Faisal Khan Swati

36.2K posts

Faisal Khan Swati banner
Faisal Khan Swati

Faisal Khan Swati

@fkhanswaty

Alhamdulilah for Everything | #BehindYouSkipper | Cricket Lover | Motivating People | Poetry Lover

Katılım Ocak 2014
1.6K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Faisal Khan Swati
Faisal Khan Swati@fkhanswaty·
It's Friday, don't forget to recite Darood Sharif on our Beloved Prophet Muhammad ﷺ ❤ ( For beautiful Quran recitation videos my TikTok 👉/@alqurann05
Català
5
0
5
1.2K
Ehtisham Siddique
Ehtisham Siddique@iMShami_·
If Peshawar Zalmi wins the PSL trophy today, i will be dividing 3000 pkr among 3 winners who like this tweet.
Ehtisham Siddique tweet media
English
57
41
754
4.7K
Rana Shazib
Rana Shazib@RanaShazibKhan·
Give Away Alert 🚨 Whoever predicts Babar’s exact score in the final will get 5000 pkr !!
Rana Shazib tweet media
English
461
7
405
27.4K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنی ہی تھی ،کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو پہلے سے مینج کر لیا گیا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کچھ بھی کرے ، آپ نے خاموش رہنا ہے ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے وہ عوام کے کونسا سگے ہیں ، حکومت عوام کے ساتھ ہر ظلم جاری رکھے گی کیونکہ ان کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، اپوزیشن ساری لیٹی ہوئی ہے
اردو
138
3.6K
10.3K
114.7K
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
پاکستان تحریک انصاف نے ریاست اور امن کی خاطر اپنا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی کیا، مگر دوسری جانب ان کی کم ظرفی دیکھیے کہ اس خیر سگالی کے باوجود آج پھر سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ بشریٰ بی بی، جو نہ تو کوئی سیاسی گفتگو کرتی ہیں اور نہ ہی میڈیا کو بیانات دیتی ہیں، ان کے بنیادی انسانی حقوق پر یہ قدغن سیاسی انتقام اور بدترین طرزِ عمل کی واضح مثال ہے۔
اردو
1.4K
1.5K
5.5K
125.7K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Israel opening a new front with Pakistan. Listen you Zionists pigs. We are a nuclear country and our missiles can reach you within minutes. EFF Around and Find Out.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
74
359
1.4K
38.1K
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
🚨 Be aware — Pakistan is facing a cyber war.
English
35
113
897
25.9K
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
بڑی خبر پاکستان میں بغاوت گروپ ایکٹو ہوگیا 🔥
اردو
85
546
3.4K
58.4K
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🚨🇮🇷🇺🇸 Iran's speed tonight surprised U.S. military analysts. They were supposed to have lost most of their missile launchers in last June's strikes. A 3rd of what they had before. That's the intelligence estimate. Yet they hit Bahrain, Qatar, UAE, Kuwait and Israel simultaneously within hours. Either the intelligence was wrong about how many launchers survived. Or Iran had been secretly rebuilding for months. Or both.
Mario Nawfal tweet media
Mario Nawfal@MarioNawfal

🚨🇺🇸🇮🇷 The Fifth Fleet headquarters in Bahrain just got hit. The U.S. moved every ship out days ago. They knew.

