اپنی فونڈری
183 posts

اپنی فونڈری
@fondri21
ریاستِ ہائے متحدہ فیصل آباد سے شاہ دی کھوئی تک
شاہ دی کھوئی Katılım Ocak 2022
20 Takip Edilen44 Takipçiler

جب ٹی وی دیکھایا تو قاضی صاحب کی آنکھیں باہر آ گیئں۔ پھدو نیوز کی خبر
Shahid Aslam@ShahidAslam87
کوئی قاضی صاحب کو ٹی وی دکھا دے
اردو

پہلے عمرانڈو سمجھانے آیا تھا اور اب ککڑی دے منہ والا آ گیا۔
Umar Cheema@UmarCheema1
PM @anwaar_kakar spitting fire. Attention journalists.
اردو

مذمت پر مذمت، مذمت پر مذمت مائی لارڈ۔ پاکستان کے ان سب صحافیوں کو ایک ہی بار کسی شاپر میں دو کلو مذمت ڈال دو ان کو ٹھنڈ پڑھ جایے
Iffat Hasan Rizvi@IffatHasanRizvi
ایک نہتی لڑکی کا اظہار ِ مذمت اتنا ڈیمانڈ میں ہے کہ ایک کے بعد دوسرے اینکر کو بھیجا جاتا ہے۔ کمال ہنر یہ ہے کہ متاثرین کے منہ کے آگے مائیک لہرانے والوں کو بلوچستان لاپتا افراد معاملے کی سنگینی کا رتی برابر علم نہیں، زیرو ریسرچ، زیرو پروفیشنلزم۔
اردو

@AinAlifSay میں ابھی جمعہ پڑھنے کے لیے مسجد داخل ہوا اور کسی نے بتایا میرا جمعہ اج کوئی ہور پڑھ گیا 😢 Indeed a very sad Friday
اردو

پینے والوں کاسیمپل لیا ہو گا پکی بات ہے۔
Fact@Fact
Research has shown that people are happiest at 7:26pm on Saturday evening.
اردو





