Muhammad Farooq

3K posts

Muhammad Farooq

Muhammad Farooq

@frq952

Katılım Eylül 2018
375 Takip Edilen99 Takipçiler
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بات لکھوں گا تو درباری مجھے پڑ جائیں گے مگر آپ شمالی علاقہ جات یا مری میں چیک کر لیجئے سب سے زیادہ سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیاں جا رہی ہوتی ہیں ہمارے منسٹر صحافیوں کو گاڑیوں میں بھر بھر وہاں لے جاتے عیاشی کرواتے ہیں
Bilal Ahmed@Bilalahmadjj

@RShahzaddk @KShehzad9705 کل وہ عظمی ہے یا اعظمی کچھ پتہ نہیں وہ شکایت کر رہی لوگ شمالی علاقوں میں جا رہے ۔۔۔ یہ نہیں بتایا سرکاری گاڑیوں میں مفت کے پٹرول پر۔ @AzmaBokhariPMLN

اردو
7
155
349
3.7K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سہیل آفریدی کا اپنا علاقہ ہے اور یہ بچے میٹرک کے امتحانات کے لیے جا رہے ہیں پی ٹی آئئ سوشل میڈیا پر بیانیہ کی پارٹی ہے تیرہ سال میں پشتوں کے ان بچوں کے لیے کچھ نہی کیا نا کوئی انفراسٹیکچر بنایا نا پشتون باسیوں کے لیے کوئی سہولت پیدا کی سارا زور سوشل میڈیا ٹرینڈ پر ہے
اردو
28
995
2K
20.6K
Muhammad Farooq retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
حکومت یہ والی سیاست کر رہی ہے👇
اردو
5
31
72
2.3K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جتنی مجبور حکومت ہے اتنی ہی مجبور عوام بھی ہے گنجائش دونوں کے پاس نہی ہے حکومت تو پھر ٹیکس نا ہتھوڑا چلا سکتی عوام کی تو مکمل بس ہو چکی ہے اس لیے حکومت جو بھی فیصلہ کرے عوام اور نچلے غریب سفید پوش طبقے کو سامنے رکھ کر کرے آپ عارضی طور پر الیٹ کلاس پر وار ٹیکس لگا دیں
اردو
12
91
292
3.8K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کبھی آپ نے سوچا کہ نون لیگ کی موجودہ حکومت کیوں اتنی الیٹ نواز پالیسیاں بناتی ہے کیوں افسر شاہی کو نوازتی ہے ؟ آپ دیکھ لیجئے شہباز شریف نے پنجاب دور سے کچھ بیروکریٹ سینے سے لگا رکھے وہی ان کا مشیر وہی آجکل وزیر بنے ہیں یہ شہباز شریف کا دفتر اور حکومتی امور دو لوگ چلا رہے ایک احد چیمہ دوسرا توقیر شاہ دونوں بیوروکریٹ ہیں دونوں کبھی عوامی سیاست میں نہی رہے دونوں نے الیکشن ُ نہی لڑنا دونوں کی دوستیاں سوشل سرکل افسر شاہی سے تو جب عوام میں جانا ہی نہی تو عوام کی مفاد کی پالیسیاں کیوں بنائیں ؟
اردو
21
249
782
19.2K
Muhammad Farooq retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئل کمپنیوں نے اربوں روپیہ بنایا وہ پیسہ عوام سے نکالا گیا. پیٹرولیم قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کریں،الیکٹرک وہیکل پالیسی پرتوجہ دیں،یہ دو کام کرنےسے6 ارب ڈالر کا بوجھ کم ہو جائے گا،
اردو
38
257
1.6K
34.2K
Muhammad Farooq retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
حکومت نے پٹرول 458 لٹر کر دیا۔۔ درباری۔۔۔۔واہ واہ واہ کرتے دنیا بھر کے ممالک کی مثالیں اور حکومت کی مجبوریاں بتانے لگے حکومت نے اگلے دن 80 روپے لٹر کم کر دیا درباری۔۔۔واہ واہ واہ وزیراعظم کتنا عوام دوست ہے سمیت مختلف فضائل بتانے لگے۔ کیا زندگی ہے بے چاروں کی😆😆 مصدق ملک والا کے یوتھیو بارے یہ کلپ یاد آ گیا۔۔ آجکل۔۔کئہ پٹواری بھی مکمل یوتھئیے بن چکے ہیں۔🤣 (اسد آر چوہدری)
اردو
30
96
285
5.6K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت ہر سال اربوں روپے اخبارات کے میڈیا کے اشتہارات پر لگاتی ہے یہ سب بھی مکمل بند ہونے چاہیے یہ ایک بہت بڑا کھاتا اور اس پر کرپشن بھی بہت ہے
اردو
19
351
934
8.1K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر سب پیٹرول قیمتوں میں 137 روپے اضافے پر راگ درباری گاتے اس کی تعریفیں کرتے رہتے تو یہ 80 روپے بھی واپس نہی ہونے تھے حکمران کو اصل بات بتانا بھی ایک بہت بڑا جہاد اور نیکی ہے اس کا فائدہ حکمرانوں کو ہی ہوتا ہے
اردو
63
479
1.9K
17.4K