English
363
1.1K
8.1K
1.4M
Sarfraz Qamar
Sarfraz Qamar@SarfrazQamar4·
@HarmeetSinghPk ابے چوتیے سکھ۔۔۔۔ایک ہفتہ پہلے میرا چھوٹا بھائی سعودی گیا ہے۔ازاد ویزا تھا۔وہ تو آف لوڈ نہیں ہوا۔۔وجہ سمپل کہ اس کے ڈاکومنٹس پورے تھے
اردو
10
0
1
366
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
51ہزار افراد کو بیرون ملک جاتے ہوئے آف لوڈ کیا گیا، بہت ہی شاذوناذر ایسے کیسز ہیں جہاں انتظامیہ کے پاس آف لوڈ کرنے کی لازم وجوہات موجود ہوں گی لیکن 51 ہزار افراد کی اکثریت نے اس ظلم کو اپنی خاموشی سے جائز بنادیا۔ صرف ایک شخص نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ اللہ نہ کرے لیکن اسے بھی عبرت کا نشان بنادیا جائے گا۔
اردو
22
565
1.7K
25.8K
Moonlight 🌙 ✨
Moonlight 🌙 ✨@Moonlight_myths·
My husband has been using my car for Uber/ YANGO ever since he lost his job. We had an argument last week, and in the heat of the moment I said something I truly regret, I told him that he didn't have a job and that he was only working because he used my car. I didn't mean it, I was just angry. Since that day, Wednesday of last week, he packed up and left home. I haven't seen him since. The only contact he makes is sending money for our two children. I've searched everywhere for him, and even went to his mother's house, but she said she hasn't seen him either. I love my husband dearly and I don't want to lose him over a careless statement I made out of frustration. I'm really hurting and I need advice... What do I do?
English
2.8K
876
9.6K
3.4M
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
23 دسمبر کو پی آئی اے بیچی جارہی ہے ،کسی کو پتا ہے کہ کس قیمت اور کن شرائط پر قومی ائیر لائن کو بیچا جا رہا ہے ؟؟؟
اردو
78
681
2.9K
52.7K
Faisal Khan Swati
Faisal Khan Swati@fkhanswaty·
@JimmyVirkk صبر سے کام لیں صاحب کے پاس بہت قیمتی آڈیو ویڈیوز ہے اگر نہیں چھوڑتے تو پھر دیکھ لینا
اردو
0
0
0
45
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جنرل فیض حمید کی سزا ریورس نہيں ہوگی۔ اعلی عدلیہ سے بھی ریلیف ملنے کا امکان کم ہے۔ نئی نظیریں سیٹ کی جا رہی ہیں۔ کہانی کسی اور طرف جا رہی ہے۔ پرانے اسکرپٹ پڑھ کر تجزیے نہ کریں۔ نئے اسکرپٹ لکھے جا رہے ہیں۔ اگلا ولیدمیر پوٹن بننے کا خواب دیکھا رہا ہے۔ ویسے میرے خیال میں پوٹن جیسی استعداد نہیں ہے۔ پوٹن اس وقت دنیا کا نمبر ٹو لیڈر قرار دیا جا سکتا ہے۔ پہلا چینی صدر شی جینپینگ ہے۔
اردو
29
231
1.6K
53.3K
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
Sohail Afridi has missed the Train !!!
English
42
15
388
42.7K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
آئیے آج آپکو ملواتا ہوں سلمان اکرم راجہ سے، محترم ہمارے پارٹی کا سیکرٹری جنرل ہے، محترم عمران خان کے لیگل ٹیم کے ہیڈ بھی ہے، محترم نے الیکشن میں قومی اسمبلی کا ٹکٹ بھی لیا، محترم یہ بھی طے کریگا کہ عمران خان سے کون ملاقات کریگا اور کون نہیں؟ میں سوچ رہا تھا بچارے پر بڑا بوجھ ہے ایک عہدہ دو چھوڑ دینے چائیے لیکن محترم نے سپریم کورٹ بار کونسل الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور تحریک انصاف کا ٹکٹ بھی اٹھا لیا، حیران ہوں ہمارے لیڈر سے تین ہفتے ہوئے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی کوئی خیر خبر نہیں لیکن محترم نے صرف ایک ٹویٹ کرکے اپنی زمہ داری پوری کی اور اپنے الیکشن کیلئے کمپین میں مصروف عمل ہیں۔ محترم میں اور بھی بہت سی خصوصیات ہیں جو وقت کیساتھ بتاؤں گا آج کیلئے اتنا ٹھیک ہے۔
Khalid Khan Supari tweet media
اردو
130
39
295
30.6K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
ضمنی انتخابات کے نتائج نے اس myth کو بھی توڑ دیا کہ عمران خان کے نام پر کھمبا بھی کھڑا کر دیں تو وہ جیت جائے گا
اردو
1.1K
517
2.7K
373K
Faisal Khan Swati
Faisal Khan Swati@fkhanswaty·
@Aladeen_Pro Naam khan Ka le rehe ho aye program ma khan ki pic aur PTI flag allowed Nahi wah beghirt wah 🤬
हिन्दी
0
0
2
115
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
عمران خان ، بشرہ بیگم ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور ماہرنگ بلوچ سمیت تمام اسیران کی آزادی کے لیے ✊🔥 سب کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا ، کھڑا ہونا پڑے گا ۔۔ الحمداللہ #ابابیل انسانی حقوق کے لیے یورپ میں رجسٹرڈ ہو چکی ہے اور اب مجھے یورپی یونین اور عالمی عدالتوں میں جانے کے لیے ایک لیگل پلیٹ فارم مل چکا ہے ۔۔ آپ میں سے جو بھی مزاحمت کے ایسے قدم اٹھائے گا مجھے اپنے ساتھ پاۓ گا ۔۔ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اردو
95
710
2.6K
33K
Faisal Khan Swati
Faisal Khan Swati@fkhanswaty·
@Aladeen_Pro Beghirt insan Tum logo KO auqat ma Lana parhe ga khan ka naam istemal Kar rahe ho aur program ma na khan ki pic aur na flag allowed wah tum Jaise barhe ayi khan KO minus Karne waly aur war b Gaye 🤬🤬
हिन्दी
0
0
2
78
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
کل بارسلونا عوام کے جذبات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ،لوگوں کو اپنے کانوں سے سنا ، لوگ بیتاب ہیں عمران خان کی رہائ کے لیے ، اورسیز پاکستانی دنیا بھر میں اک تحریک کھڑی کر سکتے ہیں پریشر بنا سکتے ہیں جو کہ وقت کی اشد ضرورت ہے ۔۔ پاکستان تحریکِ انصاف اورسیز کی قیادت سے گزارش ہے کہ آپ کو سب کام چھوڑ کر عوام میں جانا چاہیے اور پریشر بڑھانا چاہیے ، ہر دوسرے ہفتے یورپ و امریکہ کے بڑے شہروں میں اجتماع کرنے کی ضرورت ہے ۔۔ آپ کے تمام اجتماع کو ہر جگہ ہر طرح سے سپورٹ کرتا رہوں گا جیسے پہلے کرتا آ رہا ہوں مگر میں مفاہمت نہیں کر سکتا ، کمپرمائز قیادت کی تعریفیں نہیں کر سکتا ۔۔ میں مزاحمت کروں گا اور ہر مزاحمت کرنے والے کے ساتھ کھڑا ہوں گا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
Aladeen tweet media
اردو
119
301
1.5K
25K