیر محمدورک
پوچھا "زہر کیا ہے..؟" فرمایا، "ہر وہ چیز جو اضافی ہے، وہ زہر ہے پھر چاہے وہ دولت ہو، گھمنڈ ہو، انا ہو اور چاہے محبت.. #عشق #اردوقومی_زبان #ادبيات_النصر
اردو
0
1
5
96
اسماء شیر محمدورک retweetledi
Asif Ullah Wazir 🫶
Asif Ullah Wazir 🫶@Asifullahwazir4·
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ انسان کی پرورش اچھی ہو تو برے ماحول میں بھی اچھائی ڈھونڈ نکالتا ہے اور پرورش اچھی نہیں تو اچھے ماحول سے بھی کچھ نہیں لیتا۔
Asif Ullah Wazir 🫶 tweet media
اردو
37
34
844
3.3K
اسماء شیر محمدورک retweetledi
مرادِ حیات....♡⁠
مجھ سے ایسی غلطیاں ہوئی ہیں جو مجھے زیب نہیں دیتی تھی ❤️‍🩹🖤 تمہاری بے اعتباری نے مجھے بوکھلا دیا تھا 🥀 #اردو_زبان
مرادِ حیات....♡⁠ tweet media
اردو
0
13
13
119
اسماء شیر محمدورک retweetledi
ام الیحییٰ
ام الیحییٰ@AsmaFatima756·
#دعا
ام الیحییٰ tweet media
QME
0
2
4
33
اسماء شیر محمدورک retweetledi
ام الیحییٰ
ام الیحییٰ@AsmaFatima756·
اے اللہ پاک! میں تجھ سے پاک دامنی، عافیت، رحمت اور اپنی زندگی میں تیری خاص مہربانی کا سوال کرتی ہوں۔ مجھے نیک لوگوں کی صحبت عطا فرما، برے اعمال اور بری راہوں سے محفوظ رکھ۔ میرا دل اپنی محبت، ذکر اور عبادت سے آباد فرما۔ میرے نفس کی اصلاح فرما،
ام الیحییٰ tweet media
اردو
0
2
3
23
اسماء شیر محمدورک retweetledi
ام الیحییٰ
ام الیحییٰ@AsmaFatima756·
اے اللہ پاک! میری لغزشوں کو معاف کر، اور ہر وقت اپنی حفاظت و امان میں رکھ۔ میرے والدین، اہلِ خانہ اور اولاد پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما۔ میری دعاوں کو قبول فرما، میرے رزق میں برکت عطا کر، اور مجھے دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ✍️ امِّ یحییٰ 🌷
ام الیحییٰ tweet media
اردو
0
2
7
30
اسماء شیر محمدورک retweetledi
Shabana Awan
Shabana Awan@2003Shabanaawan·
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الرَّاغِبِينَ ﷺ اے اللہ کریم!محمدﷺپر جو رغبت رکھنےوالوں کےسردارہیں۔ آپﷺ پہ والدین کریمینﷺپہ اہلبیت اطھارﷺپہ ازواج مطہراتﷺپہ اصحاب رسولﷺاور امت شاہ کائنات ﷺپہ اربوں کھربوں درود وسلام ہو #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Shabana Awan tweet media
اردو
22
20
65
419
اسماء شیر محمدورک retweetledi
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے اللہ کی راہ کو چنا ہے، جبکہ درحقیقت اللہ نے ہمیں چنا ہوتا ہے ــــ اپنی راہ کے لیے !! *وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ* "اور تم نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ اللہ چاہے، جو تمام جہانوں کا رب ہے
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
54
27
110
1.2K