Muhammad Farooq retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 80 روپے کمی کا اہم اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے اعلان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 458 روہے لیٹر پٹرول کے فضائل بیان کرنے والوں مشکل میں ڈال دیا۔ وزیراعظم کو سمجھنا چاہیے کہ اب نئے سرے سے منفرد اور اچھوتے دلائل کون تیار کرے۔۔۔
اردو
34
245
899
31.6K
Muhammad Farooq retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
وزیراعظم صاحب۔۔۔ @CMShehbaz بخداہ۔۔۔آپکے پاس بہت اچھا موقع ہے اشرافیہ کی مراعات کم کرنے کا۔ آپ وزیراعظم ہیں سیدھا آرڈر دیں جن کو وارا کھاتا کرے نوکری ورنہ استعفی دے اور گھر جائے۔ سول سرونٹ ہیں یا ہمارے مائی باپ۔
اردو
31
248
540
4.1K
Muhammad Farooq retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
عوام پر لیوی جنگ مسلط کر کے اب میٹھی میٹھی باتیں کر رہے ہیں۔ ایک لیٹر پر 200 سے زائد ٹیکس۔۔خدا ہی تمہیں پوچھے۔ اب نہ عدالتیں so motu لیتی ہیں نہ کوئی اور پوچھتا ہے۔ اپوزیشن بھی فارغ ہے۔ عوام کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔ #لیوی جنگ نا منظور
اردو
2
28
65
1.9K
Muhammad Farooq retweetledi
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 46 فیصد ٹیکس شامل ہیں۔ ایک لیٹر پٹرول پر شہری 211.26 روپے صرف ٹیکس ادا کرتے ہیں انی دیو اے کوئی مذاق اے 😳
اردو
12
34
182
4K
Muhammad Farooq retweetledi
Muhammad Farooq retweetledi
Hassan Khan 6-0
Hassan Khan 6-0@Hassank0786786·
یہ لسٹ صرف سیاستدانوں کی ہے جنہیں ہم ووٹ دے کر اسمبلی میں پہنچاتے ہیں۔ جن کا 2 لاکھ میں گزارہ نہیں ہو رہا تھا پھر 5 لاکھ سے 13 لاکھ تک اضافہ کیا گیا۔ ایسے ہی ججوں کو نوازا گیا ۔۔ بیوروکریٹس کو بھی مراعات الگ سے ۔ آئی ایم ایف کی فکر صرف عام عوام کرے ۔۔۔😡😡
Hassan Khan 6-0 tweet media
اردو
7
302
409
6.1K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ملنے والے 3200 پلاٹ بھی کینسل کرنے چاہئیں سرکاری خزانے سے پلاٹ بانٹنا بند کریں ایسی حرکتوں سے قرضے چڑھتے ہیں پورا ملک پلاٹ بنا کر بانٹ دیا
اردو
40
836
2.1K
17.2K
Muhammad Farooq retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بے انتہا عوامی پریشر کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ 80 روپے حکومتی لیوی میں سے کم ہونگے۔ (حکومت ابھی بھی 100 روپے فی لٹر لیوی کمائے گی) نئی قیمت 378 روپے اب فی لیٹر ہو گی۔ بڑھی قیمتوں کا دفاع کرنے والے اب شرمندہ ہونے کے بجائے اس پر ناچنا شروع کر دیں گے،کیا زندگی ہے ان کی😁🤦 حکومت کا اصل نقصان ایسے درباری کر رہے ہیں، ہمارے جیسے لوگوں کے بے انتہا"رولا پانے"سے حکومت نے غیر مقبولیت کا فیصلہ واپس لیا ہے تو یہ حکومت اور عوام دونوں کا ہم نے فائدہ کیا ہے۔ جو"نادان دوست" بڑھی ہوئی قیمت کا دفاع کر رہے تھے۔وہ حکومت اور عوام دونوں کا نقصان کر رہے تھے۔ راتب خورو۔۔ کیمرے ول ویخ کے ہتھ ہلا دیو تواڈے نال"موئے موئے"ہو گیا🤣 (اسد آر چوہدری)
اردو
40
101
289
6.3K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عام حالات ہوتے تو اسے میں ٹک ٹاکر کہہ دیتا مگر ان حالات میں یہ غریب کی بات کر رہا ہے اور موبائل اور واٹس ایپ جتنا پھیل چکا ہر غریب اس کی بات سے اتفاق کرے گا غریب مکمل تباہ دے x.com/MalikAB0681886…
اردو
22
520
1.3K
21.7K
Muhammad Farooq retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی ہے ایسے میں یہ ظالمانہ اقدامات عوام میں غم و غصے کو بڑھا سکتے ہیں حکومت اخراجات پر کنٹرول کرے اور پٹرول سے کمائی کے خواب مت دیکھے سبسڈائز کرنے کی بجائے عوام کو ریلیف دینے کے لئے قیمت خرید پر بھی فروخت کیا جا سکتا ہے سعودی حکومت سے گزارش ہے پاکستانی حکومت اور عوام کی اس بحران میں مدد کرے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می۔ اضافے پر فوری رد عمل
اردو
1
100
366
14.8K
Muhammad Farooq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
امن پسندئ کی اتنی بڑی قیمت 🥲🥹
RAShahzaddk tweet media
اردو
21
177
533
6.3K